Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ریٹرن اف جینئس یو آر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ریٹرن اف جینئس یو آر



    فی زمانہ بڑھتی ابادی کم ہوتے وسائل نے جہاں بہت سے مسائل پیدا کئے ہیں
    وہاں روایتی ایندھن یعنی مٹی کا تیل اور پٹرول کے قدرتی ذخائز کی بھی قلت کا کا دنیا کو سامنا کرنا
    پڑ رہا ہے پھر یہ روایتی ایندھن جیسے پٹرول، کوئلہ وغیرہ ماحول دوست بھی نہیں
    اس لیے ہر جگہ ان کے استعمال کی حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے

    اس کو لے کر ساری دنیا میں ان روایتی ایندھن کا متبادل شد مد سے تلاش کیا جا رہا ہے
    کہیں ناریل کے تیل کی صورت میں کہیں مکئی سے فیول بنایا جا ریا
    بائیو گیسیس بجلی سے چلنے والے انجن ۔۔حکومتیں اس سلسلے
    میں لاکھوں روپے ریسرچ پہ خرچ کرتی ۔۔لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں اس کا فقدان
    ہے سی این جی اور پٹرول ندارد اور توانائی کا بحران سر کھلے منڈلا رہا
    لیکن جہاں ملک بچانے کی باتیں ہوں وہاں کسی کو ایندھن کی نئےذریعے تلاش کرنے
    کی کیا پڑی





    لیکن ہر دور میں کچھ ایسے دیوانے بھی ہوتے جو سماج سے ٹکرا جاتے اور
    اپنی خدادا صلاحیتوں سے دنیا کو قدموں پہ جھکا دیتے ایسی ہی ایک جئینس اپنی یو آر ہیں
    انہوں نے اپنی مدد اپ کے تحت چارہ یعنی گھاس پھوس
    کو بطور ایندھن استعمال کرتے ہوئے چنگ چی رکشہ ایجاد کیا ہے
    لیکن افسوس کا مقام کہ حکومتی سطع پہ یو آر کے لیے نہ کسی انعام کا اعلان کیا
    گیا نہ ہی کوئی تمغہ دیا گیا


    تو ان کو خراج تحسین پیش کرنے کو ہم نے پیغام پہ یہ تھریڈ لگائی ہے
    پلیز وارم ویلکم کی جئے گا بہت سی تالیاں یو آر کے لیے


    اور یہ رہا ان کا چارے سے چلنے والا چنگ جی رکشہ













    Click image for larger version

Name:	534068_378486848839151_117621244925714_1202900_1244969983_n.jpg
Views:	1
Size:	136.3 KB
ID:	2488176







    372-haha


    :(

  • #2
    Re: ریٹرن اف جینئس یو آر



    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: ریٹرن اف جینئس یو آر

      اپنی یو۔آر

      :rew: :rew: :rew: :rew:
      ہائے میرا پیٹ او او او ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے

      ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا ہے ڈکٹر صاحب
      372-haha 372-haha 372-haha 372-haha

      372-haha 372-haha 372-haha

      اب پتہ چلا یہ کھوتے کا سر کیوں کہتی رہتی ہے بلکہ اس کا تکیہ کلام اور تکیہ سواری ہی یہی ہے





      Comment


      • #4
        Re: ریٹرن اف جینئس یو آر

        Originally posted by Baniaz Khan View Post
        اپنی یو۔آر

        :rew: :rew: :rew: :rew:
        ہائے میرا پیٹ او او او ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے

        ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا ہے ڈکٹر صاحب
        372-haha 372-haha 372-haha 372-haha

        372-haha 372-haha 372-haha

        اب پتہ چلا یہ کھوتے کا سر کیوں کہتی رہتی ہے بلکہ اس کا تکیہ کلام اور تکیہ سواری ہی یہی ہے


        بہت شکریہ بانیاز


        اپ کی ہنسی نے مجھے اعتماد دیا ورنہ مجھے بے طرح کی شرمندگی کہ شاید اس میں ہنسے والی
        کوئی بات نہیں اس وجہ سے کسی نے در خو اعتنا نہیں سمجھا

        بہر کیف یو ار شاید برا مان گئی تو معذرت مس یو ار ائیندہ ہم نہیں
        لگائیں گے اپ پہ کچھ



        خوش رہیں



        پروفیسر بےتاب تابانی

        :(

        Comment


        • #5
          Re: ریٹرن اف جینئس یو آر

          372-haha....abh baari mere hassne ki he.........

          Dr sahb aap ki baat ka burra nhi maante, sach blkul bhi.........mein kal auhn to aap ne 4 aise thread lgaa rkhein huhn...OK:dance5:


          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: ریٹرن اف جینئس یو آر

            ارے ڈاکٹر صاحب کیوں شرمندہ کرتے ہیں جناب
            آپ کے یہ مزاح سے بھرپور الفاظ اور ساتھ پورے کا پورا سچائی کا عنصر لیے ہوئے

            یقین کریں جناب تعریف کے لیے بھی الفاظ کم پڑجاتے ہیں جناب
            اور یہ جو مس یو۔۔آر کی آپ بات کررہے ہیں
            تو جناب یہ برا نہیں مناتی

            اصل میں بات یہ ہے کہ شرماتی زیادہ ہے
            آپ نے شاید مس یو۔۔آر کی پہلی پوسٹ پر غور نہیں کیا
            وہ اپنے اسٹائل میں شرمارہی ہیں

            شرم کے مارے لال سرخ ہونے کے بعد کچھ کہا ہی نہیں جارہا ان سے
            اور یہ دیکھیں اب کیسی شان سے آئیں ہیں ۔ یہ بلکل برا نہیں مانتی جناب
            یہ صرف دو لتی مارتی ہیں وہ بھی کبھی کبھی

            اب آپ جیسا ہینڈ سم اور خوبصور ت اور قابل شخص ان کے لیے اتنا کچھ لکھے گا تو پھر زمین پر پاوں کہاں ٹکنے ہیں

            پر سچی سچی بات یہ ہے کہ جناب ایسی باتوں سے پلیز آپ دل چھوٹا نہ کریں یہ تو اچھا ہوا
            یو ۔۔آر نے خود آکر یہاں پوسٹ کردی
            ورنہ میں نے اس کے کان کھینچنے تھے اور دو تین دن تک چارہ کی بھی پابندی ہوتی۔






            Comment


            • #7
              Re: ریٹرن اف جینئس یو آر

              Originally posted by u_r View Post
              372-haha....abh baari mere hassne ki he.........

              Dr sahb aap ki baat ka burra nhi maante, sach blkul bhi.........mein kal auhn to aap ne 4 aise thread lgaa rkhein huhn...OK:dance5:
              tum baqi threads ko choro is ka jwab do






              Comment


              • #8
                Re: ریٹرن اف جینئس یو آر

                hahahha dr fasforus sahb acha likhty aap

                Comment

                Working...
                X