فلاسفر نوٹس سریز کی دوسری کتاب۔
میرے لیے مین کنسیپٹ اس کتاب میں یہ 80/20 پرنسپل ہی ہیں۔۔۔ جو یقیناً میری طرح بہت سو کے لیے ایک خوش گوار خیرت ہو گی۔
مینجمنٹ سائیڈ پر اور خاص کر " مارکیٹنگ " میں تو یہ ایپلائی کیا جاتا ہے۔۔۔آپ نے ضرور "سی آر ایم یا کسٹمر ریلیشن شپ مینیجمنٹ" کا نام سنا ہو گا۔۔اس کا مین تھیم ہی یہی ہے کہ ایک فرم اپنے ہر کسٹمر پر فوکس نہیں کر سکتی ۔۔لانگ ٹرم میں۔۔۔تو ان کسٹمر کا پتا لگاو جو زیادہ منافع دیتے ہو اور ان کے ساتھ ریلیشن بناو۔
آپ بھی ضرور اپنے " 20 پرسنٹ" زون کو ڈھونڈھیے۔

Comment