اسلام علیکم
سارا دن آج میں یہی سوچتا رہا کہ پیغام پر کیا پوسٹ کروں لیکن فیصلہ نہیں کر پایا ابھی سونے سے پہلے میں نے سوچا کیوں نہ ایک درخواست لے کر پیغام انتظامیہ کے سامنے حاضر ہو جائوں۔۔ابھی میں فورم سے اتنا مانوس نہیں*ہو پایا اس لیے اگر یہ تھرڈ یہاں پوسٹ نہیں ہونا چاہیے تو اس کو متعلقہ سیکشن میں دال دیا جائے۔
میری گزارش یہ ہے کہ پیغام پر ایک ایسا علیحدہ سیکشن بنا دیا جایے جہاں صرف اتحاد کی بات ہوصرف وہی موضوعات زیر بحث لائے جائیں جن پر ہم سب متفق ہوں ۔کیوں*کہ اس وقت جس چیز کی ہمیں سخت ضرورت ہے وہ سب کا ایک ہو نا ہی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ہم ہر سطح پر بٹے ہوئے ہیں ۔ایسے سیکشن کے قیام سے یہ اندازہ کرنے میں تو آسانی ہو جائے گی کہ اکٹھے ہو بھی سکتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔اگر نہیں تو پھر پاکستان کے موجودہ حالات پر بات کرنا صرف بات کرنا ہی رہ جائے گا۔۔۔کوئی شک نہیں کہ ہم بہت نازک دور سے گزر رہے ہیں ۔۔ہر طرف سے سازشوں کے جال بنے جا رہے ہیں اور ہم پھنستے جا رہے ہیں۔۔۔ہمیں*ہر پلیٹ فارم سے یک زبان ہو کر اپنی آواز بلند کرنا ہو گی۔۔۔۔میں*اس وقت اپنی سوچوں کو تحریر میں*لانے سے قاصر ہوں*۔۔۔بے ربط سے خیالات ہیں جن کے لیے مجھے مناسب الفاظ نہیں مل رہے..لیکن میں نے اپنا مدعا بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔جو اگر مناسب لگے تو اس پر عمل کر دیا جائے۔
بہت مشکورہون*گا
والسلام

Comment