Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بنت آدم ۔۔۔۔۔۔۔ بنت حوا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بنت آدم ۔۔۔۔۔۔۔ بنت حوا

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاہ

    بنت آدم ۔۔۔۔۔۔۔ بنت حوا

    مجھے خدا نے عورت ہونے کا حسین شرف عطا کیا ہے ۔۔

    میرے چار روپ ہیں :

    1
    ۔ بیٹی

    2
    ۔ بہن

    3
    ۔ بیوی

    4
    ۔ ماں

    کسی نے کبھی کہا تھا کہ :

    " میں بیٹی ہوں تو رحمت ہوں ، میں بہن ہوں تو عزت ہوں
    میں بیوی ہوں تو شہرت ہوں ، میں ماں ہوں تو جنت ہوں

    کہنے والے نے ہی سچ نہیں کہا تھا ، یہ نئی تہذیب و رسم و رواج کے ماننے والے لوگوں نے اس قابل اعتبار حقیقت کو جھوٹ کا کفن پہنا کر تلخیوں کے قبرستان میں زیر خاک کر دیا ہے ۔۔

    " میں نہیں جانتی "
    " مگر ہاں "

    آئے دن میری ذات کو نئے زخم و ستم اور نا گیزر جبر سے متعارف کرایا جاتا ہے :

    1
    ۔ کبھی میرے وجود پر لپٹی حیا کی چادر کو تار تار کر دیا جاتا ہے ۔
    2
    ۔ کبھی میرے وجود کو ابن آدم کی ہوس کے مضبوط شیکنجے میں نوچ دیا جاتا ہے ۔
    3
    ۔ کبھی میرے وجود کو آگ کی ایندھن بنا دیا جاتا ہے ۔

    4
    ۔ کبھی میرے وجود کے چند حصوں کو میرے تن سے کاٹ کر جدا کر دیا جاتا ہے ۔

    اعمال میں اس طرح لایا ہے مجھ کو ابن آدم نے

    کسی بچے نے کھیلا اور کھیلونا توڑ دیا جیسے

    کیا قرآن و سنت میں یہ ہی حیثیت بیان کی گئی ہے میری ؟

    کیا 73 کے آئین میں میرا یہ ہی مقام بتایا گیا ہے ؟

    اگر ہاں تو ٹھیک ہے ۔۔۔

    اگر نہیں تو کیوں ؟ ۔۔۔۔ آخر کیوں ؟

    1
    ۔ کیا میری زندگی کا کوئی مقصد نہیں ؟

    2
    ۔ کیا میری سوچ و ارادے کی کوئی اہمیت نہیں ؟

    3
    ۔ کیا میری خواہشات کی کوئی قدر و قیمت نہیں ؟

    4
    ۔ کیا میرے دل کو بھلانے کا کوئی سرو سامان نہیں ؟

    5

    ۔ کیا میرے ہونٹوں کو مسکرانے کا کوئی حق نہیں ؟
    6
    ۔ کیا دل صرف مرد ہی رکھتے ہیں ؟

    7
    ۔ کیا عورت دل نہیں رکھتی ؟

    مجھے بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدارا مجھے بتائیں

    میں کس عدالت میں اپنے حق و انصاف کی آواز اٹھاوں ؟

    میں کس وکیل کو اپنی دلیلوں کا محافظ بناوں ؟

    میں کس اہل نشین کو اپنا گواہ ٹھراوں ؟

    کیا کوئی مجھے انصاف دلائے گا ؟

    اگر ہاں تو کب ؟

    اگر نہیں تو

    میں عورت کیوں ہوں ؟؟؟؟؟؟






    Attached Files


    میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


    میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

  • #2
    Re: بنت آدم ۔۔۔۔۔۔۔ بنت حوا

    Walaikum Assalaam

    Aik bohat hi TALKH tehreer jiss nay rooh tak ko jhankhoR dia.... yeh sawaal waqayii aaj humari 'Male dominated' society ki har aurat kar rahi hay, aurat ko waqayii woh insaaf nahin mil raha jo ussay milna chayeh aur dosri taraf aurtoon ko gumraah karnay waali aurtain jo unn ki masoomiyat ka faida uthaatay huway unn say 'women liberty' kay naaray lagwaati hain.....

    Mehaz aurat dono hi taraf say 'extremists' ka shikaar hay aur apnay Sahi HAQ aur apnay sahii muqaam ko samajhnay say qaasir hay... humaray maashray main aik cheese ki bohat shiddat say kami mehsoos karta hoon aur woh hay 'Taleem' aur 'shaour' inn do chesson ko aam kar diya jaayay tou bohat say masayil hal hosaktay hain....

    magar

    afsoos kay humari hukumat nay 'Taleem' ko firoogh dainay waalay 'Budget' main izaafay kay bajayay 50% 'KAMI' kar dee hay..... ab agar humain 'ijtimayii' aur 'muasharti' level per hi kaam karna zaroori hay kiyonki 'hukumati' satah per tou iss ka koi hal nahin!!!

    May ALLAH SWT light and guide our ways AMEEN

    Khush rahyeh kay aap nay aik baar phir humaray maashray kay aisay topic ko uthaaya jiss per aksar log apni 'aankhain' band kiye baithay hain.

    FI amaan ALLAH
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: بنت آدم ۔۔۔۔۔۔۔ بنت حوا

      Walaikum Assalaam

      Buhat achi tehreer hai

      Humaray Deen Islaam ne Aurat ko aik aalay or mouazziz martabay pe faayez kiya hai magar humary muashray ne........................speechless

      Comment


      • #4
        Re: بنت آدم ۔۔۔۔۔۔۔ بنت حوا

        وعلیکم السلام

        مہوش بہنا

        سب سے پہلے تو آپ کو اتنے دنوں بعد پیغام پر واپسی پر خوش آمدید

        آپ کی تحریر میں اہم بات کو موضوع تو بنایا گیا ہے جو حقیقی سچائیوں پر مشتمل ہے لیکن تحریر میں کچھ املا کی غلطیوں اور کچھ بے ربظ جملوں کی موجودگی نے وہ خاص تاثر نہیں بننے دیا جو کہ کسی سنجیدہ تحریر کو پڑھتے ہوئے تواتر کو بنائے رکھتا ہے

        یہ میرا زاتی خیال ہے جو کہ باقی افراد کے نزدیک غلط بھی ہوسکتا ہے

        لیکن میں بے لاگ تبصرہ اس لئے کر رہا ہوں کہ مجھے پورا یقین ہے کہ آپ اس سے بھی اچھے جملوں کا استعمال کر سکتی ہیں ۔

        آپ کی مزید تحریروں کا انتظار رہے گا۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: بنت آدم ۔۔۔۔۔۔۔ بنت حوا

          Walikum Salam Qabil-e-Tazeem.

          Bohut he khoob.

          Bohut he zaberdast likha hai or kia khoob likha hai.

          Waqee aap ne bilkul such likha hai.

          Dil bohut bojhal ho gaya aap ki tehreer perh ker.

          Comment


          • #6
            Re: بنت آدم ۔۔۔۔۔۔۔ بنت حوا

            bohat khoob
            achi tehreer parhne ko mili

            Comment

            Working...
            X