Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

shadi say pehlay kay scandals

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: shadi say pehlay kay scandals

    Originally posted by <<Muqadas>> View Post
    yeh appka reply funny aur
    aap logoo ko funny kia lag raha hai is main jo itna haha hoo rahi hai :mm:

    abbi ka yeh abhi aur wazahat baqi hai:khi:
    wazahat kardeen to baqi bateeeen bad main karta hon
    inhoo nay wazaahat main hamari batoo main keeray nikaal kay or toor moor kay ulta tercha kar kay peesh karna hai or humye kahian gay ab jawaab doo in ka :lpop:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #47
      Re: shadi say pehlay kay scandals

      Originally posted by Aanchal View Post

      372-haha372-haha

      Comment

      • #48
        Re: shadi say pehlay kay scandals

        wa.alaikum salam,
        it's funny how I have been feeling the same, seen it around me...ppl my age...it's irritating actually:fuming:

        magar iss sab ka origin hay Foreign media:fuming:...including both hollywood n bollywood..not forgetting Indian Soaps:fuming:...woh sab iss cheez ko promote kartay hai'n. I dont think...aaj say at least 10 yrs pehlay itnay worst halaat thay. What is more shocking is that, it's more prevalent in Pak than in non muslim countries:fuming:

        ye wahan hota hay jahan male n female cousins ko khuli ijazat hoti hay mix up honay ki :fuming:and I believe k aisi baato'n ko baray hee apni authority say control kar saktay hain...most ppl think it is OK to let them be frank to each other...jo bhi ye sochta hay unki knowledge bohat limited hay. and other sources could be universities...ppl should just learn how to lower their gaze:fuming:

        Most definitely aisay banday ko maaf kar daina chahiye:), as long as woh shadi k baa'd uss person main interested na rahay...because Allah hamaray aib chupata hay, hamain bhi kisi k aib ko uchalna nahi chahiye kyun k hosakta hay k aik din ham bhi uskay jagah ho'n. On the other hand if he/she is STILL interested:fuming:...then work on the relationship for a few yrs:)...otherwise... divorce is the best solution to that (if that person can't have a second wife in case of a guy) ..that person can marry the guy/girl he/she liked previously to prevent any haram relations:)...agar ye bhi nahi hosakta to' goli maar daini chahiye jo ultay kaam karay buss
        Originally posted by Aanchal View Post
        assalamalikum
        is thread main jis topic pay baat karian gay wo hai kay shadi say pehlay larka hoo ya larki kafi tadaad aisi hoti hai jo apnay scandals banwa leytay hian ....or pher shadi kay bad yehi scandlas un ki shadi tootnay kay bhi zimmdaar hotay hian :)

        main nay pechlay saal aik shadi attend ki , kafi achi shadi the ..ab suna hai kay donoo main larai jhugray shuru hain ..or waja us larki kay pehlay say scandlas ...

        jahan scandals or aisi doosteoo ki baat ati hai to us main humesha modern boys/girls ka naam ata hai ...aisa nahi hai aap gaoun main bhi jaian vohan yeh cheez millye gee....cousins ki bhi apas main aisay scandlas ban jatay hain ....bad acha badnaam boora :lol
        aik gaoun ki aisi shadi attend ki the main nay :D: jahan larkay ka theek thaak scandals apni cousin kay sath tha pher shadi kahi or hovi ..or pher begum say un ban :D:

        to sawaal yeh hai kay jab yeh sab ghalat hai to loog aisi cheezoo main kio involve hotay hian ?
        agar koi banda pasand hai to pher usi say shadi karian pher peechay na hatian ..bajye is kay kay saloo saal us say scandals banwa kay shadi kisi or say :D:
        hamrai zindagi main sirf aik hi banda hona chaye :thmbup:
        Finding truth - Finding love
        These diamonds sparkle from lights above

        Lorraine Venner

        Comment

        • #49
          Re: shadi say pehlay kay scandals

          Originally posted by Aanchal View Post
          inhoo nay wazaahat main hamari batoo main keeray nikaal kay or toor moor kay ulta tercha kar kay peesh karna hai or humye kahian gay ab jawaab doo in ka :lpop:
          asal me Anchal inho ne ankhon ki jagah microscope fit karwa rakhi he is leay in ko har jagah keere asaani se nazar ajate hen:khi:

          Comment

          • #50
            Re: shadi say pehlay kay scandals

            Originally posted by Almas View Post
            agar ye bhi nahi hosakta to' goli maar daini chahiye jo ultay kaam karay buss
            ye kesa mashwara de rahi hen ap:embarassePakistan pehle hi GHERAT k naam par qatal ki waja se badnam he:lpop:

            Comment

            • #51
              Re: shadi say pehlay kay scandals

              Originally posted by Almas View Post
              agar ye bhi nahi hosakta to' goli maar daini chahiye jo ultay kaam karay buss
              .............
              sigpic

              Comment

              • #52
                Re: shadi say pehlay kay scandals

                meray khyal say aanchal aap mature age main hain ,
                aap k thread k starting say he mazhaka jhlak raha hay , yoon lag raha hay aap nay aik tpic ki taang tornay k liye sab ko yahan ikattha krna chaha hay ,

                i agreed wid muskan, starting main aap samet sab he members fun k liye boltay nazar aa rahay hain
                i just wanna say , jab aik serious topic ko on board uthaya hay to us k her pehlu ko dekho, us k her pehlu pay baat karo , khulay dil o dimag k sath ,
                na k murghay ki aik taang la k bethay raho , k jis say affair tha usi say shadi kiun nahi ki, bara bura kia , shadi kisi or say ki zindagi khrab ki un bun hoi wagera wagera

                kuch doston nay bilkul farishton jesi baten kar di hain jo k wo khud apni zindagi pay bhi apply nahi kar sakay hon gay , to i just wanna say be practical , real life ki reality main aap bhi jee rahay ho ham bhi ,

                koi aik bhi ye dawa nahi kar sakta k us ki teen age main aisa koi waqiya nahi
                agr koi aisa kehta / kehti hay , to wo jhoota /jhooti hay . sorry to say.

                to is topic pay honestly baat karen or larkay/larki ki galtiyon k sath maan baap ki galtiyan or muaashray ki na insafiyon ko bhi zeer e behes laain, na k larkay larki pay he aik galat ilzaam thop den k scnadlz banwanay ka shoq pora kar k shadi kahen or kar li ,

                hope k koi mind nahi karay ga , jesay k meray jesay views rakhnay walon nay bhi dosron k views ko mind nahi kia ,
                Aao uss ~*Ajnabi*~Ko Yaad Karen.!!

