:rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
پانی ، پانی ، پانی
Collapse
X
-
Re: پانی ، پانی ، پانی
Originally posted by Jamil Akhter View Postاچھی خاصی اردو میں جوس ڈال دیا رس مناسب رہتا اور یہ کونسی برف ہے جو گر کر جمتی ہے
ویسے اچھی ہم قافیہ تک بندی بنائی ہے لطف آیا پانی کی کہانی پڑھ کر
یہ وہی برف ہے جسے آپ برفباری کے نام سے جانتے ہیں
یہی گر کر جمتی ہے
اب اگر آپ نے اس کو گر کر جمتے ہوئے نہیں دیکھا تو الگ بات ہے
یہ تو ایسی جمتی ہے کہ برف باری گزرے ہوئے مہینہ گذر جاتا ہے
پر یہ جمی ہی رہتی ہے
Comment
-
Re: پانی ، پانی ، پانی
Originally posted by baniazkhan View Post
ارے جمیل بھائی
یہ وہی برف ہے جسے آپ برفباری کے نام سے جانتے ہیں
یہی گر کر جمتی ہے
اب اگر آپ نے اس کو گر کر جمتے ہوئے نہیں دیکھا تو الگ بات ہے
یہ تو ایسی جمتی ہے کہ برف باری گزرے ہوئے مہینہ گذر جاتا ہے
پر یہ جمی ہی رہتی ہے
اچھا تو فلسفی بننے کا شوق چرایا یے جناب کو
چلیں دیکھتے ہیں اگلی تحریر میں کونسا رنگ جھلکتا ہے زندگی کاہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment