Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فلاسفر نوٹس - دی 80/20 پرنسپل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فلاسفر نوٹس - دی 80/20 پرنسپل

    فلاسفر نوٹس سریز کی دوسری کتاب۔
    میرے لیے مین کنسیپٹ اس کتاب میں یہ 80/20 پرنسپل ہی ہیں۔۔۔ جو یقیناً میری طرح بہت سو کے لیے ایک خوش گوار خیرت ہو گی۔
    مینجمنٹ سائیڈ پر اور خاص کر " مارکیٹنگ " میں تو یہ ایپلائی کیا جاتا ہے۔۔۔آپ نے ضرور "سی آر ایم یا کسٹمر ریلیشن شپ مینیجمنٹ" کا نام سنا ہو گا۔۔اس کا مین تھیم ہی یہی ہے کہ ایک فرم اپنے ہر کسٹمر پر فوکس نہیں کر سکتی ۔۔لانگ ٹرم میں۔۔۔تو ان کسٹمر کا پتا لگاو جو زیادہ منافع دیتے ہو اور ان کے ساتھ ریلیشن بناو۔
    آپ بھی ضرور اپنے " 20 پرسنٹ" زون کو ڈھونڈھیے۔Click image for larger version

Name:	The 8020 Principle 01.jpg
Views:	2
Size:	114.6 KB
ID:	2482987Click image for larger version

Name:	The 8020 Principle 02.jpg
Views:	1
Size:	84.1 KB
ID:	2482986Click image for larger version

Name:	The 8020 Principle 03.jpg
Views:	1
Size:	211.6 KB
ID:	2482988Click image for larger version

Name:	The 8020 Principle 04.jpg
Views:	1
Size:	120.2 KB
ID:	2482990Click image for larger version

Name:	The 8020 Principle 05.jpg
Views:	1
Size:	206.9 KB
ID:	2482989

  • #2
    Re: فلاسفر نوٹس - دی 80/20 پرنسپل

    اگر کسی کو برائن کی ویڈیو دیکھنی ہو اس کتاب سے متعلق تو نیچے لنک یوز کریں۔۔۔

    Comment

    Working...
    X