Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

    چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

    Click image for larger version

Name:	choklete.jpg
Views:	1
Size:	37.9 KB
ID:	2487043

    ٹاک ہوم:ماہرین صحت نے اپنی ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ باقاعدگی سے چاکلیٹ کھانے والی خواتین میں دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ سویڈن میں دس سال تک کی جانے والی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو خواتین اپنی خوراک میں کم سے کم پانچ فیصد حصہ چاکلیٹ استعمال کرتی ہیں ان میں دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو خواتین چاکلیٹ کا کم سے کم استعمال کرتی ہیں وہ دل کے دورے کا شکار ہوسکتی ہیں۔ ایک ہفتے میں 66 گرام چاکلیٹ استعمال کرنے سے دل کے دورے کاخطرہ 20 فیصد تک ٹل سکتا ہے

  • #2
    Re: چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

    چاکلیٹ کے اور بھی بہت سے فائدے ہیں
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    • #3
      Re: چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

      btado

      Comment

      • #4
        Re: چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

        چاکلیٹ سے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ دماغی تناو کم ہوجاتا ہے جو فالج کے حملے میں کردار ادا کرتا ہے اس کے علاوھ اس میں کچھ اجزاء خوشی کے جین کو بھی اکٹو کرتے ہیں مگر چاکلیٹ دودھ الی نہ ہو یاں دودھ کے اجزاء شامل نہ ہوں
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5
          Re: چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

          hmmmmmm...............
          main b chocolate bohat khati hun:fly:

          Comment

          • #6
            Re: چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

            Originally posted by baniazkhan View Post
            btado
            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            چاکلیٹ سے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ دماغی تناو کم ہوجاتا ہے جو فالج کے حملے میں کردار ادا کرتا ہے اس کے علاوھ اس میں کچھ اجزاء خوشی کے جین کو بھی اکٹو کرتے ہیں مگر چاکلیٹ دودھ الی نہ ہو یاں دودھ کے اجزاء شامل نہ ہوں
            :thmbup:
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment

            • #7
              Re: چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

              sirf khawateen chocolates khaian jo dil ka dorray kay chances kam houn g ay .to mard kio nahi kha saktay is cheez k leye :lpop:
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • #8
                Re: چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

                Originally posted by Aanchal View Post
                sirf khawateen chocolates khaian jo dil ka dorray kay chances kam houn g ay .to mard kio nahi kha saktay is cheez k leye :lpop:
                ضلع غم تحصیل جفا
                دکھی گلی
                مکان نمبر بائیس
                چک اُتالی
                پنڈ ارمان
                حکیم چھڈن

                ان کو خط لکھ کر یہ وجہ پوچھ لو تسلی بخش جواب دے دیں گے

                Comment

                • #9
                  Re: چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری

                  Originally posted by jia View Post
                  hmmmmmm...............
                  main b chocolate bohat khati hun:fly:
                  same here :p

                  Comment

                  Working...
                  X