Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

منقبت آل رسول ﷺ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • منقبت آل رسول ﷺ


    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ

    Click image for larger version

Name:	1.jpg
Views:	1
Size:	234.7 KB
ID:	2488879
    Click image for larger version

Name:	2.jpg
Views:	1
Size:	136.6 KB
ID:	2488880
    Click image for larger version

Name:	3.jpg
Views:	1
Size:	94.1 KB
ID:	2488881
    Click image for larger version

Name:	4.jpg
Views:	1
Size:	153.0 KB
ID:	2488882
    Click image for larger version

Name:	5.jpg
Views:	1
Size:	131.3 KB
ID:	2488883
    Click image for larger version

Name:	6.jpg
Views:	1
Size:	127.6 KB
ID:	2488884

    :star1:

  • #2
    Re: منقبت آل رسول ﷺ

    waalikumasslam ... mashAllah buhat mehnat derkar hoti hai is font ko set kerny mein ..

    ap ny tou sath sath designing bhi khoob ki hai ...

    Comment


    • #3
      Re: منقبت آل رسول ﷺ

      Originally posted by ahsaas View Post
      waalikumasslam ... mashAllah buhat mehnat derkar hoti hai is font ko set kerny mein ..

      ap ny tou sath sath designing bhi khoob ki hai ...
      بہت شکریہ احساس جی
      اس کے لئے "مس ردا"کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے
      کیلک پر کام کرنا اُنہی نے سکھایا
      اللہ جی اُنہیں جہاں بھی رکھیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: منقبت آل رسول ﷺ



        واہ بہت خوب ڈیزائننگ کی ہیں
        سارے ہی ڈیزائن بہت اچھے لگ رہے ہیں

        سارے خود بنائے ہیں







        Comment


        • #5
          Re: منقبت آل رسول ﷺ

          Originally posted by Baniaz Khan View Post


          واہ بہت خوب ڈیزائننگ کی ہیں
          سارے ہی ڈیزائن بہت اچھے لگ رہے ہیں

          سارے خود بنائے ہیں



          372-haha.




          پی ایس ڈی فائلز میل پر بھیجوں یا یہیں سینڈ کروں

          برشز کی بہت بڑی کلکش ہے میرے پاس :)۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: منقبت آل رسول ﷺ

            Originally posted by S.A.Z View Post



            372-haha.




            پی ایس ڈی فائلز میل پر بھیجوں یا یہیں سینڈ کروں

            برشز کی بہت بڑی کلکش ہے میرے پاس :)۔
            جیسے آپ مناسب سمجھو

            صرف جواب ہی دے دو تو بہت ہے





            Comment


            • #7
              Re: منقبت آل رسول ﷺ

              fantastic piece of work mashAllah but i'm sorry mistakenly i click the dislike button

              Comment


              • #8
                Re: منقبت آل رسول ﷺ

                Originally posted by Baniaz Khan View Post


                جیسے آپ مناسب سمجھو

                صرف جواب ہی دے دو تو بہت ہے

                چھ کے چھ فریم دوں یا ایک آدھ سے دل طلاطم میں مدوجزر کی کیفیات کو قرار نصیب ہوجائے گا :)۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: منقبت آل رسول ﷺ

                  Originally posted by shattereddreamx View Post
                  fantastic piece of work mashAllah but i'm sorry mistakenly i click the dislike button


                  پسند کرنے کا شکریہ مس
                  کوئی بات نہیں اگر آتی رہیں گی تو پھر ایسی غلطیاں ختم ہوجائیں گی۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: منقبت آل رسول ﷺ

                    Walaikum Assalaam

                    Superb work ................. Really awesome creation

                    Comment


                    • #11
                      Re: منقبت آل رسول ﷺ

                      Originally posted by S.A.Z View Post



                      چھ کے چھ فریم دوں یا ایک آدھ سے دل طلاطم میں مدوجزر کی کیفیات کو قرار نصیب ہوجائے گا :)۔
                      حضور والا

                      آپ میری کیفیت نہیں سمجھ پارہے ہیں اور جو سمجھ رہے ہیں

                      شاید اپنی کسی گذرے تجربے کی بنیاد پر ایسا سوچ رہے ہیں


                      آپ سے ہی پوچھنے کی کوشش کی ہے میں نے


                      جگہ جگہ ڈھونڈورا تو نہیں پیٹ رہا نہ

                      اور پوچھا بھی وہ نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہو

                      میں نے پوچھا ہے سارے ڈیزائن خود بنائے ہیں

                      آپ جواب میں کہہ رہے ہو پی ایس ڈی سینڈ کروں

                      پی ایس ڈی کا تعلق خود بنانے سے تو نہیں ہے نہ

                      میں نے ہرگز آپ پر یہ الزام نہیں لگایا نہ ہی ایسا کوئی شک ہے کہ ان کی پی ایس ڈی آپ کے پاس نہیں ہیں


