Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf وقت....!!!Quotes

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: sirf وقت....!!!Quotes

    چلتے وقت یہ خیال رکھو کہ تمہا ر ے پا ؤ ں سے اٹھ نے وا لی دھو ل میں کسی کا را ستہ نہ کھو جا ئے۔

    Comment


    • #32
      Re: sirf وقت....!!!Quotes

      خو ابو ں کی بیل کو اتنا مت اونچا کرو کہ جب پھل اتا رنے کا وقت آئے تو تمہارے ہا تھ ان تک نہ پہنچ سکیں

      Comment


      • #33
        Re: sirf وقت....!!!Quotes

        اذ ان کے وقت با ت مت کریں کیو نکہ جو ا ذا ن خا مو شی سے نہیں سنتا مر تے وقت اس کے ذبان سے کلمہ جا ری نہیں ہو تا۔

        Comment


        • #34
          Re: sirf وقت....!!!Quotes

          جو شخص جا ن بو جھ کر نما ذ ترک کرتا ھے مو ت کے وقت اس کا ایما ن چھین لیا جا ئے گا

          Comment


          • #35
            Re: sirf وقت....!!!Quotes

            اگر وقت اور حا لا ت ہمیشہ آپ کے ہاتھ میں رہیں تو آپ ذند گی سے کچھ نہیں سیکھ سکتے۔

            Comment


            • #36
              Re: sirf وقت....!!!Quotes

              وقت کے پاوں میں آہٹ نہیں ھوتی ۔ ٰلہذا اس کے گزرنے کا احساس بھی نہیں ھوتا

              Comment


              • #37
                Re: sirf وقت....!!!Quotes

                سارے رشتے تو ہم مار چکے لیکن ان کو دفنانے کا وقت نہیں ہے۔

                Comment

                Working...
                X