                Comment

                • #53
                  Re: shadi say pehlay kay scandals

                  Originally posted by Aanchal View Post
                  aap logoo ko funny kia lag raha hai is main jo itna haha hoo rahi hai :mm:
                  baat to mere wazeha hai jo kaha hai main nay :lpop:
                  aik hi banday say muraad jis say shadi hoo jaye yani husband..
                  itni wazhat to main nay kardi aap k kalaam kee aap k kalaam jo jo tazadaat thy wo dekha diye magar aap ko abhi tuk samkjh naee aai? 372-haha
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #54
                    Re: shadi say pehlay kay scandals

                    Originally posted by <<muqadas>> View Post
                    غمازkia Matlab Hai Iska
                    غماز کہ لغوی معنٰی ہیں ابرو یا آنکھ سے اشارہ کرنا اصطلاح میں جب کسی کی بھی کسی بات یا جملے سے سے کوئی چیز ظاہر ہورہی ہوتو جس بات یا جملہ یا فقرہ سے وہ چیز ظاہر ہورہی ہو (اسے اس ظاہر ہونے والی)چیز کا غماز( یعنی ظاہر کرنے والا) کہتے ہیں یعنی جب میں نے یہ کہا کہ آپ نے جو موضوع رکھا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ آپ شادی سے پہلے بننے والے اسکینڈل کی وجوہات اور ان کے تدارک کی صورتوں پر بات کرنا چاہتی ہیں مگر جو سوالات آپ نے اٹھائے ہیں وہ اس بات کہ غماز (یعنی اس بات کو ظاہر کر رہے ) ہیں کہ آپ کو اصل مسئلہ شادی سے پہلے اسکینڈل بننے سے نہیں ہے بلکہ آپ کہ نزدیک اصل مسئلہ یہ ہے کہ شادی سے پہلے بھلے اسکینڈل بنے تو بنے مگر شادی اسی سے ہونی چاہیے کہ جس کہ ساتھ اسکینڈل بنے؟ اب کچھ سمجھ میں آیا یا اگلی بھی گئی ۔ ۔ ۔ ؟
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #55
                      Re: shadi say pehlay kay scandals

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      inhoo nay wazaahat main hamari batoo main keeray nikaal kay or toor moor kay ulta tercha kar kay peesh karna hai or humye kahian gay ab jawaab doo in ka :lpop:
                      aap wazahat kareen aur demagh ko hazir rakh kar wazahat kareen to phir main to kaya baray se bara falsafi bhi aap ki kisi baat main keeray naheen nikal sakay ga . . . .:salam:
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • #56
                        Re: shadi say pehlay kay scandals

                        baqi saari batain tou ek taraf...ek baat se aap ko agree krna hi hoga...agr aap kisi ko pasand krtay hain.....ya kisi se aap ka silsila jurr hi jata hai....aur aap ussay apna jeevan saathi bananay k khawahaan hain...tou sab se pehla kaam aap istikhara kijiye.......n thats all.......saaray raastay saaf ho jayen ge......:thmbup:
                        aur agar aap istikhara nae krtay..yani ALLAH ki raza ko shamil e haal nae krtay......tou phir jo thokkrain aap k muqqadar me likh di gyi hain...jo aap ne apnay galat iqdaam ki soorat me khani hain......wo aap ko zindagi ki haqeeqatain samjhnay k liye kaafi hongi......kabhi kbhi tou wo b kaafi nae hotin hongi......
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • #57
                          Re: shadi say pehlay kay scandals

