yeh thread mera life activity kay leye hai
محبت زندگی کی تکمیل نہیں اس کا کردار ہے.
عشق کا "ع " جب دل کے سنگھاسن پہ براجمان ھوجائے تو وصل اپنا مزہ کھو دیتا ھے
محبت کی راہوں پہ چل کر محبت نبھانے کا فن کسی کسی کو ہی آتا ہے۔
کسی کے لیے بے قرار رہنا بھی محبت ہے۔
“انسانوں سے محبت کرنا ہی داراصل اللہ سے محبت کرنا ہے، اور انسانوں* کی خدمت ہی اللہ کی خِدمت ہے۔
محبت ایک نورانی کلمہ ہےجسےنوران ی ہاتھ نے نورانی کاغذ پہ لکھاہے۔
Comment