Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Weekly Recipe ......Mehwish afsar : )

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Weekly Recipe ......Mehwish afsar : )

    Assalam O Alaikum WR WB ..

    Aap sab ka bohat shukria mere bani tarqeeb pasand karnay ka :)
    Sarah Sis yeh mere banai hoi tarqeeb hain tou tasveer thora mushkil hai :)


    میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


    میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

    Comment


    • #17
      Re: Weekly Recipe ......Mehwish afsar : )

      اسلام و علیکم ورھمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔

      چکن پکوڑے ود گارلک ساس

      اجزء

      سینے کا گوشت ایک کلو

      انڈے چار عدد

      میدہ آدھا کپ

      کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ

      بیکنگ پاوڈر ایک چائے کا چمچہ

      کارن فلور 6 کھانے کے چمچے

      نمک حسب ضرورت

      اجینوموتو ڈیڑھ چائے کا چمچہ

      بریڈ کرمز کوٹ کرنے کے لیے

      ترکیب :

      ایک باول میں انڈے پھینٹ لیں پھر اس میں میدہ ، نمک ، اجینو موتو ، کالی مرچ ، کارن فلور ، بیکنگ پاوڈر تھوڑے سے دودھ سے پھینٹ لیں بیٹر زیادہ گاڑھا ہو نہ پتلا اب
      چکن کے چھوٹے پیس کر کے انڈے والے بیٹر میں ڈال کر بریڈ کرمز میں رول کر کے فرائی
      کر لیں اور براون ہونے پر نکال لیں ۔۔۔

      گارلک ساس

      آلو ایک عدد چھوٹا

      دہی ایک کپ

      لہسن ایک عدد

      نمک حسب ضرورت

      تیل دو کھانے کے چمچے

      ترکیب :

      ان سب کو بلینڈر میں بلینڈ کرلیں ۔۔۔


      میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


      میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

      Comment


      • #18
        Re: Weekly Recipe ......Mehwish afsar : )


        اسلام و علیکم ورھمتہ اللہ برکاتہ ۔۔۔

        معافی چاہتی ہوں ۔۔۔ طبیعت کی ناسازی کے سبب تھوڑی تا خیر ہوگئی ۔۔۔۔

        فروٹ سلاد ود آئس کریم

        اپنے من پسند پھل لے کر کاٹ لیں ۔۔۔
        پھر ایک باول میں آئس کریم اوع ایک کپ کریم ڈال کر مکس کر لیں ۔۔
        اور سارے پھل ڈال دیں اور مکس کر لیں ۔۔۔
        اور ٹھنڈا کرنے فریج میں رکھ دیں ۔۔۔
        Last edited by Mahvish Waqas; 14 May 2011, 16:11.


        میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


        میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

        Comment


        • #19
          Re: Weekly Recipe ......Mehwish afsar : )


          لب شیریں ۔۔۔۔

          اجزاء :

          رنگین سویاں ایک پکیٹ
          دودھ ایک لیٹر
          چینی ایک کپ
          کریم 400 گرام
          سیب دو عدد
          انناس ایک ٹن
          جیلی دو عدد مختلف فلیور کی

          تترکیب :
          ایک پتیلی میں دودھ کو ابال لیں پھر چینی ڈال دیں ۔۔ چینی گھل جائے تو چولہا بند کر دیں اور دودھ ٹھنڈا کر لیں ۔۔۔ اس کے بعد اس میں رنگین سویاں ابال لیں اور دودھ میں ڈال دیں ۔۔۔۔ ایک باول میں سیب اور انناس ڈال دیں اور کریم مکس کر لیں ۔۔۔ پھر اس بھی دودھ میں ڈال دیں ۔۔۔ جیلی پانی میں گھل کر جما دیں اور چوکور کاٹ کر دودھ میں مکس کر دیں اور تھوڑا سا روح افزاء ڈال دیں پھر باول میں نکال لیں ٹھنڈا کر کے بادام اور پستے سے گارنیش کر لیں ۔۔۔


          میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


          میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

          Comment


          • #20
            Re: Weekly Recipe ......Mehwish afsar : )

            very tasty recipies mehwish...thx dear...:)

            Comment

            Working...
            X