Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

  • #2
    Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

    بجھا ہوا دیا بھی اللہ نے ہی جلایا ، اللہ ہی ان بجھے دئیوں کو روشنی دینے والا تھا اس کی مثال کم از کم توریت کے پچاسی فیصد واقعات کی قرآن توثیق کرتا ہے
    الہامی مذاہب کا ہم کو ماننا پڑے گا اللہ کے دئے ہیں جن کو انسان نے مرضی سے بجھا دیا

    اچھا بانیاز اس تھریڈ کو بنانے کا خیال کیسے آیا

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #3
      Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

      اچھا خیال ہے

      زیرو بھائی کے سوال کے جواب کا میں بھی منتظر رہوں گا۔
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        کوئ شک نہیں یہی ہم چاہتے ہیں ہر بجھے ہوئے دیے کو خدا کے دیئے سے روشن کیا جائے

        توریت کے جن پچیاسی فیصد واقعات کی قرآن تصدیق کرتا ہے تو سمجھ لو وہی توریت کے واقعات ہیں
        جن کی نہیں کرتا وہ توریت کے ہو ہی نہیں سکتے ۔

        تھریڈ بنانے کا خیال کے بارے میں تو یہی کہوں گا کہ یہ کوئی نیا خیال نہیں

        خدا جب آپ سے بات کرتا ہے یعنی جب آپ قرآن پڑھتے ہو تو نظر آتا ہے بہت بڑی بڑی بات کو
        ایک ایسی مثال سے واضح کردیا جاتا ہے کہ وہ ایک چھوٹا سا جملہ تا قیامت باطل کے سامنے ایک پہاڑ کی سی
        حیثیت لے لیتا ہے

        اسی حوالے سے ایک مثال سے قرآن کی اہمیت اجاگر کرنے کی ایک ادنی سی کوشش ہے

        Comment

        • #5
          Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

          Originally posted by S.A.Z View Post
          اچھا خیال ہے

          زیرو بھائی کے سوال کے جواب کا میں بھی منتظر رہوں گا۔
          acha ji

          Comment

          • #6
            Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

            میں ایسی باتوں کو سرے سے مانتا ہی نہیں۔۔کہ

            ہم نے خدا کو رد لکھا نفی بہ نفی لا بہ لا۔۔

            :(

            Comment

            • #7
              Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

              Originally posted by Dr Faustus View Post
              میں ایسی باتوں کو سرے سے مانتا ہی نہیں۔۔کہ

              ہم نے خدا کو رد لکھا نفی بہ نفی لا بہ لا۔۔

              حوصلے کی داد قبول کیجیے جناب

              Comment

              • #8
                Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                حوصلے کی داد قبول کیجیے جناب

                داد کے حقدار تو اپ ہیں جو بر خلاف عقیدہ اتنی کڑوی بات پی گئے ہیں
                یہ اپ کے کشادہ ظرف اور وسیع القلبی پہ دلالت کرتا ہے۔۔

                :rose

                بت ہے کہ خدا ہے وہ۔۔۔نہ مانا ہے نہ مانوں گا
                اُس شوخ سے جب تک میں خود مل نہیں آنے کا

                خوش رہیں

                ڈاکٹر فاسٹس
                :(

                Comment

                • #9
                  Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                  ہمارے پاس خدا کو نا ماننے کی کوئی وجہ نہیں فی الحال ، جب ہم یہ ثابت نہیں کرپائے کہ کائنات سے پہلے کیا تھا یہ کائنات جس نووا ستارے سے پھٹنے سے وجود میں آئی تو وہ ستارا کہاں سے آیا؟
                  ایک ہی بودی دلیل سے کہ خدا ہوسکتا ہے تو کائنات کیوں نہیں تو خدا کو کیوں نا مانا جائے؟
                  ایک دلیل جو مجھے بہت سننے کو ملی انسان اتفاقی امر تھا اگر مان بھی لیا جائے تو ارتقاء کا کیا جائے؟
                  کسی بھی چیز کے وجود کے بعد اس کا ارتقاء نہیں زوال ہوتا ہے ، لیکن انسان اور سب جاندار مسلسل ارتقاء میں ہیں ان کی ضرورت کے حساب سے ان کو ترقی مل جاتی ہے
                  :SubhanAllhaa:
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #10
                    Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                    thought provoking

                    Comment

                    • #11
                      Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                      Superb comparision

                      Comment

                      • #12
                        Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        کسی بھی چیز کے وجود کے بعد اس کا ارتقاء نہیں زوال ہوتا ہے ، لیکن انسان اور سب جاندار مسلسل ارتقاء میں ہیں ان کی ضرورت کے حساب سے ان کو ترقی مل جاتی ہے
                        :SubhanAllhaa:
                        ذرا آسان کر کے سمجھانا

                        Comment

                        • #13
                          Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          awesome message ...

                          sirf aik yehe point hy jo samjh mein aa jae tu zindagi ko dushwar kon kahay....

                          یہاں آپ کی ہی کہی ہوی اک بات یاد آ گی۔۔۔۔ ہو سکتا ہے الفاظ آگے پیچھے ہوں میں۔۔۔

                          دنیا کو اک عارضی ٹھکانہ کہا جاتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ انسان کو اس عارضی ٹھکانے میں ہی دائمی ٹھکانے کی کوشش کرنا ہوتی ہے۔۔۔

                          اور مجھکو تو یہی لگتا ہے کہ دائمی ٹھکانے کے لیے پہلے اللہ کے دیے سے کام لینا پڑے گا اس کے علاوہ انسان اگر اصل دیے کو چھوڑ کر کہیں اور سے روشنی لینا چاہیے تو بہر حال ٹھوکر لگنے میں دیر نہیں لگتی۔۔۔ یہاں تو خدا کے دیے کا چیلنج بھی یاد آ را مجھکو۔۔۔

                          اگر تمہیں اُس کلام کے بارے میں جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا کوئی شک و شبہ ہے تو تم اس کے جیسا کلام پیش کرو اور اپنے سب گواہوں کو اللہ کے سوا مدد کے لیے بُلا لو اگر تم اپنے دعویٰ میں سچے ہو

                          کیسا چیلنج ہے۔۔۔ جتنے بھی دیے ہوئیں اس دیے کی نظیر نہیں۔۔۔

                          اللہ جی آئی لو یو سو مچح

                          بانیاز خان جی اتنا اچھے میسج دینے کے لیے بہت شکریہ۔۔۔
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          • #14
                            Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                            Originally posted by *Hijab* View Post
                            thought provoking
                            shukriya ji

                            Comment

                            • #15
                              Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

                              Originally posted by Mr.Khan View Post
                              Superb comparision
                              shukriya ji

                              Comment

                              Working...
                              X