Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آسائشوں کی دیوار ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آسائشوں کی دیوار ہے

    آپ کو پتا ہے اللہ مجھے کیوں نہیں مل سکتے ؟؟ میرے اور اللہ کے درمیان خوائشوں کی دیوار ہے- آسائشوں کی دیوار ہے-میں نے اپنے اردگرد دنیا کی اتنی چیزیں اکٹھی کرلی ہیں کہ اللہ تو میرے پاس آہی نہیں سکتے جسے وہ اپنی محبت دے دیتے ہے اسے پھر کسی اور چیز کی ّ خوائش نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔اور جسے دنیا دیتے ہے اس کی خوائش بھوک بن جاتی ہے جو کبھی ختم ہی نہیں ہوتی
    شہرِ ذات

  • #2
    Re: آسائشوں کی دیوار ہے

    very nice........

    Comment

    Working...
    X