Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Soup Recipes for Anchal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Soup Recipes for Anchal

    ha!! sab achi hai ... will try it.
    humein be font daby daby nazar arahi hai.
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #17
      Re: Soup Recipes for Anchal

      hmmmmmmmmmmmmmm chlen main post karta un phir batana

      Comment


      • #18
        Re: Soup Recipes for Anchal

        بند گوبھي کا سوپ ھڈي گائے تازہ
        دھنيا سبز باريک کٹا ھوا
        دودہ
        گاجر
        نمک
        گھي
        بند گوبھي باريک کٹي ھوئي
        مرچ سياہ
        دار چيني
        شلجم
        لہسن
        ميدھ
        پاني
        ايک کلو
        ايک چائے کا چمچہ
        آدھا پائو
        ايک عدد
        ايک چائے کا چمچہ
        پچيس گرام
        ايک پائو
        ايک چائے کا چمچہ
        ايک ٹکڑا
        ايک عدد
        چہ عدد
        ايک چائے کا چمچہ
        دو کلو
        ترکيب :
        سوائے بند گوبھي، ميدہ دودہ اور گھي کے اور ايک عدد پياز سب چيزيں ايک طرف رکہ ديں اور باقي تمام پاني ميں ڈال کر سوپ نکال ليں، گھي ميں ايک عدد پياز کاٹ کر نرم کريں جو سرخ نہ ھو اس ميں ميدہ ڈال کر زرا بھونيں اور دودہ ڈال کر يہ سب کچہ سوپ ميں ڈال ديں، اب اس سوپ ميں باريک بند گوبھي ڈال کر نرم آگ پر ايک گھنٹہ کے لئيے پکائيں، تيار ھے۔

        Comment


        • #19
          Re: Soup Recipes for Anchal

          بيف اور پياز سوپ
          پياز
          چيني
          کارن فلور
          لال مرچوں کي چٹني
          گائے کا گوشت
          سويا ساس
          پسي ھوئي ادرک
          پاني
          ويجي ٹيبل آئل
          نمک
          دو عدد
          دو چائے کے چمچہ
          دو چمچ
          آدھا چائے کا چمچہ
          ڈيڑہ کلو
          ڈھائي چائے کا چمچہ
          آدھا ٹيبل اسپون
          حسب ذائقہ
          چار چائے کے چمچے
          حسب ذائقہ
          ترکيب :
          گائے کے گوشت کے پارچے بنائيں، پياز باريک کترليں، کارن فلور اور باقي مصالحوں کا آميزہ بنائيں۔ گوشت کے پارچوں کو اس ميں شامل کرکے انگليوں کے ساتہ گوشت ميں رچائيں، يہ مصالحے تين منٹ تک اس ميں رچنے ديں، بڑے فرائي پين ميں آئل بگہاريں، گرم ھونے پر باريک کترا ھوا پياز اس ميں ڈال کر تين منٹ تيز آگ پر فرائي کريں، اب اسے پاني ميں ايک طرف رکہ ديں اور گوشت کے اندر کے آميزے کے ساتہ فرائي پين کے وسط ميں ڈال ديں اور اس کے ساتہ ہي حسب ضرورت پاني شامل کريں، ڈيڑہ منٹ تيز آگ پر فرائي کريں اور پھر اسے پاني اور پياز کے ساتھ ملا کر تين يا چار منٹ پکائيں، اب اسے گرم گرم پيش کريں۔


          Comment


          • #20
            Re: Soup Recipes for Anchal

            بيف اور بند گوبھي کا سوپ
            گائے کا گوشت
            بند گوبھي
            ادرک
            چيني
            کالي مرچيں
            پھينٹا ھوا انڈا
            پياز
            سويا ساس
            نمک
            ايک پائو
            ايک عدد
            تين کتريں
            ايک چائے کا چمچع
            حسب ذائقہ
            ايک عدد
            ايک عدد
            تين چائے کا چمچع
            حسب ذائقہ
            ترکيب :
            بند گوبھي کو باريک کاٹ کر گرم پاني ميں چند منٹ بگھو کر رکھيں، گائے کے گوشت اور پياز کا موٹا قيمہ کرليں، اب سب کو آپس ميں خواب ملاليں اور حسب ضرورت پاني ڈال کر تمام چيزيں پکائيں جب گوشت گل جائے تو اتارليں، اور مزيد پاني درکار ھو تو ڈال ديں، پاني ڈالنے کے بعد چند منٹ تک پکائيں اور نمک چکھ کر چولھے سے اتار کر گرم گرم نوش کريں۔

            Comment


            • #21
              Re: Soup Recipes for Anchal

              بيڑ کے گوشت کا سوپ چاول
              مرچ
              بيڑ کو گوشت
              پاني
              نمک
              نصف چہٹانک
              ايک چمچہ چائے کا
              دو پائو
              حسب ضرورت
              ايک چمچع چائے کا
              ترکيب :
              بيٹر زبح کرکے چار چار ٹکڑے بناليں، ساس پان ميں بيٹر کا گوشت، نمک، سياہ مرچ، چاول اور ايک ٹکڑا پياز کا ڈال کر ھلکي آنچ پر پکائیں، جب پاني آدھا رہ جائے تو اتار کر، چہان ليں، گرم گرم پيش کريں۔

