Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اتحاد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اتحاد

    اسلام علیکم
    سارا دن آج میں یہی سوچتا رہا کہ پیغام پر کیا پوسٹ کروں لیکن فیصلہ نہیں کر پایا ابھی سونے سے پہلے میں نے سوچا کیوں نہ ایک درخواست لے کر پیغام انتظامیہ کے سامنے حاضر ہو جائوں۔۔ابھی میں فورم سے اتنا مانوس نہیں*ہو پایا اس لیے اگر یہ تھرڈ یہاں پوسٹ نہیں ہونا چاہیے تو اس کو متعلقہ سیکشن میں دال دیا جائے۔
    میری گزارش یہ ہے کہ پیغام پر ایک ایسا علیحدہ سیکشن بنا دیا جایے جہاں صرف اتحاد کی بات ہوصرف وہی موضوعات زیر بحث لائے جائیں جن پر ہم سب متفق ہوں ۔کیوں*کہ اس وقت جس چیز کی ہمیں سخت ضرورت ہے وہ سب کا ایک ہو نا ہی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ہم ہر سطح پر بٹے ہوئے ہیں ۔ایسے سیکشن کے قیام سے یہ اندازہ کرنے میں تو آسانی ہو جائے گی کہ اکٹھے ہو بھی سکتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔اگر نہیں تو پھر پاکستان کے موجودہ حالات پر بات کرنا صرف بات کرنا ہی رہ جائے گا۔۔۔کوئی شک نہیں کہ ہم بہت نازک دور سے گزر رہے ہیں ۔۔ہر طرف سے سازشوں کے جال بنے جا رہے ہیں اور ہم پھنستے جا رہے ہیں۔۔۔ہمیں*ہر پلیٹ فارم سے یک زبان ہو کر اپنی آواز بلند کرنا ہو گی۔۔۔۔میں*اس وقت اپنی سوچوں کو تحریر میں*لانے سے قاصر ہوں*۔۔۔بے ربط سے خیالات ہیں جن کے لیے مجھے مناسب الفاظ نہیں مل رہے..لیکن میں نے اپنا مدعا بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔جو اگر مناسب لگے تو اس پر عمل کر دیا جائے۔
    بہت مشکورہون*گا
    والسلام

    Last edited by zindgee; 17 May 2011, 21:47.
    اردو جواب
    سوالات|جوابات|اردو زبان میں

  • #2
    Re: اتحاد

    متحرم زندگی جی
    وعلیکم اسلام ورحتمہ اللہ
    سب سے پہلے تو دوبارہ آمد پر خوش آمدید
    آپ اس فورم سے روشناس تو تبھی ہونگے جب باقاعدہ آیا کریں گےپچھلے چھ سالوں میں 61پوسٹ کر کے آپ کس طرح فورم سے اور یہاں کے ممبران سے آشنا ہوسکتے ہیں؟؟؟؟
    جہاں تک بات ہے آپ کے موزوع کی تو میں یہ کہنے میں زرا عار محسوس نہیں کرتا ہے آپ میں واقعی زندگی ہے ورنہ تو یہاں چلتے پھرتے لاشے ہیں جو نہ سوچتے ہیں نہ کوشش کرتے ہیں الگ سیکشن کے بارے میں تو یقیناً انتظامیہ ہی فیصلہ کر سکتی ہے لیکن آپ اپنے طور پر یہاں پر باقاعدہ اس طرح کے موزوع پر کوئی نہ کوئی تھریڈ لگا سکتے ہیں دوستوں کی آرا لے سکتے ہیں اپنے خیالات دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں لیکن یہ سب کچھ ہوگا تبھی جب آپ دلجمعی کےساتھ روٹین ممبر بنیں گے دوسروں کے تھریڈ پر رپلائی دیں گے تو لازماً دوسرے ممبران بھی آپ کے تھریڈ پر رپلائی کرنا اپنا اخلاقی فرض سمجھیں گے۔
    اُمید ہے کہ میری کسی بات سے آپ کو ٹھیس نہیں پہنچی ہوگی لیکن اگر نادانستگی میں مجھ سے کوئی ایسی غلطی سرزد ہوگئی ہو تو معزرت خواہ ہوں
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Last edited by S.Athar; 18 May 2011, 11:41.
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: اتحاد

      جناب۔۔میں وہی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
      میری ایسی کوئی خواہش نہیں ہے کہ میرے تھرڈز پر لوگ جوابات کے انبار لگا دیں۔۔۔اجنبیت اور نا آشنائی تھوڑا وقت گزرنے کے ساتھ ہی جائے گی۔
      اس پوسٹ میں میں*نے صرف ایک درخواست انتظامیہ کے گوش گزار کی ہے جس پر اگر وہ بہتر سمجھیں گے تو عمل کر دیں* گے۔۔۔
      ٹھیس ویس کا کوئی چکر نہیں آپ کھل کر سب کچھ کہہ سکتے ہیں۔
      اردو جواب
      سوالات|جوابات|اردو زبان میں

      Comment

      • #4
        Re: اتحاد

        شکریہ جناب
        آپ مجھ جیسے کو چشم براہ پائیں گے
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: اتحاد

          That's Enough...!!

