Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ادین بدین الحب انی توجہت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ادین بدین الحب انی توجہت



    آج کے دن سے پہلے میرا یہ حال تھا کہ جس ساتھی کا دین مجھ سے نہ ملتا
    اس کا انکار کرتا اور اسے اجنبی سمجھتا تھا۔ لیکن اب میرا دل ہر صورت کو قبول
    کرتا ہے ۔میرا دل چراگاہ بن گیا ہے غزالوں کی اور دیر راہبوں کے لئے
    اگ پوجنے والوں کا اتش کدہ اور حج کا قصد کرنے والوں کا کعبہ، توریت
    کی الواح اور قران کا صحیفہ۔۔اب مذہب عشق کا پرستار ہوں۔۔عشق کا قافلہ جدھر بھی
    مجھے لے جائے۔۔۔۔ میرا دین بھی عشق ہے اور میرا ایمان بھی عشق ہے



    rose


    :(

  • #2
    Re: ادین بدین الحب انی توجہت


    بھئی واہ کیا کہنے ہیں
    عمدہ انتخاب


    عشق نام کے گذرے ہیں ایک بزرگ
    ہم لوگ بھی مرید اسی سلسلے کے ہیں






    Comment


    • #3
      Re: ادین بدین الحب انی توجہت

      مینو لگیا عشق دا روگ میرے بچنے دی نی او امید
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: ادین بدین الحب انی توجہت

        Originally posted by baniazkhan View Post

        بھئی واہ کیا کہنے ہیں
        عمدہ انتخاب


        عشق نام کے گذرے ہیں ایک بزرگ
        ہم لوگ بھی مرید اسی سلسلے کے ہیں


        Intekhab????
        :(

        Comment

        Working...
        X