انسان کا کوئی کام بگڑ جائے تو ناکامی سے اتنی کوفت نہیں یوتی جتنی ان بن مانگے مشوروں اور نصحیتوں سے ہوتی یے جن سے ہر وہ شخص نوازتا یے جس نے کبھی اس کام کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ کسی دانا نے کیسی پتے کی بات کہی تھی کہ کامیابی کا سب سے بڑا فائدہ یہ یے کہ پھر آپ کو کوئی مشورہ دینے کی جسارت نہیں کر سکتا۔
(اقتباس: مُشتاق احمد یُوسفی کی کتاب "آب گم" سے)
(اقتباس: مُشتاق احمد یُوسفی کی کتاب "آب گم" سے)
Comment