Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جینے کا قرینہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جینے کا قرینہ

    Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	2
Size:	375.9 KB
ID:	2488104

    Click image for larger version

Name:	2.png
Views:	2
Size:	390.0 KB
ID:	2488103

    Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	2
Size:	311.5 KB
ID:	2488102

    Click image for larger version

Name:	HAND LOGO BNK.png
Views:	2
Size:	16.7 KB
ID:	2488105

  • #2
    Re: جینے کا قرینہ

    اللہ اکبر
    کیا شیرنی ہےالفاظ میں
    ہلکے پھلکےالفاظ
    نہ بڑی بڑی دلیلیں نہ گھماو پھراو والے حوالے
    سیدھی سی بات آسان سی مثال
    اللہ کریں کہ آپ کے یہ الفاظ مجھے اپنی زندگی تبدیل کرنے میں مدد دیں آمین
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ۔
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: جینے کا قرینہ

      Originally posted by Pagal1 View Post
      اللہ اکبر
      کیا شیرنی ہےالفاظ میں
      ہلکے پھلکےالفاظ
      نہ بڑی بڑی دلیلیں نہ گھماو پھراو والے حوالے
      سیدھی سی بات آسان سی مثال
      اللہ کریں کہ آپ کے یہ الفاظ مجھے اپنی زندگی تبدیل کرنے میں مدد دیں آمین
      اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ۔
      بہت شکریہ جناب بہت نوازش

      آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے باعث مسرت ہے

      Comment

      • #4
        Re: جینے کا قرینہ

        بانیاز تم کی اس پوسٹ کا میں نے ایک ریپلائی ٹائپ کرا تھا لیکن میرا پی سی خراب ہونے کی وجہ سے میں اسکو اب تک پوسٹ نہیں کر پائی۔۔۔ ابھئی میں نے پھر اس تھریڈ کو پڑا تو ایک بات کہنے کو دل چاہا۔۔
        جو کچھ تم نے کہا کیا اس سب کے لیے پہلے یہ جاننا ضروری نہیں کہ۔۔۔۔۔
        میں اسلام کو کیوں مانتا یا مانتی ہوں؟؟؟
        کیا آپ مجھ کو اجازت دیتے ہو کہ میں یہ کہوں کہ اہم اور غیر اہم کی بنیاد اصل میں اس بات پہ ٹکی وی ہے کہ ہم کو پتہ ہوئے کہ ہم اصل میں کس کی اور کیوں پیروی کرتے ہیں؟؟؟
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • #5
          Re: جینے کا قرینہ

          Originally posted by crystal_thinking View Post
          بانیاز تم کی اس پوسٹ کا میں نے ایک ریپلائی ٹائپ کرا تھا لیکن میرا پی سی خراب ہونے کی وجہ سے میں اسکو اب تک پوسٹ نہیں کر پائی۔۔۔ ابھئی میں نے پھر اس تھریڈ کو پڑا تو ایک بات کہنے کو دل چاہا۔۔
          جو کچھ تم نے کہا کیا اس سب کے لیے پہلے یہ جاننا ضروری نہیں کہ۔۔۔۔۔
          میں اسلام کو کیوں مانتا یا مانتی ہوں؟؟؟
          کیا آپ مجھ کو اجازت دیتے ہو کہ میں یہ کہوں کہ اہم اور غیر اہم کی بنیاد اصل میں اس بات پہ ٹکی وی ہے کہ ہم کو پتہ ہوئے کہ ہم اصل میں کس کی اور کیوں پیروی کرتے ہیں؟؟؟
          میں ابھی زیادہ تفصیل سے کچھ لکھ نہیں سکوں گا
          صرف اتنا کہوں گا کہ آپ بلکل ٹھیک کہہ رہ ہو
          اگر آپ اس تحریر کا دوسرے پیراگراف کو ایک بار پھر دیکھو
          تو آپ کو خود اپنے سوال کا جواب مل جائے گا

          Comment

          • #6
            Re: جینے کا قرینہ

            Originally posted by baniazkhan View Post

            میں ابھی زیادہ تفصیل سے کچھ لکھ نہیں سکوں گا
            صرف اتنا کہوں گا کہ آپ بلکل ٹھیک کہہ رہ ہو
            اگر آپ اس تحریر کا دوسرے پیراگراف کو ایک بار پھر دیکھو
            تو آپ کو خود اپنے سوال کا جواب مل جائے گا
            mery pass mery sawal ka jawab mujood hy...
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment

            • #7
              Re: جینے کا قرینہ

              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • #8
                Re: جینے کا قرینہ

                کرسٹل جی سب سے پہلے تو معذرت
                کہ بہت دیر سے آپ کا ریپلائی پڑھا
                اسکے بعد یہ کہوں گا کہ ماشااللہ بہت خوبصورتی سے الفاظوں کا حق ادا کرتے ہوئے
                آپ نے اس تحریر کو بلکل ٹھیک پیرائے میں سمجھا
                اور ساتھ ہی یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ میری بہت سی باتوں کو وضاحت کے ساتھ آسان الفاظ میں بیان کردیا ہے آپ نے

                خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
                آپ ہمیشہ میری دعاوں میں شامل رہو گی

                Comment

                • #9
                  Re: جینے کا قرینہ

                  مجھے یہاں سے کچھ چوری کر کے لیجانا ہے
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: جینے کا قرینہ

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    مجھے یہاں سے کچھ چوری کر کے لیجانا ہے
                    ye bhi tou bataien na k kiya le kr jana hai

                    Comment

                    Working...
                    X