آج کے دن سے پہلے میرا یہ حال تھا کہ جس ساتھی کا دین مجھ سے نہ ملتا
اس کا انکار کرتا اور اسے اجنبی سمجھتا تھا۔ لیکن اب میرا دل ہر صورت کو قبول
کرتا ہے ۔میرا دل چراگاہ بن گیا ہے غزالوں کی اور دیر راہبوں کے لئے
اگ پوجنے والوں کا اتش کدہ اور حج کا قصد کرنے والوں کا کعبہ، توریت
کی الواح اور قران کا صحیفہ۔۔اب مذہب عشق کا پرستار ہوں۔۔عشق کا قافلہ جدھر بھی
مجھے لے جائے۔۔۔۔ میرا دین بھی عشق ہے اور میرا ایمان بھی عشق ہے
rose
Comment