Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کڑیاں لئی خوشخبری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کڑیاں لئی خوشخبری

    اب استری سے جان چھڑایئے

    Click image for larger version

Name:	new_iron.jpg
Views:	1
Size:	69.0 KB
ID:	2488382

    برطانیہ کی ایک کمپنی دسپلے سینس نے دعوٰی کیا ہے کہ اس نے 234 پاؤنڈ کا آلہ اسٹیم ریل ایجاد کیا ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی ایجاد ہے جس نے استری کے روایتی عمل کو ختم کر دیا ہے۔الماری نما ایک بیگ میں کپڑے لٹکائے جاتے ہیں۔ اس کے باہر بھاپ یا اسٹیم بنانے کا آلہ رکھا ہوتا ہے ۔ اس میں سے پائپ کے ذریعے بھاپ فیبرک کیپسول میں جاتی ہے ۔ نو منٹ تک یہ بھاپ کپڑوں پر نمی اور حرارت کے ذریعے کام کرتی ہے ، اضافی بھاپ اور نمی باہر نکالی جاتی ہے جس کے بعد آپ فیبرک کیپسول یا خیمہ نما الماری کو کھولتے ہیں تو خشک استری شدہ کپڑے آپ کو مل جاتے ہیں جنہیں آپ وارڈروب میں رکھ سکتی ہیں ۔ ایک وقت میں یعنی صرف نو منٹوں کے دوران 35 ملبوسات کو استری کیا جا سکتا ہے ۔ استعمال کے بعد اس مشین کو تہہ کر کے بستر کے نیچے بھی رکھا جا سکتا ہے۔

    تے ہون خوش او نا کڑیو
    :v:


    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: کڑیاں لئی خوشخبری

    kia baat hai bartaniya walon ki............. :lol
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: کڑیاں لئی خوشخبری

      بس جی اس سے برطانیہ والوں*کے ہی کپڑے پریس ہوسکتے ہیں*

      ہمارے ہاں کے لہنگے ، اور ڈھیروں کام والے سوٹ اور ساڑیاں ان کا تو برا حشر ہوجانا ہے

      ایک بار ہماری خواتین کے کپڑے اس بیگ میں*پریس ہوگئے نہ تو پھر ان کو برطانیہ جا کر ہی پہنا جاسکتا ہے





      Comment


      • #4
        Re: کڑیاں لئی خوشخبری

        Waah ub to kuriyan luddi paaein gi :lol

        Mein ne singapore mein sim lim square mein iron ki demonstration dekhi thi. jo rassi per latkay kaproon ko steem press ker deti thi. wo istri bhi cordless thi, bus aik minute mein kaproon ke saath halka sa touch ker ke usay puray kaproon pe chala do. Lekin aisi istriyan casual wear k liye he sahi hoti hein. Formal wear mein aap ko crease bithani perti he aur wo bhi proper, uske liye yeh istriyan effective nai
        :thmbup:

        Comment


        • #5
          Re: کڑیاں لئی خوشخبری

          میں ابھی کپڑے پریس کرنے جا رہی ہوں کوئی مجھے گفٹ کر دے یہ مشین
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: کڑیاں لئی خوشخبری

            اب تو موجیں ہو گئی سب کی
            :lol
            ہماری فیملی ہی ماشاء اللہ چھوٹی ہے اس لیے ہمیں اس کی ضرورت نہیں یہ
            یو آر کے لیے بہتر رہے گی
            :lol

            Comment


            • #7
              Re: کڑیاں لئی خوشخبری

              Originally posted by Nadia khan View Post
              اب تو موجیں ہو گئی سب کی
              :lol
              ہماری فیملی ہی ماشاء اللہ چھوٹی ہے اس لیے ہمیں اس کی ضرورت نہیں یہ
              یو آر کے لیے بہتر رہے گی
              :lol
              u_r ki family ke itnay baray honay ki waja he bata do :lol
              :thmbup:

              Comment

              Working...
              X