Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دعا اور بارش

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دعا اور بارش




    ہماری سمجھ ایک رائی کے دانے کے برابر بھی نہیں اور قدرت کا خزانہ اتنا وسیح ہے کہ سمندر میں سے ایک سوئی کو ڈبو کر نکال لیں تو اتنا بھی فرق نہیں آئے گا- مگر اس ذات کی کرم نوازی دیکھو ..... اس کے باوجود کہ ہم اپنی مرضی، اپنے اختیار سے ایک جنبش تو کیا پلک تک نہیں ہلا سکتے، مگر اس کے باوجود تمام کائنات اس کی دسترس میں ہونے کے باوجود اس کی محبت کا معیار دیکھو، اس نے ہمیں دنیا پر بھیجا، صحیح اور غلط کو واضح کیا، اچھا، برا سمجھایا- محبت اور نفرت کی پہچان کرا دی اور پھر ان سب پر ہم کو یعنی انسان کو ہی مختار بنا دیا کہ جاؤ آزاد ہو، جو راستہ چاہو چن لو ..... کوئی زبردستی نہیں- محبت کو چن لو چاہے نفرت کو ..... اچھائی سوچنے پر اجر ملے گا اور برائی کرنے کے بعد بھی تین ساعتوں تک مہلت ملے گی کہ توبہ کر لو، اگر احساس ہو گیا تو وہ گناہ نہیں اور اگر احساس نہ ہو تو گناہ لکھ دیا جائے گا اور پھر اس کا حساب شروع ہو گا- مگر پھر بھی آخری سانس سے پہلے پہلے توبہ سے معافی یقینی ہے-

    یہ سب کیا ہے؟ یہ سب تو ہمارے رب کی ہمارے ساتھ محبت ہی تو ہے-

    تحریر: سمیرا ملک
    اقتباس: دعا اور بارش


  • #2
    Re: دعا اور بارش

    khoobsurata iqtabaas hai :rose
    Thanxx for sharing with us :rose
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: دعا اور بارش

      thanks anchal sist............

      Comment


      • #4
        Re: دعا اور بارش

        nice sharing
        ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
        بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

        Comment


        • #5
          Re: دعا اور بارش

          very very nice

          Comment

          Working...
          X