Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

"تو کیا میں اس سے محبّت نہ کروں؟"

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • "تو کیا میں اس سے محبّت نہ کروں؟"


    "تو کیا میں اس سے محبّت نہ کروں؟"

    "آپ محبّت ضرور کریں مگر محبّت کے حصول کی اتنی خواہش نہ کریں- آپ کے مقدّر میں جو چیز ہو گی وہ آپ کو مل جائے گی مگر کسی چیز کو خواہش بن کر، کائی بن کر اپنے وجود پر پھیلنے مت دیں ورنہ یہ سب سے پہلے ایمان کو نگلے گی- آپ اس عورت کے حصول کے لیے دعا کی کوشش بھی کر رہے ہیں- اب صبر کر لیں اور معاملات الله پر چھوڑ دیں، راتوں کو جاگنے اور سرابوں کے پیچھے بھا گنے سے کسی چیز کو مقدّر نہیں بنایا جا سکتا-"

    (عمیرہ احمد کے ناول "ایمان، امید اور محبّت" سے اقتباس
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: "تو کیا میں اس سے محبّت نہ کروں؟"


    محبت تاریک جنگل کی طرح ہوتی ہے، ایک بار اس کے اندر چلے جاو پھر یہ باہر نہیں آنے دیتی. باہر آ بھی جاو تو آنکھیں جنگل کی تاریکی کہ اتنی عادی ہو جاتی ہیں کہ روشنی میں کچھ بھی نہیں دیکھ سکتیں، وہ بھی نہیں جو بالکل صاف، واضح اور روشن ہوتا ہے.

    "ایمان امید اور محبت"
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: "تو کیا میں اس سے محبّت نہ کروں؟"

      بہت اچھی نصیحت آموز تحریر شئیر کی
      :clap:
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: "تو کیا میں اس سے محبّت نہ کروں؟"

        bohat khoob, bohat hi achi tehreer share ki hay aap nay, aap ka bayhud shurkiya...

        iss ko paRh kar Qamar Jalalwi sahab ka yeh sha'air yaad aagaya

        Masjidoon main yeh maangi thi main nay dua'a
        Main jisay chahta hoon woh mujh say milay
        Jo mera farz tha, main nay poora kia
        Ab Khuda hi na chahay, tou main kia karoon
        sigpic

        Comment

        Working...
        X