                      اگر آپ کو پوچھنا تک بھی اتنا برا لگ گیا ہے تو











                      سوائے افسوس کے کیا کیا جاسکتا ہے


                      ایک ہی جگہ پر رہتے ہوئے


                      اپنے لیے الگ قانون اور دوسروں کا الگ احساس





                      Comment


                      • #12
                        Re: منقبت آل رسول ﷺ

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post


                        حضور والا

                        آپ میری کیفیت نہیں سمجھ پارہے ہیں اور جو سمجھ رہے ہیں

                        شاید اپنی کسی گذرے تجربے کی بنیاد پر ایسا سوچ رہے ہیں


                        آپ سے ہی پوچھنے کی کوشش کی ہے میں نے


                        جگہ جگہ ڈھونڈورا تو نہیں پیٹ رہا نہ

                        اور پوچھا بھی وہ نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہو

                        میں نے پوچھا ہے سارے ڈیزائن خود بنائے ہیں

                        آپ جواب میں کہہ رہے ہو پی ایس ڈی سینڈ کروں

                        پی ایس ڈی کا تعلق خود بنانے سے تو نہیں ہے نہ

                        میں نے ہرگز آپ پر یہ الزام نہیں لگایا نہ ہی ایسا کوئی شک ہے کہ ان کی پی ایس ڈی آپ کے پاس نہیں ہیں


                        اگر آپ کو پوچھنا تک بھی اتنا برا لگ گیا ہے تو











                        سوائے افسوس کے کیا کیا جاسکتا ہے


                        ایک ہی جگہ پر رہتے ہوئے


                        اپنے لیے الگ قانون اور دوسروں کا الگ احساس
                        بانیاز صاحب کیا ہواااااا؟؟

                        کیا آپ خود کو بہت کول اور دوسرے کو بہت بے وقوف سمجھتے ہو؟؟؟

                        کبھی آپ نے پہلے مجھ سے اس طرح کا سوال نہیں کیا کہ ""سارے خود بنائے ہیں"۔
                        موجودہ ماحول میں آپ نے جب یہ سوال کر دیا اور میں نے ہنستے ہوئے ایمنیشن کے ساتھ جواب عرض کر دیا تو اب آپ خود کو بہت معصوم ظاہر کرنے کی کوشش کرنے لگے؟؟؟

                        بالکل افسوس کرنا تو بنتا ہے آپ کا کہ آپ کی معصومیت کے جھانسے میں ،میں نہیں آیا


                        اور آپ کو اُسی طرح کا جواب دے دیا جس طرح کا سوال کیا تھا
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: منقبت آل رسول ﷺ

                          Originally posted by S.A.Z View Post


                          بانیاز صاحب کیا ہواااااا؟؟

                          کیا آپ خود کو بہت کول اور دوسرے کو بہت بے وقوف سمجھتے ہو؟؟؟

                          کبھی آپ نے پہلے مجھ سے اس طرح کا سوال نہیں کیا کہ ""سارے خود بنائے ہیں"۔
                          موجودہ ماحول میں آپ نے جب یہ سوال کر دیا اور میں نے ہنستے ہوئے ایمنیشن کے ساتھ جواب عرض کر دیا تو اب آپ خود کو بہت معصوم ظاہر کرنے کی کوشش کرنے لگے؟؟؟

