Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
جینے کا قرینہ
Collapse
X
-
Re: جینے کا قرینہ
Originally posted by Pagal1 View Postاللہ اکبر
کیا شیرنی ہےالفاظ میں
ہلکے پھلکےالفاظ
نہ بڑی بڑی دلیلیں نہ گھماو پھراو والے حوالے
سیدھی سی بات آسان سی مثال
اللہ کریں کہ آپ کے یہ الفاظ مجھے اپنی زندگی تبدیل کرنے میں مدد دیں آمین
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین ۔بہت شکریہ جناب بہت نوازش
آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے باعث مسرت ہے
Comment
-
Re: جینے کا قرینہ
بانیاز تم کی اس پوسٹ کا میں نے ایک ریپلائی ٹائپ کرا تھا لیکن میرا پی سی خراب ہونے کی وجہ سے میں اسکو اب تک پوسٹ نہیں کر پائی۔۔۔ ابھئی میں نے پھر اس تھریڈ کو پڑا تو ایک بات کہنے کو دل چاہا۔۔
جو کچھ تم نے کہا کیا اس سب کے لیے پہلے یہ جاننا ضروری نہیں کہ۔۔۔۔۔
میں اسلام کو کیوں مانتا یا مانتی ہوں؟؟؟
کیا آپ مجھ کو اجازت دیتے ہو کہ میں یہ کہوں کہ اہم اور غیر اہم کی بنیاد اصل میں اس بات پہ ٹکی وی ہے کہ ہم کو پتہ ہوئے کہ ہم اصل میں کس کی اور کیوں پیروی کرتے ہیں؟؟؟
میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: جینے کا قرینہ
Originally posted by crystal_thinking View Postبانیاز تم کی اس پوسٹ کا میں نے ایک ریپلائی ٹائپ کرا تھا لیکن میرا پی سی خراب ہونے کی وجہ سے میں اسکو اب تک پوسٹ نہیں کر پائی۔۔۔ ابھئی میں نے پھر اس تھریڈ کو پڑا تو ایک بات کہنے کو دل چاہا۔۔
جو کچھ تم نے کہا کیا اس سب کے لیے پہلے یہ جاننا ضروری نہیں کہ۔۔۔۔۔
میں اسلام کو کیوں مانتا یا مانتی ہوں؟؟؟
کیا آپ مجھ کو اجازت دیتے ہو کہ میں یہ کہوں کہ اہم اور غیر اہم کی بنیاد اصل میں اس بات پہ ٹکی وی ہے کہ ہم کو پتہ ہوئے کہ ہم اصل میں کس کی اور کیوں پیروی کرتے ہیں؟؟؟
صرف اتنا کہوں گا کہ آپ بلکل ٹھیک کہہ رہ ہو
اگر آپ اس تحریر کا دوسرے پیراگراف کو ایک بار پھر دیکھو
تو آپ کو خود اپنے سوال کا جواب مل جائے گا
Comment
-
Re: جینے کا قرینہ
Originally posted by baniazkhan View Post
میں ابھی زیادہ تفصیل سے کچھ لکھ نہیں سکوں گا
صرف اتنا کہوں گا کہ آپ بلکل ٹھیک کہہ رہ ہو
اگر آپ اس تحریر کا دوسرے پیراگراف کو ایک بار پھر دیکھو
تو آپ کو خود اپنے سوال کا جواب مل جائے گامیں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: جینے کا قرینہ
کرسٹل جی سب سے پہلے تو معذرت
کہ بہت دیر سے آپ کا ریپلائی پڑھا
اسکے بعد یہ کہوں گا کہ ماشااللہ بہت خوبصورتی سے الفاظوں کا حق ادا کرتے ہوئے
آپ نے اس تحریر کو بلکل ٹھیک پیرائے میں سمجھا
اور ساتھ ہی یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ میری بہت سی باتوں کو وضاحت کے ساتھ آسان الفاظ میں بیان کردیا ہے آپ نے
خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
آپ ہمیشہ میری دعاوں میں شامل رہو گی
Comment
Comment