Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

انسان کا کوئی کام بگڑ جائے تو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • انسان کا کوئی کام بگڑ جائے تو

    انسان کا کوئی کام بگڑ جائے تو ناکامی سے اتنی کوفت نہیں یوتی جتنی ان بن مانگے مشوروں اور نصحیتوں سے ہوتی یے جن سے ہر وہ شخص نوازتا یے جس نے کبھی اس کام کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ کسی دانا نے کیسی پتے کی بات کہی تھی کہ کامیابی کا سب سے بڑا فائدہ یہ یے کہ پھر آپ کو کوئی مشورہ دینے کی جسارت نہیں کر سکتا۔

    (اقتباس: مُشتاق احمد یُوسفی کی کتاب "آب گم" سے)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: انسان کا کوئی کام بگڑ جائے تو

    بہت خوب جی۔۔۔۔ خوش رہیں

    Comment


    • #3
      Re: انسان کا کوئی کام بگڑ جائے تو

      ارے مشورے دینے والے تو تب بھی بعض نہین آتے

      کہتے ہیں اگر اس طرح سے کرتے تو تمھیں یہ کامیابی بہت جلد مل جاتی :)َ
      :star1:

      Comment

      Working...
      X