Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خود سری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: خود سری

    Originally posted by Sub-Zero View Post

    شکریہ صبا یعنی آپ شاعرہ ہیں
    مزے کی بات ہے یہ شعر کا ایک لفظ مجھ سے رہ گیا گیس کیجئے

    Gradient Tool ki baat to nahi kar rahe app :P

    Comment


    • #17
      Re: خود سری

      Originally posted by -=The Driver=- View Post
      Gradient Tool ki baat to nahi kar rahe app :P

      آپ کے پسندیدہ شعر مکمل نہیں ایک لفظ رھ گیا صبا کو وہی گیس کرنے کا کہا
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: خود سری

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        آپ کے پسندیدہ شعر مکمل نہیں ایک لفظ رھ گیا صبا کو وہی گیس کرنے کا کہا
        ویسے جمیل صاحب میں نے یہ شعر کچھ یوں پڑھا ہے۔۔ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں۔۔

        وہ تو ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ
        ہم وہ خودسر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں

        Comment


        • #19
          Re: خود سری

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          ویسے جمیل صاحب میں نے یہ شعر کچھ یوں پڑھا ہے۔۔ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں۔۔

          وہ تو ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ
          ہم وہ خودسر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں

          وہ تو کچھ ہو گئی تم سے محبت ورنہ
          ہم تو وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں


          وہ مس ہوگیا
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #20
            Re: خود سری

            bhot acha laga raha hai .. very good Jamil bhai...

            kuri ki original pic show kro





            Comment


            • #21
              Re: خود سری

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              bhot acha laga raha hai .. very good Jamil bhai...

              kuri ki original pic show kro

              شکریہ بانیاز
              اورنجل تو بہت بیکار ہے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: خود سری

                آپ سب سوچتے ہونگئے میں جان جان کر بغیر وجہ اپنی غلطی خود کیوں بتاتا ہو
                سب سے پہلے یہ غلطی ہوجاتی ہے جو آپ پکڑتے نہیں مگر مجھے برا لگتا ہے ویسے بھی مجھے تو مکمل ڈیزائنر بننا ہے
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: خود سری

                  Originally posted by Sub-Zero View Post

                  شکریہ بانیاز
                  اورنجل تو بہت بیکار ہے
                  tou kia howa ..





                  Comment

                  Working...
                  X