              Comment


              • #22
                Re: Soup Recipes for Anchal

                گاجر کا سوپ
                گاجريں
                پياز
                لہسن
                آلو
                انڈا
                مکہن
                چاول پسے ہوئے
                کالي مرچ و نمک
                دودھ
                پاني
                آدھا کلو
                دو گھٹي
                ايک گھٹي
                ايک عدد
                ايک عدد
                آدھا پائو
                کھانے کا ايک چمچہ
                حسب ضرورت
                تين پائو
                حسب ضرورت
                ترکيب :
                پہلے لہسن چھيل کر باريک کاٹ ليں۔ انڈے کي زردي ابال ليں اور آلوبھي باريک کاٹ ليں۔ گاجريں دھو کر چھيل ليں اور باريک کاٹ ليں۔ ڈبل روٹي کے خشک چھوٹے چھوٹے ٹکڑے تل ليں۔ جب يہ تمام تيار ہو جائيں، اب پہلے مکہن کسي برتن ميں گرم کريں ۔اس ميں کٹي ہوئي پياز گاجريں ،لہسن، نمک، کالي مرچيں ڈال کر پکائيں۔ تھوڑي تھوڑي دير کے بعد چمچہ چلاتي رہيں۔ دس منٹ پکانے کے بعد اس میں آلو ڈال ديں اور کچھ دير کے بعد پسے ہوئے چاول ملا کر چمچے سے برابر چلاتي رہيں حتي کہ سب کچھ گھل مل جائے پھر اس میں دودھ ملاتي جائيں۔ يہاں تک کہ چلاتے چلاتے اسے جوش آ جائے اب چولہے کي آگ مدھم کر کے اسے مزيد بيس منٹ پکنے ديں ليکن چمچہ برابر چلاتي رہيں۔ اس کے بعد اس آميزہ کو چولہے سے اتار ليں اور کسي چھلني سے چھان کر سبزيوں کا پھوک نکال۔ پھر انڈے کي زردي اچھي طرح پھينٹ کر کريم ميں شامل کر ديں۔ سوپ کو دوبارہ آگ پر رکھيں کريم اور انڈہ اس میں ڈال ديں۔ ہلکي آنچ پر رکھيں اور چمچہ چلاتي رہيں۔ حتي کہ ابلے بغير سوپ گاڑھا ہو جائے۔ اب اس سوپ کو بڑے برتن يا الگ الگ پيالوں ميں ڈال کر ڈبل روٹي کے تلے ہوئے ٹکڑے ڈال کر پيش کريں ۔ پودينے کے پتے باريک کاٹ کر سوپ کے پيالوں کو سجانے سے اس کي شکل تبديل ہو جاتي ہے۔ اور اس کي خوشبو بھوک بڑھاتي ہے۔

                Comment


                • #23
                  Re: Soup Recipes for Anchal

                  ٹيسٹي مرغ سوپ مرغي
                  گاجر، شلغم ، اور بند گوبھي
                  شملہ مرچ
                  سويا ساس
                  ٹماٹر ساس
                  سرکہ
                  کارن فلور
                  نمک
                  ايک کلو
                  ايک ايک پائو
                  دو عدد
                  آدھي پيالي
                  آدھي پيالي چائے
                  آدھي پيالي چائے
                  چار کھانے کے چمچ
                  حسب ذائقہ
                  ترکيب :
                  حسب ضرورت پاني لے کر مرغي کا سوپ تيار کرنے کے لئے پہلے مرغي کي بوٹياں عليحدہ عليحدہ کر لیں۔ تمام تر کارياں کاٹ ليں اور آدھا کلو پاني میں ڈال کر ابال ليں پھر دونوں کو ملا کر ديگچي ميں ڈال کر تھوڑي دير پکائيں اور اس میں مرغي کے ٹکڑے اور کٹي ہوئي ترکارياں ڈال ديں۔ کالي مرچ آدھا چمچہ چائے، نمک ايک چمچہ چائنيز دو چائےکے چمچہ سويا سوس آدھي پيالي، سرکہ آدھي پيالي، ٹماٹر آدھي پيالي چيني، تين چائے کي چمچي ڈال کر پکنے کے لئے رکھ ديں جب گاڑھا ہو جائے تو ايک پيالي ميں تين کھانے کے چمچوں کے برابر کارن فلور ڈال کر ابال ليں ۔ سوپ میں ڈاليں۔ سوپ پيش کرتے وقت ايک چائے کا چمچہ مکئي کا تيل ڈال ديں سوپ تيار ہے۔
                  Last edited by MindFreak; 7 October 2009, 18:03.

                  Comment


                  • #24
                    Re: Soup Recipes for Anchal

                    app next iss font sy share na kari behtar hoga.. coz yeah font meri nahi khayal ka sab read karsaki.
                    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                    :pr:

                    Comment

                    Working...
                    X