انسان کے تین دوست
علم ، دولت اور عزت تینوں دوست تھے ایک مرتبہ ان کے بچھڑنے کا وقت آگیا ،
علم نے کہا : مجھے درس گاہوں میں تلا ش کیا جا سکتا ہے
دولت ۔ کہنے لگی مجھے امراء اور بادشاہوں کے دربار اور محلات میں تلاش کیا جاسکتا ہے
عزت خاموش رہی علم اور دولت نے عزت سے خاموشی کی وجہ پوچھی تو عزت آہ بھر کر کہنے لگی کہ : جب میں کسی سے بچھڑ جاؤں تو دوبارہ کبھی نہیں ملتی

Comment