اسلام و علیکم
آج میں نے چھولے بنائے تھے
اور ہوا یوں کہ ان میں کھٹائی زیادہ ہو گئی بہت زیادہ372-scare
اور مجھے ڈر کہ امی نے نہیں چھوڑنا اگر اتنے سارے چھولے خراب ہو گئے تو
میں نے سوچا پیغام پر آکر پوچھوں کو ئی ترکیب لیکن لائٹ گئی ھوئی تھی۔
میں نے پسا ہوا دھنیہ تھوڑا سا بھون کر ڈال دیا اور جب سب نے چھولے کھائے تو سب کو بہت پسند آئے ۔ اگر آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہو تو یہ آپ کے لیے ٹپ موجود ہے۔
آپ لوگوں سے کیا غلطیاں ہوتی ہیں کھانا پکانے کے دوران اور آپ انہیں کیسے صحیح کرتے ہیں اور صحیح بھی کر پاتے ہیں یا امی سے دانٹ کھاتے ھیں372-haha

Comment