ایک نیا ایفیکٹ آپ بتائیں اس کلاس میں آج کیا سیکھا ہوگا؟
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
خود سری
Collapse
X
-
-
Re: خود سری
Originally posted by Sub-Zero View Post
پچھلا جوائن ونچر ڈیزائنر کلک سے بازی لے گیا اور ہمارے زبردست ڈیزائنر دیکھتے رھ گئے
Comment
-
Re: خود سری
Originally posted by -=The Driver=- View Post
میرا ایک انتہائی پسندیدہ شعر ڈیزائن کرنے اور ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
بہت عمدہ تخلیق ہے جناب۔۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔۔
خوش رہیں
یہ تو نہلے پہ دہلا ہوگیا آنچل کو کلک اچھی لگی آپ کو شعر
جبکہ کلاس کڑی کی بیوٹی افیکٹ تھا جس کا میں نے گیس کرنے کا کہا
آپ دونوں کا شکریہ نیکسٹ ٹائم دیکھتے ہیں گیس کرتے ہیں یا نہیں
:esmile:
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: خود سری
Originally posted by Sub-Zero View Postہم غریب سے ڈیزائنگ سیکھنے والے یہ کام تو پروفیشنل کے ہیں
Comment
-
Re: خود سری
Originally posted by Aanchal View Postlolz zarori nahi professional agay aiaan aap bhi participate karna ...pegham k leye nahi to as a open designer kar leena :thmbup:
جس دن کرنا ہوگا پیغام کے لئے کروں گا اوپن یا آزاد کی چونچ جان کر دیکھائی میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: خود سری
Originally posted by Sub-Zero View Post
شکریہ صبا یعنی آپ شاعرہ ہیں
مزے کی بات ہے یہ شعر کا ایک لفظ مجھ سے رہ گیا گیس کیجئے
yeh designing hai ya kasooti ka competition :rew: yeh guess karoo wo guess karoo :rew:
Comment
Comment