Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پانی ، پانی ، پانی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پانی ، پانی ، پانی

    :rose
    Attached Files

  • #2
    Re: پانی ، پانی ، پانی

    :admin:

    Comment

    • #3
      Re: پانی ، پانی ، پانی

      nice sharing

      Comment

      • #4
        Re: پانی ، پانی ، پانی

        اچھی خاصی اردو میں جوس ڈال دیا رس مناسب رہتا اور یہ کونسی برف ہے جو گر کر جمتی ہے
        ویسے اچھی ہم قافیہ تک بندی بنائی ہے لطف آیا پانی کی کہانی پڑھ کر
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5
          Re: پانی ، پانی ، پانی

          Originally posted by Jamil Akhter View Post
          اچھی خاصی اردو میں جوس ڈال دیا رس مناسب رہتا اور یہ کونسی برف ہے جو گر کر جمتی ہے
          ویسے اچھی ہم قافیہ تک بندی بنائی ہے لطف آیا پانی کی کہانی پڑھ کر
          ارے جمیل بھائی
          یہ وہی برف ہے جسے آپ برفباری کے نام سے جانتے ہیں
          یہی گر کر جمتی ہے
          اب اگر آپ نے اس کو گر کر جمتے ہوئے نہیں دیکھا تو الگ بات ہے
          یہ تو ایسی جمتی ہے کہ برف باری گزرے ہوئے مہینہ گذر جاتا ہے
          پر یہ جمی ہی رہتی ہے

          Comment

          • #6
            Re: پانی ، پانی ، پانی

            Originally posted by baniazkhan View Post

            ارے جمیل بھائی
            یہ وہی برف ہے جسے آپ برفباری کے نام سے جانتے ہیں
            یہی گر کر جمتی ہے
            اب اگر آپ نے اس کو گر کر جمتے ہوئے نہیں دیکھا تو الگ بات ہے
            یہ تو ایسی جمتی ہے کہ برف باری گزرے ہوئے مہینہ گذر جاتا ہے
            پر یہ جمی ہی رہتی ہے
            گر کر جمتے کیا میں نے تو برف پڑتے ہی نہی دیکھی ابھی تک ابھی بھی رات ہلکی سی پھوار پڑی تھی وہ بھی اب شانتی
            اچھا تو فلسفی بننے کا شوق چرایا یے جناب کو
            چلیں دیکھتے ہیں اگلی تحریر میں کونسا رنگ جھلکتا ہے زندگی کا
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: پانی ، پانی ، پانی

              Originally posted by Sub-Zero View Post

              گر کر جمتے کیا میں نے تو برف پڑتے ہی نہی دیکھی ابھی تک ابھی بھی رات ہلکی سی پھوار پڑی تھی وہ بھی اب شانتی
              اچھا تو فلسفی بننے کا شوق چرایا یے جناب کو
              چلیں دیکھتے ہیں اگلی تحریر میں کونسا رنگ جھلکتا ہے زندگی کا
              :lol

              Comment

              • #8
                Re: پانی ، پانی ، پانی

                بہت خوبصورت اور عمدہ تحریر

                بالکل درست کہا جم کر گرے تو اولے
                اور گر کر جمے تو برف
                الحمدُللہ میں نے "خنجراب پاس"گلگت سے آگے پاکستان چائینہ بارڈر پر اس روئی کی طرح گرنے والی برف کو دیکھا ہے ۔
                :star1:

                Comment

                • #9
                  Re: پانی ، پانی ، پانی

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  بہت خوبصورت اور عمدہ تحریر

                  بالکل درست کہا جم کر گرے تو اولے
                  اور گر کر جمے تو برف
                  الحمدُللہ میں نے "خنجراب پاس"گلگت سے آگے پاکستان چائینہ بارڈر پر اس روئی کی طرح گرنے والی برف کو دیکھا ہے ۔
                  Thanks for your comments Dear SAZ Ji

                  Comment

                  Working...
                  X