          Comment

          • #6
            Re: اتحاد

            i like it ...hasna nisar shab ki khusboo aati ha....

            Comment

            • #7
              Re: اتحاد

              waalaykum slam ...ji achaa idea ha ...balkay nice sharing .
              Originally posted by zindgee View Post
              اسلام علیکم
              سارا دن آج میں یہی سوچتا رہا کہ پیغام پر کیا پوسٹ کروں لیکن فیصلہ نہیں کر پایا ابھی سونے سے پہلے میں نے سوچا کیوں نہ ایک درخواست لے کر پیغام انتظامیہ کے سامنے حاضر ہو جائوں۔۔ابھی میں فورم سے اتنا مانوس نہیں*ہو پایا اس لیے اگر یہ تھرڈ یہاں پوسٹ نہیں ہونا چاہیے تو اس کو متعلقہ سیکشن میں دال دیا جائے۔
              میری گزارش یہ ہے کہ پیغام پر ایک ایسا علیحدہ سیکشن بنا دیا جایے جہاں صرف اتحاد کی بات ہوصرف وہی موضوعات زیر بحث لائے جائیں جن پر ہم سب متفق ہوں ۔کیوں*کہ اس وقت جس چیز کی ہمیں سخت ضرورت ہے وہ سب کا ایک ہو نا ہی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ ہم ہر سطح پر بٹے ہوئے ہیں ۔ایسے سیکشن کے قیام سے یہ اندازہ کرنے میں تو آسانی ہو جائے گی کہ اکٹھے ہو بھی سکتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔اگر نہیں تو پھر پاکستان کے موجودہ حالات پر بات کرنا صرف بات کرنا ہی رہ جائے گا۔۔۔کوئی شک نہیں کہ ہم بہت نازک دور سے گزر رہے ہیں ۔۔ہر طرف سے سازشوں کے جال بنے جا رہے ہیں اور ہم پھنستے جا رہے ہیں۔۔۔ہمیں*ہر پلیٹ فارم سے یک زبان ہو کر اپنی آواز بلند کرنا ہو گی۔۔۔۔میں*اس وقت اپنی سوچوں کو تحریر میں*لانے سے قاصر ہوں*۔۔۔بے ربط سے خیالات ہیں جن کے لیے مجھے مناسب الفاظ نہیں مل رہے..لیکن میں نے اپنا مدعا بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔جو اگر مناسب لگے تو اس پر عمل کر دیا جائے۔
              بہت مشکورہون*گا
              والسلام

              Comment

              • #8
                Re: اتحاد

                اختلافات میں نشانیاں بھائی جان بعد میں ڈھونڈیں گے۔۔پہلے مل کر موجودہ حالات کا تو مقابلہ کریں۔۔کیا ہم سب میں سرے سے کچھ بھی مشترک نہں جس پر ہم اکٹھے ہو سکیں؟ ہماری بنیادی چیز مذہب ہےاس پر سب سے زیادہ اختلافات۔۔اور پھر پاکستان کے نام پربھی اکٹھا ہونے سے رہے۔۔تو کیا ہم اسی بھنور میں گھرے رہیں ۔۔۔۔یہاں دیار غیر میں اپنی صفائیاں دیتے ہیں گے ہم ایسے ہیں ویسے نہیں۔۔۔۔؟

                اردو جواب
                سوالات|جوابات|اردو زبان میں

                Comment

                • #9
                  Re: اتحاد

                  Originally posted by zindgee View Post

                  اختلافات میں نشانیاں بھائی جان بعد میں ڈھونڈیں گے۔۔پہلے مل کر موجودہ حالات کا تو مقابلہ کریں۔۔کیا ہم سب میں سرے سے کچھ بھی مشترک نہں جس پر ہم اکٹھے ہو سکیں؟ ہماری بنیادی چیز مذہب ہےاس پر سب سے زیادہ اختلافات۔۔اور پھر پاکستان کے نام پربھی اکٹھا ہونے سے رہے۔۔تو کیا ہم اسی بھنور میں گھرے رہیں ۔۔۔۔یہاں دیار غیر میں اپنی صفائیاں دیتے ہیں گے ہم ایسے ہیں ویسے نہیں۔۔۔۔؟

                  That's Enough...!!

                  Comment

                  • #10
                    Re: اتحاد

                    Originally posted by Qabil-e-Nafrat View Post
                    i like it ...hasna nisar shab ki khusboo aati ha....
                    :lol yad'dasht achi hai tumhari.
                    That's Enough...!!

                    Comment

                    • #11
                      Re: اتحاد

                      Wa allaikum salaam

                      Mazahir ney kah diya jo mujhey kehna tha :)
                      مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
                      نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

                      Comment

                      • #12
                        Re: اتحاد

                        nice sharing............

                        Comment

                        Working...
                        X