Re: balo ki tips
نہیں تم یہ نہیں سمجھانا چاہ رہے تھے بلکہ یہ سمجھانا چاہ رہے تھے کہ بیرونی عمل سے فرق نہیں پڑتا بات بدلنے کی کوشش مت کیا کرو
اور ہیئر ٹریٹمنٹ مفت نہیں ہوتا دو لوگ یہ کروائیں گے ایک وہ جن کے پاس پیسہ ہے دوسری وہ خواتین جن کو شعور ہے کہ خود پہ توجہ دینی چاہیئے اور ہمارے ہاں کی خواتین میں یہ شعور کم ہی پایا جاتا ہے ۔اور اگر تم نے خواتین سے متعلقہ چیزوں میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے تو تمہیں وہ ریسرچز بھی پڑنی چاہیئے کہ کییمکل کا مسلسل استعمال کیا نقصان کرتا ہے ایلیٹ کلاس کی لڑکیاں اگر اسکے مسلسل استعمال سے گنجی بھی ہو جائیں گی نا تو انکے پاس آپشن ہے کیونکہ ان کے پاس پیسہ ہے
دیسی چیزوں کا استعمال کسی ھد تک مفید ہے مگر دیر سے اثر کرتا ہے ۔باقی توازن بہترین چیز ہے یہ میونیز وغیرہ جہالت ہی ہے
چل ہن چپ کر جا :esmile:
Originally posted by Mr. Sialkoty
View Post

Comment