Re: !$!...My Recipes...!
اسپیگھٹی کاربونا
مجھے یہ بہت پسند آئی ضرور ٹرائی کریں سردیوں کی اسپیشل ڈش کیونکہ کافی ہیوی ہے
اسپیگھٹی -ایک کپ ابلی ہوئی
دودھ-ا لٹر
چکن استاک-2 کپ
چکن ابلا ہوا-1 کپ شریڈڈ
نمک-حسب پسند
کالی مرچ-1ٹی اسپون
انڈے کی زردی- 1 عدد
اوریگانو پوڈر- ایک چوتھائی ٹی اسپون
کریم-1 پیکٹ
پنیر-آدھا کپ
دھنیا-تھوڑا سا
ترکیب
دودھ بوائل کریں
پھر اس میں کریم مکس کر دیں
اسپیگھٹی ڈال کر مکس کریں اور ساتھ ہی چکن استاک یعنی یخنی ڈال کر اریگانو اور دھنیا ڈال دیں
آخر میں چیز ڈال کر حسب پسند گاڑھا کر لیں
سوپ باولز میں ڈال کر سرو کریں

Comment