Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ٹی ٹائم کیک

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ٹی ٹائم کیک



    اجزا

    میدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کپ
    انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چار عدد
    چینی ۔۔۔۔۔۔تین چوتھائی کپ
    مکھن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔60 گرام
    دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چوتھائی کپ
    جیم(کسی بھی ذائقہ کا)3/1 کپ
    ائیسنگ شوگر ۔۔۔۔حسب ضرورت
    ترکیب

    میدہ چھان لیں ایک گراینڈر میں انڈوں کو ڈال کر گرائینڈر کرلیں پھر چینی شامل کر کے مکھن شامل کریں اور پھر گراینڈ کرلیں جب اچھی طرح مکس ہوجائے تو مکھن میدہ اور دودھ آہستہ آہستہ شامل کریں اور گرائینڈ کرلیں ۔اب پین کو گھی لگا کر چکنا کرلیں یا بٹر پیپر لگادیں اور اس تیار آمیزے کو اس پین میں ڈال کر 200؛c
    پر بیس سے تیس منٹ کے لئے بیک کریں جب کیک اوپر سے ہلکا براون ہونے لگے اور سائیڈ چھوڑدے تو نکال لیں ٹھنڈا ہوجائے تو درمیان سے کیک کے دو سلائس کریں اور ان پر جیم لگا کر دوبارہ جوڑ دیں اور آئیسنگ شوگر چھڑک دیں چاہیں تو کریم سے ڈیکوریٹ بھی کر سکتی ہیں ۔
    نوٹ،
    یہ ریسیپی صرف تیس منٹ میں تیار ہوجاتی ہے بچوں کے ساتھ بڑے بھی شوق سے شام یا صبح کی چائے کے ساتھ لے سکتے ہیں ،
    نوٹ '
    ہاتھ سے بیٹ کرنے میں ٹائم لگتا ہے جبکہ گرائینڈر میں مکسچر تیار کرنے میں صرف تین منٹ لگتے ہیں ،




    Last edited by lovelyalltime; 11 July 2012, 12:43.

  • #2
    Re: ٹی ٹائم کیک

    شکر ہے دوست تم نے باورچی خانے کا رُخ بھی کیا

    پر میرے چندہ اتنی بھوک لگ گئی کہ یہ دیکھنا بھی بھول گئے ہو کہ کہاں کیا پوسٹ کررہے ہو

    پھر وہی بات سچ ہوجائے گی مولوی اور حلوہ چولی دامن کا ساتھ ہے خواہ کہیں*بھی ہو


    بس یوں سمجھو حلوے سے پریشان نہ ہونا یہ کیک حلوے کی ہی جدید شکل ہے



    پر یار آج تم نے ہنسا ہنسا کر برا حال کردیا ہے

    :lol





    Comment


    • #3
      Re: ٹی ٹائم کیک


      میں بھی بہت ہنسا. یہ پوسٹ صرف ماحول کو خوشگوار کرنے کے لیے ہے

      Comment


      • #4
        Re: ٹی ٹائم کیک

        nice....

        Comment


        • #5
          Re: ٹی ٹائم کیک

          Originally posted by lovelyalltime View Post

          میں بھی بہت ہنسا. یہ پوسٹ صرف ماحول کو خوشگوار کرنے کے لیے ہے
          اتناسب کچھ کرنے کے بعد نیچے تیار ہونے والے کیک کی ایک فوٹو بھی دکھادیتے





          Comment


          • #6
            Re: ٹی ٹائم کیک

            واہ لولی ٹائم نے ثابت کردیا وہ عامر لیاقت سے کم نہیں جو آجکل جیو پہ کھانے اور نیکی ساتھ کررہا ہے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: ٹی ٹائم کیک

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              واہ لولی ٹائم نے ثابت کردیا وہ عامر لیاقت سے کم نہیں جو آجکل جیو پہ کھانے اور نیکی ساتھ کررہا ہے
              :rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew:


              :rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew:



              :rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew:



              :rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew::rew:





              Comment


              • #8
                Re: ٹی ٹائم کیک

                nice sharing...

                Comment

                Working...
                X