                          اب آتا ہو موضوع کی طرف دیکھیئے میں نے ایک بات کہی تھی کہ جب بھی میرے سامنے یہ سوال کیا جاتا ہے کہ فلاں معاشرہ فلاں چیز کو بُرا سمجھتے ہوئے بھی کیوں اپنائے ہوئے ہے تو مجھے ایسے سوال پر بڑا تعجب ہوتا ہے
                          دیکھیئے کسی بھی معاشرے کا کسی معاشرتی یا اخلاقی برائی میں مبتلا ہونا اس بات کی صوابدید پر نہیں ہوتا کہ وہ معاشرہ اس چیز کو بُرا سمجھتا ہے یا نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ تمام اچھائیاں اور تمام بُرائیاں کسی بھی معاشرے میں افراد کے انفرادی سطح پر معرفت نفس سے جنم لیتی ہیں دیکھئے اللہ پاک نے انسان کو تخلیق کیا اور پھر تخلیق کرنے کہ بعد اسے دونوں راستے یعنی اچھائی اور برائی کہ بھی دکھائے دیے جس کا ذکر اللہ پاک سوہ البلد میں یوں فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔ وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ
                          اور ہم نے اسے (خیر و شر کے) دو نمایاں راستے (بھی) دکھا دیئے
                          پھر ایک مقام پر اللہ پاک اس بات کو اور بھی وضاحت سے فرماتے ہیں کہ دو راستے دکھا دینے کہ بعد ہم نے انسانوں کو ان دونوں کہ درمیان تمیز کرنے والا بھی بنایا ۔ ۔ ۔
                          إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا
                          . بے شک ہم نے اسے (حق و باطل میں تمیز کرنے کے لئے شعور و بصیرت کی) راہ بھی دکھا دی، (اب) خواہ وہ شکر گزار ہو جائے یا ناشکر گزار رہے
                          یعنی اللہ پاک نے انسان کو پیدا کرکے اچھائی اور برائی دونوں راستے بھی دکھا دیئے اور پھر انسان کی فطرت کہ اندر چند ایسی چیزیں (یعنی عقل وغیرہ) بھی رکھ دیں کہ جن سے وہ ان دونوں راستوں کہ چناؤ میں تمیز بھی کرسکے اور پھر اسکے بعد مزید احسان فرماتے ہوئے تاکہ انسان کی مکمل رہنمائی ہوسکے اپنے پیغمبر کتابوں کہ ساتھ بھیجے اور پھر انسان کو آزاد چھوڈ دیا گیا کہ اب وہ جو چاہے راستہ اختیار کرے چاہے تو صراط مستقیم پر آکر اما شاکرا کی عملی تفسیر بن جائے اور چاہے تو صراط مستقیم سے ہٹ کر اما کفورا کہ اندھے کنوئیں میں گر جائے یہ انسان کی صوابدید پر منحصر ہے اور اسی بات پر انسان کی پرکھ ہونی ہے کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اگر فقط اچھائی اور برائی کی تمیز ہی انسان کو اچھائی اپنانے اور برائی سے بچنے کہ لیے کافی ہوتی تو اللہ پاک اپنے رسول اور کتابیں ہرگز نہ بھیجتا کیوں کہ اچھائی اور برائی کی فطری تمیز تو اس نے ہر انسان کہ اندر ہی رکھ دی تھی تو انسانوں کو چاہیے تھا کہ وہ اسی تمیز سے کام لیتے ہوئے فقط اچھے اچھے کام کرتے مگر نہیں ایسا نہیں ہے جہاں اللہ اپک نے انسانوں کی فطرت میں اچھائی اور برائی کی تمیز رکھی ہے وہیں انسان کہ اندر ایک نفس بھی پیدا کیا ہے کہ جس کہ لیے بُرائی ہمیشہ دلفریب ہوا کرتی ہے کہ نفس بُرائی پر ہمیشہ جلدی کرتا ہے اور اسی نفس کی ہی وجہ سے انسان برائی میں مبتلا ہوتا ہے اور اسی نفس ہی کی وجہ سے انسان کا امتحان ہونا ہے اور اللہ پاک نے جو رسول بھیجے وہ انسانوں کے لیے اسی نفس کی معرفت اور اسکو قابو میں کرنے کی تدابیر لے کر آئے ۔ ۔ ۔ ۔ تمہید بہت لمبی ہوگئی اب آتا ہوں اصل نفس مسئلہ کی طرف
                          شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکیوں کہ اسکینڈل کیوں بنتے ہیں ؟ یہ ہے وہ بنیادی سوال جو یہاں اٹھایا گیا ہے ۔ ۔ ۔ میرے نزدیک اس میں سب سے زیادہ قصور ہر انسان کا اپنا ہوتا ہے کہ وہ نفس پر قابو نہیں رکھ سکتا ۔ ۔ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا بُرائی کو انسانی نفس کہ لیے آراستہ کیا گیا ہے تو نفس بڑی جلدی بُرائی میں مبتلا ہوتا ہے ۔ ۔ عورت اور مرد دو مخالف اصناف ہیں مگر باوجود مخالفت کہ دونوں کا آپس میں فطری اور طبعی میلان بھی بہت ہے یعنی دونوں ایکدوسرے کو بہت اٹریکٹ کرتے ہیں دونوں کا ایکدوسرے کہ بغیر رہنا محال ہے یہی اٹریکشن وہ بنیادی نقطہ جو کہ عورت اور مرد کو ناجائز طور پر ایک دوسرے کہ قریب لانے کا سب سے بڑا زریعہ ہے پھر رہی سہی کسر معاشرے کہ مختلف میڈیمز (مثلا الیکٹرونکس اور پرنٹ میڈیا) پوری کردیتے ہیں ۔ ۔ اوپر کسی بہن نے مغربی اور ہندوستانی میڈیا کو بہت زیادہ اس بات کہ لیے مورود الزام ٹھرایا بے شک یہ دونوں میڈیم بھی ایک حد تک اس بات کہ زمہ دار ہیں مگر اس بھی بہت پہلے خود ہمارا معاشرہ اور ہمارے اپنے میڈیا نے کونسا کمی چھوڑی ہے پرنٹ میڈیا کی جب بات کریں تو آپ خواتین کا کوئی سا بھی ڈائجسٹ اٹھا کر دیکھ لیں ننانوے فیصدی کہانیاں مرد اور عورت کہ رومانوی تعلقات کہ گرد گھومتی ہوئی نظر آئیں گی کوئی سا بھی ڈرامہ کوئی سی بھی پاکستانی فلم دیکھ لیں وہی مرد اور عورت کا رومانوی چکر نمایاں ہوگا بلکہ مرکز نگاہ ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔میرے نزدیک ایسے تمام اسیکنڈلز کی بنیادی وجہ میں سب سے زیادہ اہم رول گھر کا ماحول کرتا ہے اگر ہم اپنے گھروں میں اسلامی روایات کہ مطابق اپنی تہزیبی روایات کو اپنائیں تو پھر اس قسم کہ معاملات میں گھر کہ لڑکے اور لڑکیوں کے مبتلا ہونے کہ چانسز بہت کم رہ جاتے ہیں گھر کی عورتوں کا لیے پردے کا مناسب اہتمام ہو گھر میں غیر محرم لوگوں کا داخلہ وقت فقط مہمان خانے تک محدود ہو اور گھر کہ ماحول میں مجموعی طور پر اسلامی روایات کا ہولڈ ہو اس کہ ساتھ ساتھ گھر میں اسلامک لٹریچر بھی ایک مناسب حد تک ہو تاکہ وہاں سے ہمہ وقت مناسب رہنمائی ملتی رہے ۔ ۔ ۔ اوپر کسی بہن نے کہا کہ آج سے دس سال پہلے ایسا نہیں تھا جیسا آج کل ہے انکی بات کسی حد تک یقینا درست ہے مگر اگر انکی اس بات سے مراد اگر یہ لی جائے کہ کہ آج سے دس سال پہلے تک معاشرے میں اس قسم کہ واقعات بہت محدود تھے تو بات بالکل غلط ہے آج سے دس سال تو کیا جب سے یہ دنیا تخلیق ہوئی تب سے یہ معاملات جوں کہ توں جاری ہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ مختلف سوسائٹیز میں ایسے واقعات کہ ظہور میں تناسب ہمیشہ سے الگ الگ رہا ہے اور گردش لیل و نھار کہ ساتھ ساتھ ایسے واقعات کی رونمائی کہ ایک تو طریقے بھی بدلتے گئے اور تناسب میں بھی کمی بیشی ہوتی رہی ۔ ۔ تو میرے نزدیک زمانہ فقط ایک حد تک ہی ان معاملات میں اثر انداز ہوا ہے وگرنہ کوئی میجر تبدیلی زمانے نے ان معاملات میں نہیں کی ۔ ۔ ۔ اسکی ایک مثال میں خود ہوں کہ آج سے پندرہ سال پہلے جب میں مڈل میں ہوا کرتا تھا (اس وقت میں کو ایجوکیشن میں پڑھتا تھا) میری جماعت میں ہم سات لڑکے اور سات لڑکیاں تھیں ۔ ۔ ان سات لڑکوں میں سے فقط میں ہی واحد تھا کہ جس کا کوئی اسکینڈل نہیں تھا باقی سب لڑکوں کہ اپنی ہی جماعت یا پھر دیگر جماعت کی لڑکیوں کہ ساتھ چکر تھے ۔ ۔ ۔ اور میرا, میرے ان تمام کلاس فیلوز کہ ساتھ اسی بات پر جھگڑا رہتا تھا کہ یہ سب کیا بکواس ہے میں نہیں مانتا کسی ایسے پیار ویار کو اور ہوا بھی یہی کہ ان میں سے ہر ہر لڑکی اور لڑکے کی الگ الگ شادی ہوگئی اب بھی میرا ان میں سے کسی کہ ساتھ اگر رابطہ ہوجائے تو میں یہ سوال کرتا ہوں کہ وہ آپکے پیار کا کیا ہوا ۔ ۔ ۔؟آگے سے جواب ہنسی کہ ایک بے اختیار فوارے کی شکل میں پھوٹ کر برآمد ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ 372-haha۔
                          پھر ایک زمانہ ہم پر بھی آیا 372-scareکہ ہم بھی باجود تمام احتیاط کہ اس بیماری میں گرفتار ہوئے :wk اور جب ہم نے میٹرک کرلیا تو ہم نے سندھ سے پنجاب کی راہ لی کچھ ڈومیسٹک پرابلمز کی وجہ سے تو یہاں پنجاب آکر ہمیں بھی ایک دوشیزہ سے محبت ہوگئی جو کہ اب دوشیزہ سے تین بلکہ چار شیزہ ہوچکی ہیں (ہنسی ) . . . 372-haha اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہم جو اپنے دوستوں کو بڑے بڑے لیکچر دیا کرتے تھے اس پیار کی بیماری کہ خلاف خود ہم موصوفہ کا ایک ہی وار نہ برداشت کرپائے کیونکہ پہل موصوفہ نے ہی کی تھی اور ہمیں اک رقعہ لکھ مارا تھا ہم نے کوئی پچاس ہزار بار اسکو پڑھا سینے سے لگایا اور پلکوں سے چوم چوم کر رکھا ۔ ۔ غرض یہ کہ پھر ہماری راتوں کی نیند اور دن کا چین کہیں کھو گئے اور یہ سب کچھ بحال تب ہوا جب ہماری اماں جان کہ کانوں میں اس کی بھنک پڑی تو انھوں نے وہ جوتے لگائے کہ ہم لال سے پیلے او رپھر نیلے ہوگئے اور پیار کا نشہ سارے کا سارا ہرن ہوگیا اور پھر وہ دن ہے اور آج کا دن ہے کچھ ایسا افاقہ ہوا ہے کہ ہر کسی کو پیار کی بیماری پر وہ صلواتیں سناتے ہیں کہ اگلا رہے نام مولاکا لیکر گھر کی راہ لیتا ہے پھر اسکے بعد ان موصوفہ نے بڑے رقعے وقعے لکھے اور ہماری مرادنگی کو جگانے کی کوشش بھی کی یہ کہہ کر مرد تو ہوتے ہی بے وفا ہیں میں عورت ہوکر پیچھے نہین ہری تم مرد ہوکر چوڑیاں پہن کر بیٹھ گئے ہو مگر ہم پر اماں کہ جوتوں کا کچھ ایسا اثر ہوا کہ ہماری سارے کی ساری مردانگی اماں کہ جوتوں کہ تلے دب کر رہ گئی اور ہم ٹس سے مس نہ کرسکے ،۔۔۔ ۔ ۔ خیر بات بہت دور نکل گئی کہنا یہ چاہتا تھا کہ مجھ جیسا پڑھا لکھا بندہ کہ جس کہ گھر میں اسلامی روایات بھی زندہ تھیں اور آنکھ کھولتے ہیں اسلامی لٹریچر سے آشنائی بھی ملی تھی اور بچپن میں ہی امام غزالی جیسے اسلامی فلسفیوں کو پڑھنا شروع کردیا تھا اور تو اور خود ایک چیز کہ سخت مخالف ہوتے ہوئے بھی اس سے نہ بچ سکے تو عام معاشرے کا کیا حال ہوگا کہ جس میں ہر ہر طرف معاشرہ اسی گناہ بے پناہ لذت کی دعوت دیتا نظر آتا ہے ۔ ۔ ٹی وی دیکھ لو پرنٹ میڈیا کا کوئی سا بھی پہلو دیکھ لو خواہ کتنا ہی ادبی کیوں نہ ہو حضرت انسان کو ایکدوسرے کی طرف اکساتا ہوا ہی نظر آتا ہے اور تو اور کسی بھی فورم پر آپ لوگ چلے جاؤ ہر فورم پر نوجوان نسل کہ ننانوے فیصدی اکثریت آپ کو شعر و شاعری کہ گن گاتی ہوئی نظر آئے گی ۔ ۔ کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ ایسا بھلا کیوں ہے ۔ ۔ ۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان سب کو ادب سے بڑا شغف ہے اور سب کہ سب اعلٰی پائے کا ادبی ذوق رکھنے والے ہیں ۔ ۔ ۔ نہیں نہیں ہرگز نہیں دور کیوں جاتے ہیں یہی پیغام کو ہی لے لیجیئے کہ یہاں پر میں عام اردو بول چال کہ محاورے اور الفاظ قلم بند کرتا ہوں تو عوام کی اکثریت یہ کہتی ہوئی نظر آتی ہے کہ ہمیں تو سمجھ ہی نہیں آتا ۔ ۔ حالانکہ میں نثر میں لکھتا ہوں اور نثر میں کسی بھی بات کو سمجھنے کہ لیے بہت زیادہ کوشش نہیں کرنی پڑتی فقط متن کہ سیاق و سباق پر ایک دو بار نظر دوڑا لی جائے تو بات سمجھ میں آجاتی ہے کہ کیونکہ نثر میں الفاط کو وسیع تناظر میں استعمال کیا جاتا ہے جبکہ شاعری اس کہ مقابلے میں سمندر کو کوزے میں بند کرنے کا نام ہے مجھے تو یہ حیرت ہوتی ہے کہ جس قوم کہ عام اردود کہ الفاظ سمجھ میں نہیں آتے وہ ساری کی ساری شاعری کہ پیچھے کیونکر پڑی ہوئی ہے اور پھر غور کہ بعد میں اسی نتیجے پر پہنچتا ہوں کہ شاعری کی سمجھ ہو نہ لیکن شاعروں عاشقانہ مزاج اور رومانوی انداز جو دراصل تمام شاعروں کی شاعری میں جھلکتا ہے یہ وہ بنیادی بیماری ہے کہ جس سے ہر بیمار (محبت) اپنے دل کی تسکین کا سامان کرتا ہے چاہے اسے تمام کی تمام شاعری سمجھ نہ آئے یا شاعر کا اصل پیـغام بھی سمجھ میں نہ آئے مگر فقط شعر کا ظاہر دیکھ کر اور اس ظاہر میں بھی فقط وہ الفاظ جو کہ اس بیمار محبت کہ دل کی ترجمانی کررہے ہوتے ہیں انھے دیکھ کر وہ شاعری کی جانب لپکتا ہے ۔ ۔ ۔ سو اسی طریقے تمام فورمز پر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے کہ ساتھ شاعری کی زبان میں اقرار و پیماں کرتے نظر آتے ہیں سو یہ بھی ایک بڑا زریعہ ہے بہکنے کا میرے نزدیک ٹین ایجرز کو بالخصوص عشقیہ شاعری پڑھنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے جب وہ ایک خاص عمر کو پہنچ جائیں کہ جس عمر میں فن کی پہچان ہوجایا کرتی ہے تو پھر چاہے جو مرضی*آئے پڑھیں خواہ شاعری ہو یا خواہ سعادت حسن منٹو ۔ ۔ ۔ ۔اس کہ علاوہ بھی بیسیوں چیزیں ایسی ہیں جو کہ ٹین ایجز میں بہکنے کا سبب بنتی ہیں اور ان میں سے سب سے بڑا فیکٹ خود ٹین ایج کا ہونا ہے کہ اس عمر میں انسان انتہائی جذباتی اور جلد باز ہوا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment

