Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ہم دنیا بھول جاتے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہم دنیا بھول جاتے ہیں

    Click image for larger version

Name:	un se rishta.png
Views:	1
Size:	1.26 MB
ID:	2488093


    Click image for larger version

Name:	dHmdbh1333621911.gif
Views:	3
Size:	172.1 KB
ID:	2488094








  • #2
    Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

    ahan... kia bat hy banaiz... text effect bhot zabardast hy... or poetry b... hats off
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

      آئے ہائےےےےےے دنیا تو ہم بھی بھول جاتے ہیں پھر قلندرانہ خطاب پاتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی

      امیج اچھا ہے مگر شعر سے میل نہیں کھاتا اور سفید حصہ مشکوک ہے باقی تمہاری محنت کے لیے شاباش
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

        lolz @ saraah
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #5
          Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

          Originally posted by crystal_thinking View Post
          ahan... kia bat hy banaiz... text effect bhot zabardast hy... or poetry b... hats off
          پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ کرسٹل جی





          Comment


          • #6
            Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

            Originally posted by saraah View Post
            آئے ہائےےےےےے دنیا تو ہم بھی بھول جاتے ہیں پھر قلندرانہ خطاب پاتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی

            امیج اچھا ہے مگر شعر سے میل نہیں کھاتا اور سفید حصہ مشکوک ہے باقی تمہاری محنت کے لیے شاباش
            مجھے لگتا ہے یہ پوسٹ تم نے قاتل انگڑائی لے کر کی ہے

            امیج اچھا ہے پر شعر سے میچ نہیں کھاتا یہ تو میں جانتا ہوں کہ میچ کھاتا ہے یا پیتا ہے خیر یہ بتاو کہ کونسا سفیس حصہ مشکوک ہے ذرا ہم کو بھی پتہ چلے نہ

            پسند کرنے کا شکریہ جی





            Comment


            • #7
              Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

              ایسا لگ رہا ہے سفید ڈبے بعد میں اوپر لگائے ہیں جو اوپر نیچے مصرعے لکھے ہوئے وہ
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • #8
                Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

                Originally posted by saraah View Post
                ایسا لگ رہا ہے سفید ڈبے بعد میں اوپر لگائے ہیں جو اوپر نیچے مصرعے لکھے ہوئے وہ
                تو اور کیا بلکل بعد میں ہی لگائے ہیں
                تم کو بلکل صحیح لگ رہا ہے

                تم صرف یہ بتاو کہ اس کے پیچھے کیا ہے

                ئے ہائےےےےےے دنیا تو ہم بھی بھول جاتے ہیں پھر قلندرانہ خطاب پاتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی





                Comment


                • #9
                  Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

                  Gooooooooooooooooooooooooood show
                  I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                  Comment


                  • #10
                    Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

                    Originally posted by baniazkhan View Post


                    تو اور کیا بلکل بعد میں ہی لگائے ہیں
                    تم کو بلکل صحیح لگ رہا ہے

                    تم صرف یہ بتاو کہ اس کے پیچھے کیا ہے

                    ئے ہائےےےےےے دنیا تو ہم بھی بھول جاتے ہیں پھر قلندرانہ خطاب پاتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
                    کیا بتاوں چھوڑو رات گئی بات گئی اب وہ عالم کہاں :manicure:
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #11
                      Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

                      Originally posted by saraah View Post

                      کیا بتاوں چھوڑو رات گئی بات گئی اب وہ عالم کہاں :manicure:
                      تمھارے اس جملے نے تو پوری کہانی سنا دی
                      بس اس کو میں نے کچھ اس طرح دیکھا ہے

                      کیا بتاوں چھوڑو
                      رات گئی
                      بات گئی
                      اب وہ عالم
                      کہاں

                      بڑی دیر بعد سمجھ آیا کہ عالم کے ل کے نیچے زیر ہے





                      Comment


                      • #12
                        Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

                        ہاہاہا عالم یعنی اسٹیٹ آف مائنڈ
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #13
                          Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

                          بانیاز بہت ہی عمدہ نظم۔
                          اچھا ٹیکسٹ
                          اچھا فریم ورک
                          اچھی لڑکی teddy۔۔
                          اچھے کپڑےےےےےےےے:shyy:۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

                            Originally posted by saraah View Post
                            ہاہاہا عالم یعنی اسٹیٹ آف مائنڈ
                            میرا جواب محفوظ ہے





                            Comment


                            • #15
                              Re: ہم دنیا بھول جاتے ہیں

                              Originally posted by Pagal1 View Post
                              بانیاز بہت ہی عمدہ نظم۔
                              اچھا ٹیکسٹ
                              اچھا فریم ورک
                              اچھی لڑکی teddy۔۔
                              اچھے کپڑےےےےےےےے:shyy:۔
                              بہت شکریہ جناب بڑی نوازش

                              واقعی کپڑے مجھے بھی اچھے لگے
                              اور سوٹ کیس میں اور بھی بہت ہونگے





                              Comment

                              Working...
                              X