اب استری سے جان چھڑایئے
برطانیہ کی ایک کمپنی دسپلے سینس نے دعوٰی کیا ہے کہ اس نے 234 پاؤنڈ کا آلہ اسٹیم ریل ایجاد کیا ہے ۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی ایجاد ہے جس نے استری کے روایتی عمل کو ختم کر دیا ہے۔الماری نما ایک بیگ میں کپڑے لٹکائے جاتے ہیں۔ اس کے باہر بھاپ یا اسٹیم بنانے کا آلہ رکھا ہوتا ہے ۔ اس میں سے پائپ کے ذریعے بھاپ فیبرک کیپسول میں جاتی ہے ۔ نو منٹ تک یہ بھاپ کپڑوں پر نمی اور حرارت کے ذریعے کام کرتی ہے ، اضافی بھاپ اور نمی باہر نکالی جاتی ہے جس کے بعد آپ فیبرک کیپسول یا خیمہ نما الماری کو کھولتے ہیں تو خشک استری شدہ کپڑے آپ کو مل جاتے ہیں جنہیں آپ وارڈروب میں رکھ سکتی ہیں ۔ ایک وقت میں یعنی صرف نو منٹوں کے دوران 35 ملبوسات کو استری کیا جا سکتا ہے ۔ استعمال کے بعد اس مشین کو تہہ کر کے بستر کے نیچے بھی رکھا جا سکتا ہے۔
تے ہون خوش او نا کڑیو
:v:

Comment