                          • #58
                            Re: shadi say pehlay kay scandals

                            Originally posted by saraah View Post
                            self control is necessary.........:eye:
                            ...

                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            معرفت نفس سے جنم لیتی ہیں دیکھئے اللہ پاک نے انسان کو تخلیق کیا اور پھر تخلیق کرنے کہ بعد اسے دونوں راستے یعنی اچھائی اور برائی کہ بھی دکھائے دیے جس کا ذکر اللہ پاک سوہ البلد میں یوں فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔ وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ
                            اور ہم نے اسے (خیر و شر کے) دو نمایاں راستے (بھی) دکھا دیئے
                            پھر ایک مقام پر اللہ پاک اس بات کو اور بھی وضاحت سے فرماتے ہیں کہ دو راستے دکھا دینے کہ بعد ہم نے انسانوں کو ان دونوں کہ درمیان تمیز کرنے والا بھی بنایا ۔ ۔ ۔
                            إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا
                            . بے شک ہم نے اسے (حق و باطل میں تمیز کرنے کے لئے شعور و بصیرت کی) راہ بھی دکھا دی، (اب) خواہ وہ شکر گزار ہو جائے یا ناشکر گزار رہے
                            یعنی اللہ پاک نے انسان کو پیدا کرکے اچھائی اور برائی دونوں راستے بھی دکھا دیئے اور پھر انسان کی فطرت کہ اندر چند ایسی چیزیں (یعنی عقل وغیرہ) بھی رکھ دیں کہ جن سے وہ ان دونوں راستوں کہ چناؤ میں تمیز بھی کرسکے اور پھر اسکے بعد مزید احسان فرماتے ہوئے تاکہ انسان کی مکمل رہنمائی ہوسکے اپنے پیغمبر کتابوں کہ ساتھ بھیجے اور پھر انسان کو آزاد چھوڈ دیا گیا کہ اب وہ جو چاہے راستہ اختیار کرے چاہے تو صراط مستقیم پر آکر اما شاکرا کی عملی تفسیر بن جائے اور چاہے تو صراط مستقیم سے ہٹ کر اما کفورا کہ اندھے کنوئیں میں گر جائے یہ انسان کی صوابدید پر منحصر ہے اور اسی بات پر انسان کی پرکھ ہونی ہے کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اگر فقط اچھائی اور برائی کی تمیز ہی انسان کو اچھائی اپنانے اور برائی سے بچنے کہ لیے کافی ہوتی تو اللہ پاک اپنے رسول اور کتابیں ہرگز نہ بھیجتا کیوں کہ اچھائی اور برائی کی فطری تمیز تو اس نے ہر انسان کہ اندر ہی رکھ دی تھی تو انسانوں کو چاہیے تھا کہ وہ اسی تمیز سے کام لیتے ہوئے فقط اچھے اچھے کام کرتے مگر نہیں ایسا نہیں ہے جہاں اللہ اپک نے انسانوں کی فطرت میں اچھائی اور برائی کی تمیز رکھی ہے وہیں انسان کہ اندر ایک نفس بھی پیدا کیا ہے کہ جس کہ لیے بُرائی ہمیشہ دلفریب ہوا کرتی ہے کہ نفس بُرائی پر ہمیشہ جلدی کرتا ہے اور اسی نفس کی ہی وجہ سے انسان برائی میں مبتلا ہوتا ہے اور اسی نفس ہی کی وجہ سے انسان کا امتحان ہونا ہے اور اللہ پاک نے جو رسول بھیجے وہ انسانوں کے لیے اسی نفس کی معرفت اور اسکو قابو میں کرنے کی تدابیر لے کر آئے ۔ ۔ ۔ ۔ تمہید بہت لمبی ہوگئی اب آتا ہوں اصل نفس مسئلہ کی طرف
                            شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکیوں کہ اسکینڈل کیوں بنتے ہیں ؟ یہ ہے وہ بنیادی سوال جو یہاں اٹھایا گیا ہے ۔ ۔ ۔ میرے نزدیک اس میں سب سے زیادہ قصور ہر انسان کا اپنا ہوتا ہے کہ وہ نفس پر قابو نہیں رکھ سکتا ۔ ۔ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا بُرائی کو انسانی نفس کہ لیے آراستہ کیا گیا ہے تو نفس بڑی جلدی بُرائی میں مبتلا ہوتا ہے ۔ ۔ عورت اور مرد دو مخالف اصناف ہیں مگر باوجود مخالفت کہ دونوں کا آپس میں فطری اور طبعی میلان بھی بہت ہے یعنی دونوں ایکدوسرے کو بہت اٹریکٹ کرتے ہیں دونوں کا ایکدوسرے کہ بغیر رہنا محال ہے یہی اٹریکشن وہ بنیادی نقطہ جو کہ عورت اور مرد کو ناجائز طور پر ایک دوسرے کہ قریب لانے کا سب سے بڑا زریعہ ہے پھر رہی سہی کسر معاشرے کہ مختلف میڈیمز (مثلا الیکٹرونکس اور پرنٹ میڈیا) پوری کردیتے ہیں ۔ ۔ اوپر کسی بہن نے مغربی اور ہندوستانی میڈیا کو بہت زیادہ اس بات کہ لیے مورود الزام ٹھرایا بے شک یہ دونوں میڈیم بھی ایک حد تک اس بات کہ زمہ دار ہیں مگر اس بھی بہت پہلے خود ہمارا معاشرہ اور ہمارے اپنے میڈیا نے کونسا کمی چھوڑی ہے پرنٹ میڈیا کی جب بات کریں تو آپ خواتین کا کوئی سا بھی ڈائجسٹ اٹھا کر دیکھ لیں ننانوے فیصدی کہانیاں مرد اور عورت کہ رومانوی تعلقات کہ گرد گھومتی ہوئی نظر آئیں گی کوئی سا بھی ڈرامہ کوئی سی بھی پاکستانی فلم دیکھ لیں وہی مرد اور عورت کا رومانوی چکر نمایاں ہوگا بلکہ مرکز نگاہ ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔میرے نزدیک ایسے تمام اسیکنڈلز کی بنیادی وجہ میں سب سے زیادہ اہم رول گھر کا ماحول کرتا ہے اگر ہم اپنے گھروں میں اسلامی روایات کہ مطابق اپنی تہزیبی روایات کو اپنائیں تو پھر اس قسم کہ معاملات میں گھر کہ لڑکے اور لڑکیوں کے مبتلا ہونے کہ چانسز بہت کم رہ جاتے ہیں گھر کی عورتوں کا لیے پردے کا مناسب اہتمام ہو گھر میں غیر محرم لوگوں کا داخلہ وقت فقط مہمان خانے تک محدود ہو اور گھر کہ ماحول میں مجموعی طور پر اسلامی روایات کا ہولڈ ہو اس کہ ساتھ ساتھ گھر میں اسلامک لٹریچر بھی ایک مناسب حد تک ہو تاکہ وہاں سے ہمہ وقت مناسب رہنمائی ملتی رہے ۔ ۔ ۔ اوپر کسی بہن نے کہا کہ آج سے دس سال پہلے ایسا نہیں تھا جیسا آج کل ہے انکی بات کسی حد تک یقینا درست ہے مگر اگر انکی اس بات سے مراد اگر یہ لی جائے کہ کہ آج سے دس سال پہلے تک معاشرے میں اس قسم کہ واقعات بہت محدود تھے تو بات بالکل غلط ہے آج سے دس سال تو کیا جب سے یہ دنیا تخلیق ہوئی تب سے یہ معاملات جوں کہ توں جاری ہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ مختلف سوسائٹیز میں ایسے واقعات کہ ظہور میں تناسب ہمیشہ سے الگ الگ رہا ہے اور گردش لیل و نھار کہ ساتھ ساتھ ایسے واقعات کی رونمائی کہ ایک تو طریقے بھی بدلتے گئے بنتی ہیں اور ان میں سے سب سے بڑا فیکٹ خود ٹین ایج کا ہونا ہے کہ اس عمر میں انسان انتہائی جذباتی اور جلد باز ہوا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

                            shabaash aabi bhai very good.................:clap:....

