Re: !$!...My Recipes...!
Originally posted by saraah
View Post
اجزاء برائے قیمہ مکسچر
چکن قیمہ-500 گرام
پیاز-1 بڑا
لہسن جوے-5 عدد کچلا ہوا
نمک- 1 ٹی اسپون
کالی مرچ-1 ٹی اسپون
پانی- 1 کپ
آئل - 2 ٹیبل اسپون
پیاز-1 بڑا
لہسن جوے-5 عدد کچلا ہوا
نمک- 1 ٹی اسپون
کالی مرچ-1 ٹی اسپون
پانی- 1 کپ
آئل - 2 ٹیبل اسپون
آئل گرم کریں اور پیاز گلابی کر لیں
لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑا بھونیں اور 5 منٹ بعد چکن قیمہ ڈال دیں اور فرائی کریں درمیانی آنچ پر،پھر پانی ڈال کر نمک مرچ دال دیں اور ڈھانپ کر پکنے دیں،دم پر۔ہلکی آنچ پر،گل جائے تو اتار لیں
لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑا بھونیں اور 5 منٹ بعد چکن قیمہ ڈال دیں اور فرائی کریں درمیانی آنچ پر،پھر پانی ڈال کر نمک مرچ دال دیں اور ڈھانپ کر پکنے دیں،دم پر۔ہلکی آنچ پر،گل جائے تو اتار لیں
لزانیہ پٹی
- 6
سے 8
پہلے سے طریقے کے مطابق ابال کر رکھ لیں
ابالنے کا طریقہ ڈبے پہ لکھا ہوتا ہے
چیز
- 6
سے 8
پہلے سے طریقے کے مطابق ابال کر رکھ لیں
ابالنے کا طریقہ ڈبے پہ لکھا ہوتا ہے
چیز
چیڈر چیز- 1 کپ-chedder cheese
موزریلا چیز- 1 کپ-mozzerela cheese
بازار سے باآسانی دستیاب ہیں
موزریلا چیز- 1 کپ-mozzerela cheese
بازار سے باآسانی دستیاب ہیں
اجزاء برائے ریڈ سوس
آئل - ایک چمچ
ٹماٹر-4 عدد،کیوبڈ
ٹماتو پیسٹ-1 کپ
کالی مرچ-چوتھائی ٹی اسپون
اوریگانو- ہاف تی اسپون
پیپریکا-1 ٹی اسپون
نمک-تھورا سا
آئل گرم کریں
ٹماٹر کیوبز ڈال دیں
اور باقی تمام اجزاء بھی دال دیں اور مکس کریں،ڈھانپ کر پکنے دیں درمیانی آنچ پر جب ٹماٹر گل جائیںتو اتار لیں۔ سوس تیار ہے

اجزاء برائے وائٹ سوس
مکھن/مارجرین-اڑھائی ٹیبل اسپون
میدہ- اڑھائی ٹیبل اسپون
دودھ-اڑھائی کپ
چکن کیوب-1 عدد
طریقہ
ایک پین میں مکھن ڈال کر گرم کریں،لکڑی کے چمچ کے ساتھ ہلاتے ہوئے میدہ شامل کرین ،جب میدہ بھن جائے تو تھوڑا تھوڑا دودھ شامل کرتے جائیں اور مکس کرتے جائیں اور آنچ مسلسل ہلکی ہو،اب کالی مرچ اور چکن کیوب ڈال دیں اور مناسب سی گاڑھی کر کے اتار لیں ۔۔۔یاد رہیں کہ اسکا ٹیکسچر
dropy
ہو

assembling
ایک اوون فروٹ ڈش میں لزانیہ پٹیاں بچھائیں
پھر سارا قیمہ مکسچر ڈال کر تہہ بنادیں
پھر ساری ریڈ سوس ڈال دیں
پھر کچھ وائٹ سوس ڈال دیں اور پھیلا دیں
پھر باقی لزانیہ پٹیاں بچھا دیں
پھر باقی وائٹ سوس ڈال دیں
اور 1 کپ چیڈر چیز اور ایک کپ موزریلا چیز کی تہہ لگا دیں اور اوریگانو چھڑک دیں
15
منٹ اوون میں بیک کر لیں

Comment