آپ کو پتا ہے اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتے ؟؟ میرے اور اللہ کے درمیان خوائشوں کی دیوار ہے- آسائشوں کی دیوار ہے-میں نے اپنے اردگرد دنیا کی اتنی چیزیں اکٹھی کرلی ہیں کہ اللہ تو میرے پاس آہی نہیں سکتے جسے وہ اپنی محبت دے دیتے ہے اسے پھر کسی اور چیز کی ّ خوائش نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔اور جسے دنیا دیتے ہے اس کی خوائش بھوک بن جاتی ہے جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتی
شہرِ ذات
شہرِ ذات
Comment