                            me en b kaha thaa na...self control is necessery.......:embarasse
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment

                            • #59
                              Re: shadi say pehlay kay scandals

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              اب آتا ہو موضوع کی طرف دیکھیئے میں نے ایک بات کہی تھی کہ جب بھی میرے سامنے یہ سوال کیا جاتا ہے کہ فلاں معاشرہ فلاں چیز کو بُرا سمجھتے ہوئے بھی کیوں اپنائے ہوئے ہے تو مجھے ایسے سوال پر بڑا تعجب ہوتا ہے

                              دیکھیئے کسی بھی معاشرے کا کسی معاشرتی یا اخلاقی برائی میں مبتلا ہونا اس بات کی صوابدید پر نہیں ہوتا کہ وہ معاشرہ اس چیز کو بُرا سمجھتا ہے یا نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ تمام اچھائیاں اور تمام بُرائیاں کسی بھی معاشرے میں افراد کے انفرادی سطح پر معرفت نفس سے جنم لیتی ہیں دیکھئے اللہ پاک نے انسان کو تخلیق کیا اور پھر تخلیق کرنے کہ بعد اسے دونوں راستے یعنی اچھائی اور برائی کہ بھی دکھائے دیے جس کا ذکر اللہ پاک سوہ البلد میں یوں فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔ وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ
                              اور ہم نے اسے (خیر و شر کے) دو نمایاں راستے (بھی) دکھا دیئے
                              پھر ایک مقام پر اللہ پاک اس بات کو اور بھی وضاحت سے فرماتے ہیں کہ دو راستے دکھا دینے کہ بعد ہم نے انسانوں کو ان دونوں کہ درمیان تمیز کرنے والا بھی بنایا ۔ ۔ ۔
                              إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا
                              . بے شک ہم نے اسے (حق و باطل میں تمیز کرنے کے لئے شعور و بصیرت کی) راہ بھی دکھا دی، (اب) خواہ وہ شکر گزار ہو جائے یا ناشکر گزار رہے
                              یعنی اللہ پاک نے انسان کو پیدا کرکے اچھائی اور برائی دونوں راستے بھی دکھا دیئے اور پھر انسان کی فطرت کہ اندر چند ایسی چیزیں (یعنی عقل وغیرہ) بھی رکھ دیں کہ جن سے وہ ان دونوں راستوں کہ چناؤ میں تمیز بھی کرسکے اور پھر اسکے بعد مزید احسان فرماتے ہوئے تاکہ انسان کی مکمل رہنمائی ہوسکے اپنے پیغمبر کتابوں کہ ساتھ بھیجے اور پھر انسان کو آزاد چھوڈ دیا گیا کہ اب وہ جو چاہے راستہ اختیار کرے چاہے تو صراط مستقیم پر آکر اما شاکرا کی عملی تفسیر بن جائے اور چاہے تو صراط مستقیم سے ہٹ کر اما کفورا کہ اندھے کنوئیں میں گر جائے یہ انسان کی صوابدید پر منحصر ہے اور اسی بات پر انسان کی پرکھ ہونی ہے کہنا یہ چاہتا ہوں کہ اگر فقط اچھائی اور برائی کی تمیز ہی انسان کو اچھائی اپنانے اور برائی سے بچنے کہ لیے کافی ہوتی تو اللہ پاک اپنے رسول اور کتابیں ہرگز نہ بھیجتا کیوں کہ اچھائی اور برائی کی فطری تمیز تو اس نے ہر انسان کہ اندر ہی رکھ دی تھی تو انسانوں کو چاہیے تھا کہ وہ اسی تمیز سے کام لیتے ہوئے فقط اچھے اچھے کام کرتے مگر نہیں ایسا نہیں ہے جہاں اللہ اپک نے انسانوں کی فطرت میں اچھائی اور برائی کی تمیز رکھی ہے وہیں انسان کہ اندر ایک نفس بھی پیدا کیا ہے کہ جس کہ لیے بُرائی ہمیشہ دلفریب ہوا کرتی ہے کہ نفس بُرائی پر ہمیشہ جلدی کرتا ہے اور اسی نفس کی ہی وجہ سے انسان برائی میں مبتلا ہوتا ہے اور اسی نفس ہی کی وجہ سے انسان کا امتحان ہونا ہے اور اللہ پاک نے جو رسول بھیجے وہ انسانوں کے لیے اسی نفس کی معرفت اور اسکو قابو میں کرنے کی تدابیر لے کر آئے ۔ ۔ ۔ ۔ تمہید بہت لمبی ہوگئی اب آتا ہوں اصل نفس مسئلہ کی طرف
                              شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکیوں کہ اسکینڈل کیوں بنتے ہیں ؟ یہ ہے وہ بنیادی سوال جو یہاں اٹھایا گیا ہے ۔ ۔ ۔ میرے نزدیک اس میں سب سے زیادہ قصور ہر انسان کا اپنا ہوتا ہے کہ وہ نفس پر قابو نہیں رکھ سکتا ۔ ۔ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا بُرائی کو انسانی نفس کہ لیے آراستہ کیا گیا ہے تو نفس بڑی جلدی بُرائی میں مبتلا ہوتا ہے ۔ ۔ عورت اور مرد دو مخالف اصناف ہیں مگر باوجود مخالفت کہ دونوں کا آپس میں فطری اور طبعی میلان بھی بہت ہے یعنی دونوں ایکدوسرے کو بہت اٹریکٹ کرتے ہیں دونوں کا ایکدوسرے کہ بغیر رہنا محال ہے یہی اٹریکشن وہ بنیادی نقطہ جو کہ عورت اور مرد کو ناجائز طور پر ایک دوسرے کہ قریب لانے کا سب سے بڑا زریعہ ہے پھر رہی سہی کسر معاشرے کہ مختلف میڈیمز (مثلا الیکٹرونکس اور پرنٹ میڈیا) پوری کردیتے ہیں ۔ ۔ اوپر کسی بہن نے مغربی اور ہندوستانی میڈیا کو بہت زیادہ اس بات کہ لیے مورود الزام ٹھرایا بے شک یہ دونوں میڈیم بھی ایک حد تک اس بات کہ زمہ دار ہیں مگر اس بھی بہت پہلے خود ہمارا معاشرہ اور ہمارے اپنے میڈیا نے کونسا کمی چھوڑی ہے پرنٹ میڈیا کی جب بات کریں تو آپ خواتین کا کوئی سا بھی ڈائجسٹ اٹھا کر دیکھ لیں ننانوے فیصدی کہانیاں مرد اور عورت کہ رومانوی تعلقات کہ گرد گھومتی ہوئی نظر آئیں گی کوئی سا بھی ڈرامہ کوئی سی بھی پاکستانی فلم دیکھ لیں وہی مرد اور عورت کا رومانوی چکر نمایاں ہوگا بلکہ مرکز نگاہ ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔میرے نزدیک ایسے تمام اسیکنڈلز کی بنیادی وجہ میں سب سے زیادہ اہم رول گھر کا ماحول کرتا ہے اگر ہم اپنے گھروں میں اسلامی روایات کہ مطابق اپنی تہزیبی روایات کو اپنائیں تو پھر اس قسم کہ معاملات میں گھر کہ لڑکے اور لڑکیوں کے مبتلا ہونے کہ چانسز بہت کم رہ جاتے ہیں گھر کی عورتوں کا لیے پردے کا مناسب اہتمام ہو گھر میں غیر محرم لوگوں کا داخلہ وقت فقط مہمان خانے تک محدود ہو اور گھر کہ ماحول میں مجموعی طور پر اسلامی روایات کا ہولڈ ہو اس کہ ساتھ ساتھ گھر میں اسلامک لٹریچر بھی ایک مناسب حد تک ہو تاکہ وہاں سے ہمہ وقت مناسب رہنمائی ملتی رہے ۔ ۔ ۔ اوپر کسی بہن نے کہا کہ آج سے دس سال پہلے ایسا نہیں تھا جیسا آج کل ہے انکی بات کسی حد تک یقینا درست ہے مگر اگر انکی اس بات سے مراد اگر یہ لی جائے کہ کہ آج سے دس سال پہلے تک معاشرے میں اس قسم کہ واقعات بہت محدود تھے تو بات بالکل غلط ہے آج سے دس سال تو کیا جب سے یہ دنیا تخلیق ہوئی تب سے یہ معاملات جوں کہ توں جاری ہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ مختلف سوسائٹیز میں ایسے واقعات کہ ظہور میں تناسب ہمیشہ سے الگ الگ رہا ہے اور گردش لیل و نھار کہ ساتھ ساتھ ایسے واقعات کی رونمائی کہ ایک تو طریقے بھی بدلتے گئے اور تناسب میں بھی کمی بیشی ہوتی رہی ۔ ۔ تو میرے نزدیک زمانہ فقط ایک حد تک ہی ان معاملات میں اثر انداز ہوا ہے وگرنہ کوئی میجر تبدیلی زمانے نے ان معاملات میں نہیں کی ۔ ۔ ۔ اسکی ایک مثال میں خود ہوں کہ آج سے پندرہ سال پہلے جب میں مڈل میں ہوا کرتا تھا (اس وقت میں کو ایجوکیشن میں پڑھتا تھا) میری جماعت میں ہم سات لڑکے اور سات لڑکیاں تھیں ۔ ۔ ان سات لڑکوں میں سے فقط میں ہی واحد تھا کہ جس کا کوئی اسکینڈل نہیں تھا باقی سب لڑکوں کہ اپنی ہی جماعت یا پھر دیگر جماعت کی لڑکیوں کہ ساتھ چکر تھے ۔ ۔ ۔ اور میرا, میرے ان تمام کلاس فیلوز کہ ساتھ اسی بات پر جھگڑا رہتا تھا کہ یہ سب کیا بکواس ہے میں نہیں مانتا کسی ایسے پیار ویار کو اور ہوا بھی یہی کہ ان میں سے ہر ہر لڑکی اور لڑکے کی الگ الگ شادی ہوگئی اب بھی میرا ان میں سے کسی کہ ساتھ اگر رابطہ ہوجائے تو میں یہ سوال کرتا ہوں کہ وہ آپکے پیار کا کیا ہوا ۔ ۔ ۔؟آگے سے جواب ہنسی کہ ایک بے اختیار فوارے کی شکل میں پھوٹ کر برآمد ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ 372-haha۔

