Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

غُربت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • غُربت

    تم مجھ سے پوچھتے ہو کےغُربت کیا ہے؟
    سنو۔۔!
    تم کوحیرت ہوگی جب تم سنوگے کہ میری عمر کیا ہے؟
    میں تم کوعمر رسیدہ لگتی ہوں نا۔ میری کمر اس لیےجھکی ہے کہ میں سارا دن باتھ ٹب دھوتی تھی۔ مجھ کو یاد نہیں پڑتا کہ میں نےاس کےعلاوہ کوئی اور نوکری کی ہو۔ ہر رات میں اپنے بچوں کے اکلوتےجوڑے کو دھوتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ یہ صبح تک خشک ہوجائے گا۔
    گرمیوں میں میرے بچے کا رونا اور مکھیوں کا ان آنسو کو پینے کا نام غُربت ہے ۔

    غُربت، اللہ سے یہ دُعا کرنا یا اللہ بارش کھبی نہ ہو تاکہ میں ہمیشہ بچوں کے کپڑے سُکھاسکوں ۔
    غُربت بھیک مانگنا ہے۔ کیا تم نے کبھی اس لمحہ کو محسوس کیا ہے۔ وہ لمحہ ۔۔۔ جب ، جب ایک ماں اپنا ہاتھ ایک اجنبی کے سامنےہاتھ پھیلاتی ہے۔۔۔ تمہیں دھتکار کے آنے سے پہلے اس لمحہ کا پتہ ہے جہاں خوف سےاس ماں کا احساس منجمد ہوجاتا ہے اور۔۔۔ اور جب ماں کا خالی ہاتھ واپس لوٹتا ہے تو کیا تم اس ماں کے دکھ کا اندازہ کرسکتے ہو، جو آج بھوکی سوئے گی اور اپنے بچوں کو بھوکا سلائےگی۔،۔
    ،
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

  • #2
    Re: غُربت

    Bohat umdah. Tum likhti bhi achha ho, agar yeh tumhari tehreer hai to.
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • #3
      Re: غُربت

      mein likthi hon..but ye tehreer meri nahi hai..
      ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
      بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

      Comment

      • #4
        Re: غُربت

        To phir aap likha karein - mujhey achha likhney waley bohat pasand hain and I believe unki encouragement honi chahiyey... looking forward to read your writings.
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment

        • #5
          Re: غُربت

          :thmbup:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: غُربت

            عمدہ تحریر

            فراہمی کا شکریہ
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: غُربت

              Originally posted by Areeba View Post
              تم مجھ سے پوچھتے ہو کےغُربت کیا ہے؟
              سنو۔۔!
              تم کوحیرت ہوگی جب تم سنوگے کہ میری عمر کیا ہے؟
              میں تم کوعمر رسیدہ لگتی ہوں نا۔ میری کمر اس لیےجھکی ہے کہ میں سارا دن باتھ ٹب دھوتی تھی۔ مجھ کو یاد نہیں پڑتا کہ میں نےاس کےعلاوہ کوئی اور نوکری کی ہو۔ ہر رات میں اپنے بچوں کے اکلوتےجوڑے کو دھوتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ یہ صبح تک خشک ہوجائے گا۔
              گرمیوں میں میرے بچے کا رونا اور مکھیوں کا ان آنسو کو پینے کا نام غُربت ہے ۔

              غُربت، اللہ سے یہ دُعا کرنا یا اللہ بارش کھبی نہ ہو تاکہ میں ہمیشہ بچوں کے کپڑے سُکھاسکوں ۔
              غُربت بھیک مانگنا ہے۔ کیا تم نے کبھی اس لمحہ کو محسوس کیا ہے۔ وہ لمحہ ۔۔۔ جب ، جب ایک ماں اپنا ہاتھ ایک اجنبی کے سامنےہاتھ پھیلاتی ہے۔۔۔ تمہیں دھتکار کے آنے سے پہلے اس لمحہ کا پتہ ہے جہاں خوف سےاس ماں کا احساس منجمد ہوجاتا ہے اور۔۔۔ اور جب ماں کا خالی ہاتھ واپس لوٹتا ہے تو کیا تم اس ماں کے دکھ کا اندازہ کرسکتے ہو، جو آج بھوکی سوئے گی اور اپنے بچوں کو بھوکا سلائےگی۔،۔
              ،

              بہت دردناک انداز میں آپ نے غربت کا نقشہ کھینچا ہے اور حقیقی تصویر پیش کی ہے کاش ہم سب اس پر عمل کرسکیں اور کچھ کرسکیں

              Comment

              • #8
                Re: غُربت

                bohat bohat shukriya ap sab ka
                ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
                بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

                Comment

                • #9
                  Re: غُربت

                  ye tehreer par ke aankhon main ansoo age
                  sachi tehreer
                  jazakAllahu khair for sharing

                  Comment

                  Working...
                  X