Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
!s!...Baking Basics..!
Collapse
X
-
Comment
-
Re: !s!...Baking Basics..!
نان خطائی بسکٹس
میدہ-2 کپ
گھی-1 کپ
چینی -1کپ
بیکنگ پوڈر-ہاف ٹی اسپون
دودھ -4 ٹیبل اسپون
نمک-1 چٹکی
سبز الائیچی-2 عدد- دانے پیس لیں
میدہ- بیکنگ پوڈر- چینی-نمک کو مکس کریں
الائچی پوڈر ڈالیں اور تھوڑا تھوڑا گھی ڈال کر مکس کریں
باقی سارا گھی ڈال کر ڈو کو مکس کر لیں
ڈو کو نرم کرنے کے لیے دودھ شامل کر لیں
یہ ڈو۔۔۔۔ پلے ڈو جیسی نرم ہونی چاہیئے
فورا'' چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر ہلکے ہاتھ سے فلیٹ کر دیں
چکنی ٹرے پر فاصلے سے رکھیں
170 پر 20 منٹ بیک کر لیں
اوور کک یا اوور براون نا ہونے دیں
نوٹ-تجربے کے لیے آدھی ریسپی بھی ٹرائی کی جاسکتی ہے تمام اجزا نصف کر دیںشاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: !s!...Baking Basics..!
Originally posted by saraah View Postنان خطائی بسکٹس
میدہ-2 کپ
گھی-1 کپ
چینی -1کپ
بیکنگ پوڈر-ہاف ٹی اسپون
دودھ -4 ٹیبل اسپون
نمک-1 چٹکی
سبز الائیچی-2 عدد- دانے پیس لیں
میدہ- بیکنگ پوڈر- چینی-نمک کو مکس کریں
الائچی پوڈر ڈالیں اور تھوڑا تھوڑا گھی ڈال کر مکس کریں
باقی سارا گھی ڈال کر ڈو کو مکس کر لیں
ڈو کو نرم کرنے کے لیے دودھ شامل کر لیں
یہ ڈو۔۔۔۔ پلے ڈو جیسی نرم ہونی چاہیئے
فورا'' چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر ہلکے ہاتھ سے فلیٹ کر دیں
چکنی ٹرے پر فاصلے سے رکھیں
170 پر 20 منٹ بیک کر لیں
اوور کک یا اوور براون نا ہونے دیں
نوٹ-تجربے کے لیے آدھی ریسپی بھی ٹرائی کی جاسکتی ہے تمام اجزا نصف کر دیں
dough or bal bana kay kuch dair rakhna hai ya foran oven main ?: )
Comment
-
Re: !s!...Baking Basics..!
or yeh bhi pouchna tha kay jub quantity kam karaian gay to baking time bhi kam ho jaye ga na ?
Comment
-
Re: !s!...Baking Basics..!
Originally posted by Aanchal View Postyeh sub chamach say blend karna hai ..ya ya blendar main aik ata mix karnay wala tool bhi hota hai na us say sahi rehaye ga ? : d
dough or bal bana kay kuch dair rakhna hai ya foran oven main ?: )Originally posted by Aanchal View Postor yeh bhi pouchna tha kay jub quantity kam karaian gay to baking time bhi kam ho jaye ga na ?
ہاں چمچ یا ہاتھ سے بلینڈ کرنا ہے مشین کی ضرورت نہیں اس کے لیے،چین البتہ بہت باریک پسی ہو تاکہ مکس ہوجائے،اگر چینی باریک نہیں تو چینی اور گھی اکٹھا بیٹ کر سکتی ہو مشین کے ساتھ بھی
کچھ شیفس کہتے ہیں کہ رکھ لیں ڈو کو کچھ دیر اس طرح سے بسکٹس میں کریکس نہیں پڑتے بیکنگ کے دوران جبکہ کچھ کہتے ہیں فورا بیک کریں
میں نے ابھی تک رکھ کہ نہیں دیکھا فورا ہی بیک کیے ہیں
نہیں مقدار کرنے سے ٹائم کم نہیں ہوگا میں چار انڈوں کا کیک اور دو انڈوں کا کیک تیس سے چالیس منٹ تک ہی بیک کرتی ہوں
بسکٹس کے لیے بھی نہیں ٹائم چینج ہوگا کیونکہ ہیٹ تو انکو اتنی ہی چاہیئےشاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Last edited by saraah; 19 November 2011, 09:10.شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
Comment