                          بالکل افسوس کرنا تو بنتا ہے آپ کا کہ آپ کی معصومیت کے جھانسے میں ،میں نہیں آیا


                          اور آپ کو اُسی طرح کا جواب دے دیا جس طرح کا سوال کیا تھا

                          بھائی جی نہ میں معصوم ہو نہ بن رہا ہوں

                          آپ ہی ننھے بھولے بننے کی ناکام کوشش کررہے ہو


                          سوال میں آپ سے پوچھا ہے کہ سارے خود بنائے ہیں

                          موجودہ ماحول پتہ نہیں کونسا ہے اور کیا ہے

                          آج تک پوچھا نہیں ہے آپ سے یہ بات تو ٹھیک کہہ رہے ہو

                          لیکن یہ بتاو کہ یہ کیسی دلیل ہے کہ جو بات آج تک نہ پوچھی ہو وہ پوچھی نہیں جاسکتی


                          عجیب منطق ہے یار تمھاری بھی

                          ویسے باتیں سمجھداری کی کرتے ہو

                          جیسے ہی اپنے سر پر پڑتی ہے

                          بونگیاں مارنا شروع کردیتے ہو


                          حد سے زیادہ بھولا بننے کی بھی کوشش نہ کرو


                          آپ ہماری بار بار کی درخواست رد کرتے رہے ڈیزائننگ کی

                          بہت سے مقابلے ہوئے فورم پر

                          آپ نے ڈیزائننگ نہیں کی

                          دو ایک کے علاوہ


                          آج مجھے فور پر تین سال ہوگئے ہیں

                          ان میں مشکل سے آپ کے تین ڈیزائن دیکھنے کو ملے

                          خود آپ وقتن فوقتن۔۔

                          اس بات کو بیان کرتے رہے کہ ٹائم ہی نہیں ہوتا

                          ڈیزائننگ ہوتی نہیں ہے

                          اب ایک ساتھ یہ بوچھاڑ ماردی
                          تو

                          پوچھ لیا کہ سارے خود ہی بنائے ہیں

                          ایک ساتھ اتنے ڈیزائن دیکھ کر خوشی تو ہوئ

                          پر

                          یہ غم بھی لگ گیا


                          تین سالوں میں تین ڈیزائن دیکھنے کو ملے


                          اب نہ جانے کتنا وقت لگے گا

                          خیر


                          اب مجھے کسی بات کو جواب نہیں چاہیے


                          صاف ہی منع کردیتے


                          ڈائریکٹ بات کرو تب بھی برا مانتے ہو


                          پتہ نہیں کیسے لوگ ہو تسی


                          کوئ بات بری لگی ہو تو سوری جناب


                          مری طرف سے اس تھریڈ میں

                          بائے بائے





                          Comment


                          • #14
                            Re: منقبت آل رسول ﷺ

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post



                            بھائی جی نہ میں معصوم ہو نہ بن رہا ہوں

                            آپ ہی ننھے بھولے بننے کی ناکام کوشش کررہے ہو


                            سوال میں آپ سے پوچھا ہے کہ سارے خود بنائے ہیں

                            موجودہ ماحول پتہ نہیں کونسا ہے اور کیا ہے

                            آج تک پوچھا نہیں ہے آپ سے یہ بات تو ٹھیک کہہ رہے ہو

                            لیکن یہ بتاو کہ یہ کیسی دلیل ہے کہ جو بات آج تک نہ پوچھی ہو وہ پوچھی نہیں جاسکتی


                            عجیب منطق ہے یار تمھاری بھی

                            ویسے باتیں سمجھداری کی کرتے ہو

                            جیسے ہی اپنے سر پر پڑتی ہے

                            بونگیاں مارنا شروع کردیتے ہو


                            حد سے زیادہ بھولا بننے کی بھی کوشش نہ کرو


                            آپ ہماری بار بار کی درخواست رد کرتے رہے ڈیزائننگ کی

                            بہت سے مقابلے ہوئے فورم پر

                            آپ نے ڈیزائننگ نہیں کی

                            دو ایک کے علاوہ


                            آج مجھے فور پر تین سال ہوگئے ہیں

                            ان میں مشکل سے آپ کے تین ڈیزائن دیکھنے کو ملے

                            خود آپ وقتن فوقتن۔۔

                            اس بات کو بیان کرتے رہے کہ ٹائم ہی نہیں ہوتا

                            ڈیزائننگ ہوتی نہیں ہے

                            اب ایک ساتھ یہ بوچھاڑ ماردی
                            تو

                            پوچھ لیا کہ سارے خود ہی بنائے ہیں

                            ایک ساتھ اتنے ڈیزائن دیکھ کر خوشی تو ہوئ

                            پر

                            یہ غم بھی لگ گیا


                            تین سالوں میں تین ڈیزائن دیکھنے کو ملے


                            اب نہ جانے کتنا وقت لگے گا

                            خیر


                            اب مجھے کسی بات کو جواب نہیں چاہیے


                            صاف ہی منع کردیتے


                            ڈائریکٹ بات کرو تب بھی برا مانتے ہو


                            پتہ نہیں کیسے لوگ ہو تسی


                            کوئ بات بری لگی ہو تو سوری جناب


                            مری طرف سے اس تھریڈ میں

                            بائے بائے
                            جس بات کا آپ کو غم ہے وہ تو آپ اپنی پچھلی پوسٹس میں بیان کر ہی چکے ہو

                            اب کچھ سے کچھ اور کچھ سے کچھ اور بناتے رہو تو اس میں میرا کیا قصور؟؟

                            نہیں تین سے تو زیادہ ہی ہیں صرف میری اپنی شاعری پر سات آٹھ ہیں اس کے علاوہ بھی مزید کچھ ہیں ہی

                            آپ کا بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس تھریڈ کی جان بخشی کر دی ۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: منقبت آل رسول ﷺ

                              ماشاء اللہ کتنی پیاری ڈیزائن بنائی
                              *کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کاش میں بھی ایسے ڈیزائن بنا سکوں مگر میں جہاز اڑانے کی خواہئش کروں تو وہ پھر بھی آسان ہے
                              اطہر بھائی اس ڈیزائن پہ جتنی محنت اور وقت درکار تھا اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے
                              اللہ آپ کی اس قابل تحسین و نزرانہ عقیدت کو قبول فرمائیں آمین
                              :jazak:
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X