Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf محبت....!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: sirf محبت....!!

    محبت دل کے صحرا میں سرسبز وشاداب قلعہ ہے جہاں فکر کے قا فلے نہیں پہنچتے۔

    Comment


    • #17
      Re: sirf محبت....!!

      محبت کامل نہیں ہو تی جب تک قربانی نہ دی جا ئے

      Comment


      • #18
        Re: sirf محبت....!!

        اپنے صفائی بیان نہ کرو، کیوں کہ جو شخص تم سے محبت کرتا ہے اس کو صفائی کی ضرورت نہیں، اور جو تم سے نفرت کرتا ہے، وہ کبھی یقین نہیں کرے گا۔

        Comment


        • #19
          Re: sirf محبت....!!

          ٹوٹ کر محبت کرنے والے اکثر بچھڑ جا تے ہیں۔

          Comment


          • #20
            Re: sirf محبت....!!

            محبت ایک ایسا عمل خاص ہے جس سے ذرہ بھی افتاب بن جا تا ہے

            Comment


            • #21
              Re: sirf محبت....!!

              محبت وہ روشن ستارہ ہے جو آنکھ کو نور اور روح کو پا کیز گی بخشتا ہے

              Comment

              Working...
              X