Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

    Originally posted by crystal_thinking View Post

    awesome message ...

    sirf aik yehe point hy jo samjh mein aa jae tu zindagi ko dushwar kon kahay....

    یہاں آپ کی ہی کہی ہوی اک بات یاد آ گی۔۔۔۔ ہو سکتا ہے الفاظ آگے پیچھے ہوں میں۔۔۔

    دنیا کو اک عارضی ٹھکانہ کہا جاتا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ انسان کو اس عارضی ٹھکانے میں ہی دائمی ٹھکانے کی کوشش کرنا ہوتی ہے۔۔۔

    اور مجھکو تو یہی لگتا ہے کہ دائمی ٹھکانے کے لیے پہلے اللہ کے دیے سے کام لینا پڑے گا اس کے علاوہ انسان اگر اصل دیے کو چھوڑ کر کہیں اور سے روشنی لینا چاہیے تو بہر حال ٹھوکر لگنے میں دیر نہیں لگتی۔۔۔ یہاں تو خدا کے دیے کا چیلنج بھی یاد آ را مجھکو۔۔۔

    اگر تمہیں اُس کلام کے بارے میں جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا کوئی شک و شبہ ہے تو تم اس کے جیسا کلام پیش کرو اور اپنے سب گواہوں کو اللہ کے سوا مدد کے لیے بُلا لو اگر تم اپنے دعویٰ میں سچے ہو

    کیسا چیلنج ہے۔۔۔ جتنے بھی دیے ہوئیں اس دیے کی نظیر نہیں۔۔۔

    اللہ جی آئی لو یو سو مچح

    بانیاز خان جی اتنا اچھے میسج دینے کے لیے بہت شکریہ۔۔۔

    thank u for your valuable comments :)

    Comment

    • #17
      Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

      Originally posted by baniaz khan View Post

      ذرا آسان کر کے سمجھانا

      انجیل میں ایک واقعہ ہے ایک اندھی عورت کے بیس درھم کمرے میں گرجاتے ہیں انیس ڈھونڈ لیتی ہے مگر ایک نہیں ملتا مگر وہ کوشش نہیں چھوڑتی اور آخر اسے پا لیتی ہے
      یہی حال خدا کا ہے جب کوئی سچی لگن سے ڈھونڈتا ہے تو خدا خود اس بندے کو ڈھونڈ کر اس تک پہنچ جاتا ہے اور اسے چہیتا بنا لیتا ہے

      آسان کیا کرنا ہے دیکھو یہ سورج یہ چاند سب ایک مدت تک زوال پزیر ہوجاتے ہیں سوائے جاندار کہ کیونکہ یہ کوڈ والے جاندار ہیں جیسے کمپیوٹر کی زبان 0 1 10 جسے بائنری کہتے ہیں ایسی جین کی زبان تین کیمیکل سے بنی زبان
      cgtgtga
      ہے یعنی کچھ خاص الفاظ جو ہر سیل میں تین ارب کی تعداد میں رائٹ ہیں جیسے کوئی کمپیوٹر سی ڈی
      یہی زیادہ کچھ کم زیادہ ہوکر اگلی نسل کو ملتی ہے کبھی سی ڈی بہت زیادہ تبدیل ہوجاتی ہے اسے کہتے ہیں ارتقاء مگر یہ خود ہوتا مرضی سے نہیں ماحول ضرور اثر انداز ہوتا ہے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #18
        Re: شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات

        Originally posted by Джамиль Ахтер View Post

        انجیل میں ایک واقعہ ہے ایک اندھی عورت کے بیس درھم کمرے میں گرجاتے ہیں انیس ڈھونڈ لیتی ہے مگر ایک نہیں ملتا مگر وہ کوشش نہیں چھوڑتی اور آخر اسے پا لیتی ہے
        یہی حال خدا کا ہے جب کوئی سچی لگن سے ڈھونڈتا ہے تو خدا خود اس بندے کو ڈھونڈ کر اس تک پہنچ جاتا ہے اور اسے چہیتا بنا لیتا ہے

        آسان کیا کرنا ہے دیکھو یہ سورج یہ چاند سب ایک مدت تک زوال پزیر ہوجاتے ہیں سوائے جاندار کہ کیونکہ یہ کوڈ والے جاندار ہیں جیسے کمپیوٹر کی زبان 0 1 10 جسے بائنری کہتے ہیں ایسی جین کی زبان تین کیمیکل سے بنی زبان
        cgtgtga
        ہے یعنی کچھ خاص الفاظ جو ہر سیل میں تین ارب کی تعداد میں رائٹ ہیں جیسے کوئی کمپیوٹر سی ڈی
        یہی زیادہ کچھ کم زیادہ ہوکر اگلی نسل کو ملتی ہے کبھی سی ڈی بہت زیادہ تبدیل ہوجاتی ہے اسے کہتے ہیں ارتقاء مگر یہ خود ہوتا مرضی سے نہیں ماحول ضرور اثر انداز ہوتا ہے

        muje ye bat samj nai ayee ...

        in ye zawal kesa hai ya kesa hoga . . kis sense mae ki hai ye bat

        آسان کیا کرنا ہے دیکھو یہ سورج یہ چاند سب ایک مدت تک زوال پزیر ہوجاتے ہیں سوائے جاندار کہ کیونکہ یہ کوڈ والے جاندار ہیں

        Comment

        Working...
        X