                              پھر ایک زمانہ ہم پر بھی آیا 372-scareکہ ہم بھی باجود تمام احتیاط کہ اس بیماری میں گرفتار ہوئے :wk اور جب ہم نے میٹرک کرلیا تو ہم نے سندھ سے پنجاب کی راہ لی کچھ ڈومیسٹک پرابلمز کی وجہ سے تو یہاں پنجاب آکر ہمیں بھی ایک دوشیزہ سے محبت ہوگئی جو کہ اب دوشیزہ سے تین بلکہ چار شیزہ ہوچکی ہیں (ہنسی ) . . . 372-haha اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہم جو اپنے دوستوں کو بڑے بڑے لیکچر دیا کرتے تھے اس پیار کی بیماری کہ خلاف خود ہم موصوفہ کا ایک ہی وار نہ برداشت کرپائے کیونکہ پہل موصوفہ نے ہی کی تھی اور ہمیں اک رقعہ لکھ مارا تھا ہم نے کوئی پچاس ہزار بار اسکو پڑھا سینے سے لگایا اور پلکوں سے چوم چوم کر رکھا ۔ ۔ غرض یہ کہ پھر ہماری راتوں کی نیند اور دن کا چین کہیں کھو گئے اور یہ سب کچھ بحال تب ہوا جب ہماری اماں جان کہ کانوں میں اس کی بھنک پڑی تو انھوں نے وہ جوتے لگائے کہ ہم لال سے پیلے او رپھر نیلے ہوگئے اور پیار کا نشہ سارے کا سارا ہرن ہوگیا اور پھر وہ دن ہے اور آج کا دن ہے کچھ ایسا افاقہ ہوا ہے کہ ہر کسی کو پیار کی بیماری پر وہ صلواتیں سناتے ہیں کہ اگلا رہے نام مولاکا لیکر گھر کی راہ لیتا ہے پھر اسکے بعد ان موصوفہ نے بڑے رقعے وقعے لکھے اور ہماری مرادنگی کو جگانے کی کوشش بھی کی یہ کہہ کر مرد تو ہوتے ہی بے وفا ہیں میں عورت ہوکر پیچھے نہین ہری تم مرد ہوکر چوڑیاں پہن کر بیٹھ گئے ہو مگر ہم پر اماں کہ جوتوں کا کچھ ایسا اثر ہوا کہ ہماری سارے کی ساری مردانگی اماں کہ جوتوں کہ تلے دب کر رہ گئی اور ہم ٹس سے مس نہ کرسکے ،۔۔۔ ۔ ۔ خیر بات بہت دور نکل گئی کہنا یہ چاہتا تھا کہ مجھ جیسا پڑھا لکھا بندہ کہ جس کہ گھر میں اسلامی روایات بھی زندہ تھیں اور آنکھ کھولتے ہیں اسلامی لٹریچر سے آشنائی بھی ملی تھی اور بچپن میں ہی امام غزالی جیسے اسلامی فلسفیوں کو پڑھنا شروع کردیا تھا اور تو اور خود ایک چیز کہ سخت مخالف ہوتے ہوئے بھی اس سے نہ بچ سکے تو عام معاشرے کا کیا حال ہوگا کہ جس میں ہر ہر طرف معاشرہ اسی گناہ بے پناہ لذت کی دعوت دیتا نظر آتا ہے ۔ ۔ ٹی وی دیکھ لو پرنٹ میڈیا کا کوئی سا بھی پہلو دیکھ لو خواہ کتنا ہی ادبی کیوں نہ ہو حضرت انسان کو ایکدوسرے کی طرف اکساتا ہوا ہی نظر آتا ہے اور تو اور کسی بھی فورم پر آپ لوگ چلے جاؤ ہر فورم پر نوجوان نسل کہ ننانوے فیصدی اکثریت آپ کو شعر و شاعری کہ گن گاتی ہوئی نظر آئے گی ۔ ۔ کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ ایسا بھلا کیوں ہے ۔ ۔ ۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان سب کو ادب سے بڑا شغف ہے اور سب کہ سب اعلٰی پائے کا ادبی ذوق رکھنے والے ہیں ۔ ۔ ۔ نہیں نہیں ہرگز نہیں دور کیوں جاتے ہیں یہی پیغام کو ہی لے لیجیئے کہ یہاں پر میں عام اردو بول چال کہ محاورے اور الفاظ قلم بند کرتا ہوں تو عوام کی اکثریت یہ کہتی ہوئی نظر آتی ہے کہ ہمیں تو سمجھ ہی نہیں آتا ۔ ۔ حالانکہ میں نثر میں لکھتا ہوں اور نثر میں کسی بھی بات کو سمجھنے کہ لیے بہت زیادہ کوشش نہیں کرنی پڑتی فقط متن کہ سیاق و سباق پر ایک دو بار نظر دوڑا لی جائے تو بات سمجھ میں آجاتی ہے کہ کیونکہ نثر میں الفاط کو وسیع تناظر میں استعمال کیا جاتا ہے جبکہ شاعری اس کہ مقابلے میں سمندر کو کوزے میں بند کرنے کا نام ہے مجھے تو یہ حیرت ہوتی ہے کہ جس قوم کہ عام اردود کہ الفاظ سمجھ میں نہیں آتے وہ ساری کی ساری شاعری کہ پیچھے کیونکر پڑی ہوئی ہے اور پھر غور کہ بعد میں اسی نتیجے پر پہنچتا ہوں کہ شاعری کی سمجھ ہو نہ لیکن شاعروں عاشقانہ مزاج اور رومانوی انداز جو دراصل تمام شاعروں کی شاعری میں جھلکتا ہے یہ وہ بنیادی بیماری ہے کہ جس سے ہر بیمار (محبت) اپنے دل کی تسکین کا سامان کرتا ہے چاہے اسے تمام کی تمام شاعری سمجھ نہ آئے یا شاعر کا اصل پیـغام بھی سمجھ میں نہ آئے مگر فقط شعر کا ظاہر دیکھ کر اور اس ظاہر میں بھی فقط وہ الفاظ جو کہ اس بیمار محبت کہ دل کی ترجمانی کررہے ہوتے ہیں انھے دیکھ کر وہ شاعری کی جانب لپکتا ہے ۔ ۔ ۔ سو اسی طریقے تمام فورمز پر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے کہ ساتھ شاعری کی زبان میں اقرار و پیماں کرتے نظر آتے ہیں سو یہ بھی ایک بڑا زریعہ ہے بہکنے کا میرے نزدیک ٹین ایجرز کو بالخصوص عشقیہ شاعری پڑھنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے جب وہ ایک خاص عمر کو پہنچ جائیں کہ جس عمر میں فن کی پہچان ہوجایا کرتی ہے تو پھر چاہے جو مرضی*آئے پڑھیں خواہ شاعری ہو یا خواہ سعادت حسن منٹو ۔ ۔ ۔ ۔اس کہ علاوہ بھی بیسیوں چیزیں ایسی ہیں جو کہ ٹین ایجز میں بہکنے کا سبب بنتی ہیں اور ان میں سے سب سے بڑا فیکٹ خود ٹین ایج کا ہونا ہے کہ اس عمر میں انسان انتہائی جذباتی اور جلد باز ہوا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

