Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مقدر کی بات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مقدر کی بات

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: مقدر کی بات

    واہ جی واہ

    خوبصورت ڈیزائن

    اس ڈیزائن سے میرے ذہن میں بھی ایک شعر آیا ڈیزائنگ کے لیے


    سچ ہی کہتا تھا میرے مقدر کا ستارہ
    تو محبت کرے گا تو میں گردش کرونگا

    مزید کوشش ضرور جاری رکھیے گا





    Comment


    • #3
      Re: مقدر کی بات

      frame bht piara hy or shair bhi nice hy janab ;)

      Comment


      • #4
        Re: مقدر کی بات

        آپ کو بھی اس میدان میں خوش آمدید جی

        اچھی کوشش ہے

        فلحال تو ریپو ٹیشن نہیں دے سکتا

        ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے









        دینے والے نے تو کمی نہ کی دینے میں
        اب کس کو کیا ملا یہ مقدر کی بات ہے
        ۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: مقدر کی بات

          Originally posted by Baniaz Khan View Post
          واہ جی واہ

          خوبصورت ڈیزائن

          اس ڈیزائن سے میرے ذہن میں بھی ایک شعر آیا ڈیزائنگ کے لیے


          سچ ہی کہتا تھا میرے مقدر کا ستارہ
          تو محبت کرے گا تو میں گردش کرونگا

          مزید کوشش ضرور جاری رکھیے گا


          شکریہ بانیاز
          اعلیٰ شعر ہے آپ کا بانیاز
          ڈیزائن کی بات کہوں میں نے جہاں تک سمجہا ہے ڈیزائن میں فریم ، ٹیکسٹ بس رنگ کنوس کی حیثیت رکھتے ہیں اصل بات یہ ہے کہ آپ ان رنگوں کا استعمال کینوس پر کرکے کیا جدید و حسین فن پارہ بنا سکتے ہیں
          اس میدان میں ترقی کی کافی گنجائش ہے
          بس سیکھ کر آنچل کے کمپٹیشن کو حسین بنانا ہے
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: مقدر کی بات

            Originally posted by S.Athar View Post
            آپ کو بھی اس میدان میں خوش آمدید جی

            اچھی کوشش ہے

            فلحال تو ریپو ٹیشن نہیں دے سکتا

            ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے









            دینے والے نے تو کمی نہ کی دینے میں
            اب کس کو کیا ملا یہ مقدر کی بات ہے
            ۔

            آپ تو ماشاء اللہ خود اس میدان کے تیز رفتار کھلاڑی ہیں
            شعر کا شکریہ
            اطہر آپ کو ہمیشہ کچھ سیکھنا چاہئے تاکہ آپ کے اندر کا فنکار زندہ رہے
            بہت بہت شکریہ ہمت افزائی کا ویسے یہ میری منزل نہیں یہ تو ہر دوسرا بندہ بناتا پھررہا ہے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: مقدر کی بات

              Originally posted by Mani16 View Post
              frame bht piara hy or shair bhi nice hy janab ;)
              شکریہ مانی آپ جیسے ڈیزائنر جب ایسی بات کرتے ہیں تو لگتا ہے منزل کا راستہ صحیح ہے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: مقدر کی بات

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                آپ تو ماشاء اللہ خود اس میدان کے تیز رفتار کھلاڑی ہیں
                شعر کا شکریہ
                اطہر آپ کو ہمیشہ کچھ سیکھنا چاہئے تاکہ آپ کے اندر کا فنکار زندہ رہے
                بہت بہت شکریہ ہمت افزائی کا ویسے یہ میری منزل نہیں یہ تو ہر دوسرا بندہ بناتا پھررہا ہے

                تیز رفتار نہیں بلکے گھسٹتتے گھسٹاتے دوڑنے والوں کےپیچھے پیچھے جانے والوں میں سے ہوں

                ہاں اسی فنکار کو زندہ رکھنے کے لئے کئی مہینوں میں ایک آدھی بونگی شئیر کر لیتا ہوں ۔

                اللہ کرے آپ کی منزل بالکل دوسروں سےجدا ہو اور آپ بھیڑ چال کے بجائے اپنا ایک الگ مقام بنانے میں کامیاب ہوں۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: مقدر کی بات

                  Beautiful work

                  20 reputation points for you :)

                  Comment

                  Working...
                  X