Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf محبت....!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • sirf محبت....!!




    yeh thread mera life activity kay leye hai



    محبت زندگی کی تکمیل نہیں اس کا کردار ہے.



    عشق کا "ع " جب دل کے سنگھاسن پہ براجمان ھوجائے تو وصل اپنا مزہ کھو دیتا ھے




    محبت کی راہوں پہ چل کر محبت نبھانے کا فن کسی کسی کو ہی آتا ہے۔




    کسی کے لیے بے قرار رہنا بھی محبت ہے۔





    “انسانوں سے محبت کرنا ہی داراصل اللہ سے محبت کرنا ہے، اور انسانوں* کی خدمت ہی اللہ کی خِدمت ہے۔



    محبت ایک نورانی کلمہ ہےجسےنوران ی ہاتھ نے نورانی کاغذ پہ لکھاہے۔


  • #2
    Re: sirf محبت....!!

    محبت ایک انوکھا جذبہ اور دلفریب احساس ہے

    Comment


    • #3
      Re: sirf محبت....!!


      جو شخص اللہ کی محبت کا مزا چکھ لیتا ہے، اسے دنیا مانگنے کی فرصت نہیں ملتی ۔

      Comment


      • #4
        Re: sirf محبت....!!


        دوست کے ساتھ محبت اعتدال کے ساتھ رکھو- کیونکہ ممکن ہے کبھی تمہارا بگاڑ ہو جائے-اسی طرح دشمن کے
        ساتھ دشمنی حد سے زیادہ نہ کرو-کیونکہ ممکن ہے کہ کبھی تمہاری محبت ہو جائے-

        Comment


        • #5
          Re: sirf محبت....!!

          عشق کے لمس ہر کوئی شاعر بن جاتا ہے

          Comment


          • #6
            Re: sirf محبت....!!

            محبت کرنے والوں کے باہمی جھگڑے، محبت میں اضافہ کرتے ہیں-

            Comment


            • #7
              Re: sirf محبت....!!

              عشق، دھواں چھپائے نہیں چھپتا

              Comment


              • #8
                Re: sirf محبت....!!


                جاہل سے محبت مت کرو

                محبت اور شک ایک دل میں جمع نہیں ہوسکتے

                خوشی دینے سے ملتی ہے اور محبت بھی دینے سے ملتی ہے اور یہ مانگنے سے نہیں ملتی

                Comment


                • #9
                  Re: sirf محبت....!!

                  مہبت ایک ایسی چیذ ے جو سکیھنے یا کسی کے بتانے کی نہیں ے

                  Comment


                  • #10
                    Re: sirf محبت....!!

                    استاد کی مار باپ کے پیار سے اچھی ے

                    Comment


                    • #11
                      Re: sirf محبت....!!

                      عقل کو مایوسی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے مگر محبت کا دنیا میں مایوس ہونا ناممکن ہے.

                      Comment


                      • #12
                        Re: sirf محبت....!!

                        محبت کی نہیں جاتی ، ہو جاتی ہے.

                        Comment


                        • #13
                          Re: sirf محبت....!!

                          محبت زندگی کی تکمیل نہیں اس کا کردار ہے.

                          Comment


                          • #14
                            Re: sirf محبت....!!

                            محبت وہ پھول ہے جو مرتے دم تک نہیں مرجھاتا

                            Comment


                            • #15
                              Re: sirf محبت....!!

                              دنیا کی محبت مس اللہ نہیں ملتا،لیکن اللہ کی محبت سے جنت اور دنیا دونوں مل جا تیں ہیں

                              Comment

                              Working...
                              X