                              bohat durust farmaya mohtaram app nay haqeeat beyan karde :clap::clap:

                              Comment

                              • #60
                                Re: shadi say pehlay kay scandals

                                Originally posted by Maryam Fatima View Post
                                meray khyal say aanchal aap mature age main hain ,
                                aap k thread k starting say he mazhaka jhlak raha hay , yoon lag raha hay aap nay aik tpic ki taang tornay k liye sab ko yahan ikattha krna chaha hay ,

                                i agreed wid muskan, starting main aap samet sab he members fun k liye boltay nazar aa rahay hain
                                i just wanna say , jab aik serious topic ko on board uthaya hay to us k her pehlu ko dekho, us k her pehlu pay baat karo , khulay dil o dimag k sath ,
                                na k murghay ki aik taang la k bethay raho , k jis say affair tha usi say shadi kiun nahi ki, bara bura kia , shadi kisi or say ki zindagi khrab ki un bun hoi wagera wagera

                                kuch doston nay bilkul farishton jesi baten kar di hain jo k wo khud apni zindagi pay bhi apply nahi kar sakay hon gay , to i just wanna say be practical , real life ki reality main aap bhi jee rahay ho ham bhi ,

                                koi aik bhi ye dawa nahi kar sakta k us ki teen age main aisa koi waqiya nahi
                                agr koi aisa kehta / kehti hay , to wo jhoota /jhooti hay . sorry to say.

                                to is topic pay honestly baat karen or larkay/larki ki galtiyon k sath maan baap ki galtiyan or muaashray ki na insafiyon ko bhi zeer e behes laain, na k larkay larki pay he aik galat ilzaam thop den k scnadlz banwanay ka shoq pora kar k shadi kahen or kar li ,

                                hope k koi mind nahi karay ga , jesay k meray jesay views rakhnay walon nay bhi dosron k views ko mind nahi kia ,
                                is thread main jin ko funny baat nazar a rahi hai yeh un ka qasoor hai :tasali: ..ham jitnay members aik dosray ko yaha jantay hain ham sab aisay halki phulki gupshup kay andaaz main baat kartay hian ..:lpop:
                                or aap logoo bhi apnay views daian topic pay na kay is pay kay yeh funny hai ya serious :lpop:

                                Working...
                                X