yeh thread mera life activity kay leye hai
ھر انسان کے لیے اس دنیا میں مخصوص وقت مقرر ھے۔ ھر انسان نے اپنا اپنا وقت پورا ھونے پر دنیا سے لوٹ کر
جانا ھے۔۔۔
اللہ تعا لئ کی عبا دت ر ا ت کے پہلے حصے میں پھو ل اور پچھلے حصے میں پھل ہوتی ھے کیو نک وہ،وہ وقت ہو تا ھے جب اللہ تعا لئ د عا وں کو شرف قبو لیت عطا فرما تے ہیں۔
کسی کو اتنا مت چا ہو کہ بچھڑ تے وقت ضبط کا بندھن ٹو ٹ جا ہے۔
وقت پر لگاکر اڑجاتا ہے اور انسان زمین پر پھڑپھڑاتا رہ جاتا ہے ۔
و قت ایک سمند ر ہے جس میں کا ئنا ت کا جہا ذ تیر رہا ہے(آئزک نیوٹن
وقت گھرے سمندر میں گرا ھوا وہ موتی ھے جس کا ملنا دوبارہ نا ممکن ھے
Comment