Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ہم دنیا بھول جاتے ہیں
Collapse
X
-
Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں
آئے ہائےےےےےے دنیا تو ہم بھی بھول جاتے ہیں پھر قلندرانہ خطاب پاتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
امیج اچھا ہے مگر شعر سے میل نہیں کھاتا اور سفید حصہ مشکوک ہے باقی تمہاری محنت کے لیے شاباششاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں
Originally posted by saraah View Postآئے ہائےےےےےے دنیا تو ہم بھی بھول جاتے ہیں پھر قلندرانہ خطاب پاتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
امیج اچھا ہے مگر شعر سے میل نہیں کھاتا اور سفید حصہ مشکوک ہے باقی تمہاری محنت کے لیے شاباش
امیج اچھا ہے پر شعر سے میچ نہیں کھاتا یہ تو میں جانتا ہوں کہ میچ کھاتا ہے یا پیتا ہے خیر یہ بتاو کہ کونسا سفیس حصہ مشکوک ہے ذرا ہم کو بھی پتہ چلے نہ
پسند کرنے کا شکریہ جی
Comment
-
Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں
Originally posted by saraah View Postایسا لگ رہا ہے سفید ڈبے بعد میں اوپر لگائے ہیں جو اوپر نیچے مصرعے لکھے ہوئے وہ
تم کو بلکل صحیح لگ رہا ہے
تم صرف یہ بتاو کہ اس کے پیچھے کیا ہے
ئے ہائےےےےےے دنیا تو ہم بھی بھول جاتے ہیں پھر قلندرانہ خطاب پاتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
Comment
-
Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں
Originally posted by baniazkhan View Post
تو اور کیا بلکل بعد میں ہی لگائے ہیں
تم کو بلکل صحیح لگ رہا ہے
تم صرف یہ بتاو کہ اس کے پیچھے کیا ہے
ئے ہائےےےےےے دنیا تو ہم بھی بھول جاتے ہیں پھر قلندرانہ خطاب پاتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھیشاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں
Originally posted by saraah View Post
کیا بتاوں چھوڑو رات گئی بات گئی اب وہ عالم کہاں :manicure:
بس اس کو میں نے کچھ اس طرح دیکھا ہے
کیا بتاوں چھوڑو
رات گئی
بات گئی
اب وہ عالم
کہاں
بڑی دیر بعد سمجھ آیا کہ عالم کے ل کے نیچے زیر ہے
Comment
Comment