طبی ماہرین کے مطابق جو لوگ زیادہ بُھنا ہوا گوشت کھاتے ہیں ان کو سرطان کا دوگنا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
یورپ اور امریکہ کے ایک معروف طبی جریدوں میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گوشت کو بھوننا ضروری ہے مگر بھنا ہوا گوشت کثرت سے استعمال کرنے کی عادت جسم کے اندر ایسی کیمیاوی تبدیلیاں لانے کا باعث بنتی ہے جس سے جسم کے بعض خلیئے خود بخود متحرک ہو کر سرطان کے عمل کو دعوت دیتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیا کہ آگ پر بھنے ہوئے گوشت میں چربی گوشت کے اندر تک سرایت کر جاتی ہے جس کی وجہ سے خون کے اندر ایک مخصوص تبدیلی آنے لگتی ہے یہ تبدیلی بھی سرطان کا باعث بنتی ہے۔

Comment