Re: منقبت آل رسول ﷺ
اتنے عمدہ الفاظ استعمال کرنے کا شکریہ
جمیل بھائی میں بھی کوئی تیس مار خاں نہیں ہوں اس منقبت پر کام اب سے کوئی پانچ چھ ماہ پہلے شروع کیا تھا :(۔
کبھی کیلک ناراض تو کبھی پی ڈی ایف فائل بننا مشکل
پھر ہر شعر کے مطابق کبھی زہن کچھ سوچتا کبھی کچھ اور ،کبھی کچھ بنا کر سیف کر لیتا تو کبھی خود ہی ڈیلیٹ کر دیتا۔
کبھی پوری منقبت کو ایک ہی فریم میں بنالیتا کبھی دو دو مصرعوں کو تیار کرتا۔
بس اسی طرح کرتے کرتے محرم الحرام کے ماہ تک اپنی طرف سے مکمل کر ہی لیا یہ سب
لیکن یہاں پر ایسے ماہرین فن موجود ہیں کہ جو وہ سوچتے ہیں فورآ ہی مکمل کر لیتے ہیں کاش مجھ میں بھی ویسی صلاحیت پیدا ہوسکتی ۔
Originally posted by Sub-Zero
View Post

Comment