Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

behtreen aqwaal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: behtreen aqwaal

    ایمان کے شیشے پر کتنی ہی گرد اور مٹی کیوں نہ ہو اسے صاف کیا جاسکتا ہے- بس ہاتھ پھیرنا پڑتا ہے اور شیشے میں سے عکس نظر آنا شروع ہوجاتا ہے - - -اور پھر ہر ہاتھ کے ساتھ عکس پہلے سے زیادہ صاف اور چمکدار ہوتا جاتا ہے ۔ ۔ اور وہ ہاتھ اس محبت کا ہوتا ہے جو ایمان سے ہوتی ہے۔“
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • Re: behtreen aqwaal

      ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺻﺮﻑ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ........ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﮐﯿﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • Re: behtreen aqwaal

        رندگی کے دوراہے پر چلتے چلتے بعض اوقات ایسے لمحات بهی آتے ہیں جب اپنے جذبات کچل کر دوسرے کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے -یہ بهی وہ مقام ہے جہاں انسانیت کی تکمیل ہوتی ہے اپنی انسانیت کو تکمیل کریں -آپ کی زندگی خود بخود مکمل ہو جائے گی......
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • Re: behtreen aqwaal

          ایک نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا،وزیر سے بولا تم جانو اوریہ عوام میں جا رہا ہوں.....بادشاہ کے ساتھ اس سلطنت میں جھاڑ پونچھ کرنے والا ایک خاکروب بھی ساتھ ہولیا،بادشاہ خاکروب سے بولا میں تو پتا نہیں کہاںکہاں دھکے کھاؤں گا تم کیوں میرے ساتھ ہو لئے ہو؟"خاکروب بولا: بادشاہ سلامت ! آپ سلطنت کےمالک تھے تو خدمت کی آگے بھی جب تک سانس رہی خدمت کروں گا..."الغرض دونوں چلتے چلتے ایک دوسرے ملک پہنچے جہاں کا بادشاہ وفات پا چکا تھا اور نئے بادشاہ کا چناؤ ہونا تھا جس کا طریقہ کایہ تھا کہ ملک کی ساری عوام ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع ہو جاتی اور ایک پرندہ اڑا دیا جاتا..."یہ پرندہ جس کے سر پر بیٹھ جاتا وہی بادشاہ بن جاتا تھا"بادشاہ نے خاکروب سے کہا: "چلو ہم بھی یہ تماشہ دیکھتے ہیں کہ کون بادشاہ بنتا ہے-"الغرض وہ دونوں بھی مجمع میں شامل ہوگئے،پرندہ اڑایا گیا، گراؤنڈ کا چکر لگانے کے بعد پرندہ اس خاکروب کے سر پر آ بیٹھا،اس ملک کی عوام اور وزراء نے خاکروب کے سرپر بادشاہت کا تاج رکھ دیا،خاکروب جس بادشاہ کے ساتھ آیا تھا اس سے بولا بادشاہ سلامت آپ بھی میرے ساتھسکون سے محل میں رہیں،بادشاہ بولا نہیں بادشاہت والی زندگی سے میںاکتا چکا ہوں بس میں محل سے باہر ایک جھونپڑے میں رہ لوں گا،تو خاکروب بولا ٹھیک ہے دن میں بادشاہت کروں گا اور رات کو آپ کے ساتھ رہوں گا،خاکروب کی بادشاہت کا پہلا دن تھا،دربار لگا ہوا تھا،اتنے میں ایک فریادی آیا اور کہا:"فلاں بندے نے میری چوری کی..."خاکروب بادشاہ نے کہاں فورا" چوری کرنے والے کو حاضر کیا جائے ، جب مطلوبہ بندہ آیا تو خاکروب بادشاہ نے حکم دیاکہ چور اور جس کی چوری ہوئی ہے دونوں کو 20,20 کوڑے مارے جائیں...."سب حیران ہوئے کے یہ سب کیا ہو رہا ہےلیکن بادشاہ کا حکم تھا."تھوڑی دیر بعد ایک اور فریادی آیا اور بولا فلاں شخص نے مجھے مارا ہے تو خاکروب بادشاہ نے پھر وہی حکم دیا کہ ظالم اور مظلوم دونوں کو 20,20 کوڑے مارے جائیں....الغرض دن میں جتنی فریادیں آئی اس نے ظالم اورمظلوم دونوں کو کوڑے مارنے كا حكم ديا....رات کو جب وہ خاکروب بادشاہ کی جھونپڑی میں پہنچا تو بادشاہ نے کہا:"او بھائی یہسب کیا تماشہ تھا تم نے سب کو پٹوا دیا ،لوگ کہہ رہے ہیں کہ بہت ظالم بادشاہ ہے-"تو وہ خاکروب بولا:"عالی جاہ اگر اس قوم کو ایک نیک اور اچھے بادشاہ کی ضرورت ہوتی تو وہ پرندہ میرے سر پر بیٹھنے کی بجائے آپ کے سر پے بیٹھتا-"یہ جیسی قوم ہے اسکو ویسا ہی حکمران ملا ہے!
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • Re: behtreen aqwaal

            ^^@@& تین مواقع &@@^^
            ایک بزرگ فرماتے ہیں
            خود کو اچھی طرح ٹٹول لو
            اور تین مواقع پر اپنے ذہن کی کیفیت نوٹ کرلیا کرو
            نماز پڑھنے کے دوران
            قرآن پڑھتے وقت
            اور اللہ کا ذکر کرتے وقت
            ان تین مواقع پر
            اگر تم لطف و کیف محسوس کرو تو ٹھیک
            ورنہ جان لو کہ "دروازہ" بند ہے.
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • Re: behtreen aqwaal

              جسے وہ اپنی محبت دے دے

              ”آپ کو پتا ہے اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتا ؟
              میرے اور اللہ کے درمیان خواہشوں کی دیوار ہے،
              آسائشوں کی دیوار ہے۔
              میں نے اپنے اردگرد دنیا کی اتنی چیزیں اکٹھی کرلی ہیں
              کہ اللہ تو میرے پاس آہی نہیں سکتا ۔
              جسے وہ اپنی محبت دے دیتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی۔
              اور جسے دنیا دیتا ہے اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتی ۔“
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • Re: behtreen aqwaal

                ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ ،
                ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺎﻣﻞ ﺩﺭﻭﯾﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﻧﮕﺎﻩ ﻫﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﻫﮯ
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • Re: behtreen aqwaal

                  مبارک ہے وہ جو گرا تو سہی مگر اس کا منہ نہ پھرا_
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • Re: behtreen aqwaal

                    بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • Re: behtreen aqwaal

                      ﺍﭼﻬﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﯿﮟ، ﻣﮕﺮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ !...
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • Re: behtreen aqwaal

                        زبان کو شکوہ سےروکو، خوشی کی زندگی عطا ہوگی-
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        • Re: behtreen aqwaal

                          ماں کی محبت چٹان سےزیادہ مضبوط اور پھول سےزیادہ خوب صورت ہے-
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • Re: behtreen aqwaal

                            گفتگو کے دوران فردِ مقابل کے طرزِ تفکر کو ذہن میں رکھتے ہوئے گفتگو کریں.
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment

                            • Re: behtreen aqwaal

                              ﻓﮑﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﮏ ﻭ ﺑﺪﮐﺎ ﻣﺸﺎﮨﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              • Re: behtreen aqwaal

                                جس نےکسی مریض کی عیادت کی، اس نےرحمت خداوندی کےدریا میں غوطہ لگایا-
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X