Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
مقدر کی بات
Collapse
X
-
Re: مقدر کی بات
Originally posted by Baniaz Khan View Postواہ جی واہ
خوبصورت ڈیزائن
اس ڈیزائن سے میرے ذہن میں بھی ایک شعر آیا ڈیزائنگ کے لیے
سچ ہی کہتا تھا میرے مقدر کا ستارہ
تو محبت کرے گا تو میں گردش کرونگا
مزید کوشش ضرور جاری رکھیے گا
شکریہ بانیاز
اعلیٰ شعر ہے آپ کا بانیاز
ڈیزائن کی بات کہوں میں نے جہاں تک سمجہا ہے ڈیزائن میں فریم ، ٹیکسٹ بس رنگ کنوس کی حیثیت رکھتے ہیں اصل بات یہ ہے کہ آپ ان رنگوں کا استعمال کینوس پر کرکے کیا جدید و حسین فن پارہ بنا سکتے ہیں
اس میدان میں ترقی کی کافی گنجائش ہے
بس سیکھ کر آنچل کے کمپٹیشن کو حسین بنانا ہےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: مقدر کی بات
Originally posted by S.Athar View Postآپ کو بھی اس میدان میں خوش آمدید جی
اچھی کوشش ہے
فلحال تو ریپو ٹیشن نہیں دے سکتا
ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے
دینے والے نے تو کمی نہ کی دینے میں
اب کس کو کیا ملا یہ مقدر کی بات ہے
۔
آپ تو ماشاء اللہ خود اس میدان کے تیز رفتار کھلاڑی ہیں
شعر کا شکریہ
اطہر آپ کو ہمیشہ کچھ سیکھنا چاہئے تاکہ آپ کے اندر کا فنکار زندہ رہے
بہت بہت شکریہ ہمت افزائی کا ویسے یہ میری منزل نہیں یہ تو ہر دوسرا بندہ بناتا پھررہا ہے
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: مقدر کی بات
Originally posted by Sub-Zero View Post
آپ تو ماشاء اللہ خود اس میدان کے تیز رفتار کھلاڑی ہیں
شعر کا شکریہ
اطہر آپ کو ہمیشہ کچھ سیکھنا چاہئے تاکہ آپ کے اندر کا فنکار زندہ رہے
بہت بہت شکریہ ہمت افزائی کا ویسے یہ میری منزل نہیں یہ تو ہر دوسرا بندہ بناتا پھررہا ہے
تیز رفتار نہیں بلکے گھسٹتتے گھسٹاتے دوڑنے والوں کےپیچھے پیچھے جانے والوں میں سے ہوں
ہاں اسی فنکار کو زندہ رکھنے کے لئے کئی مہینوں میں ایک آدھی بونگی شئیر کر لیتا ہوں ۔
اللہ کرے آپ کی منزل بالکل دوسروں سےجدا ہو اور آپ بھیڑ چال کے بجائے اپنا ایک الگ مقام بنانے میں کامیاب ہوں۔:star1:
Comment
Comment