چاکلیٹ کھانے والی خواتین کیلئے خوشخبری
ٹاک ہوم:ماہرین صحت نے اپنی ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ باقاعدگی سے چاکلیٹ کھانے والی خواتین میں دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ سویڈن میں دس سال تک کی جانے والی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو خواتین اپنی خوراک میں کم سے کم پانچ فیصد حصہ چاکلیٹ استعمال کرتی ہیں ان میں دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو خواتین چاکلیٹ کا کم سے کم استعمال کرتی ہیں وہ دل کے دورے کا شکار ہوسکتی ہیں۔ ایک ہفتے میں 66 گرام چاکلیٹ استعمال کرنے سے دل کے دورے کاخطرہ 20 فیصد تک ٹل سکتا ہے

Comment